1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کو بھی کوئی چیز تو اچھی لگی
    ایک بار پھر شکریہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موصوف “صاحب“ میں بھی نہیں تھا ۔میں تو صرف راوی ہوں 8)
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے مجھے آپ کے اوتار میں‌لگی ہوئی آنکھ بھی اچھی لگتی ہے۔ :)
     
  4. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    11 صفحے ہوگئے آپ سب کو ابھی تک پتا نہیں چلا کہ بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے
    کیونکہ وہ پتلا یعنی باریک نہیں ہوتا اس لیے وہ موٹا ہوتا ہے اتنی سی بات ہے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا بات ہے۔ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا۔

    ہے ناں دوستو؟ :84:
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آج پسٹل گھر رہ گیا فنا جی ورنہ آپ کو داد ضرور دیتا :lol:
     
  7. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا پسٹل ہمیشہ گھر رہ جاتا ہے پھر آپ بنا پسٹل کے ہی پھرتے ہو ہے نا موٹروے جی :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موٹروے پُلس جی !
    آپ اپنا پشٹل اپنے کاچھے میں رکھا کریں۔ :wink:
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پشٹل کاچھے میں نہ ہو تو ھم ہاتھ سے پاسے پَن دیتے ہیں :evil:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پاسے بھی غریبوں کے ہی پنتے ہیں۔

    اور اگر مجرم مضبوط پاسے کا ہو تو آپکا ہاتھ بھی تو پہج جاتا ہے نا۔ :wink:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    پہلا حصّہ

    سامعین موٹاپا یا obesity آج کی دنیا کا ایک اھم طبی مسئلہ بنا ہوا ہے ترقی یافتہ ممالک ہوں یا ترقی پذیر سب موٹاپے کی مشکل سے دوچار ہیں ،ترقی یافتہ ممالک میں ایک تہائی اور ترقی پذیر ملکوں میں ہردس میں سے ایک فرد موٹاپے کا شکار ہے ۔

    موٹاپے کی وجوھات میں کھانے پینے میں بے اعتدالی اور عدم انتظام ،فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال ،ورزش و متحرک رھنے کے فوائد سے آشنا نہ ہونا نیز موٹاپے کے خطرناک اثرات سے عدم آگہی شامل ہے ۔

    ہمارے معاشرے میں اب موٹے لوگوں کو خوشحال نہیں سمجھا جاتا بلکہ ان کا مذاق اڑایا جاتاہے ہمارے سماج کا یہ ایک بڑ ا روگ ہے اس کی وجہ سے موٹاپے کا شکار لوگ ذہنی الجھن اور depression میں مبتلاء ہوجاتے ہیں دوسری طرف سے ایسے بہت سے ادارے ہیں جو موٹاپا ختم یا کم کرنے کے بلند بانگ دعوے تو ضرور کرتے ہیں لیکن گاھکوں سے پیسے اینٹھنے کے بجاے انہیں اور کوئي کام نہیں آتا اس بات سے بھی موٹاپے کا شکار لوگوں کے مسائل میں مزید اضافہ ہوجاتاہے اور ان کے ذھنی تناؤ میں کئي گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔

    سامعین ان حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں کو موٹاپے کے بارے میں پوری طرح آگاہ کیاجاۓ تاکہ وہ معقول طریقے سے علاج کروائيں اور انہیں کونسلنگ دی جاے تاکہ وہ اپنی پوزیشن کو سمجھ کر اس سے سمجھوتا کرسکیں ۔

    سامعین طب یہ کہتی ہےکہ فوری طور پر اور تیزی سے وزن تو گھٹایا جاسکتا ہے لیکن ایسا جسم سے پانی کے زیادہ مقدار میں نکلنے سے ہی ممکن ہے اس عمل سے چربی براے نام ہی کم ہوتی ہے

    اب سوال یہ ہے کہ کیا جسم سے ان دونوں اجزاء کو فوری طور پر گھٹانا آسان ہے ؟جواب یہ ہے کہ جی نہیں اس حقیقت پر ذرہ غور کریں کہ جسم سے ایک پاؤنڈ چربی گھٹانے کے لۓ تین ہزار پانچ سو حرارے یعنی calories جلانا ضروری ہے جو معمول کے مطابق مسلسل آٹھ گھنٹے پیدل چلنے یا پانچ گھنٹے بغیر رکے دوڑنے کے بعد ہی ممکن ہے اور اگر کوئي یہ دعوی کرتا ہے کہ وہ ہرہفتے ایک کیلو وزن کم کرسکتا ہے تو یہ عمل طبی لحاظ سے خطرناک ہے علم طب اس کی اجازت نہیں دے سکتا کیونکہ اس طرح سے وزن گھٹانے سے جسم پر برے اثرات پڑتے ہیں جو موٹاپے سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہیں ۔

    سامعین یاد رکھیں یہ طب کامسلمہ نظریہ ہےکہ صرف محنت و مشقت اور بھاگ دوڑ ہی سے جسم کی چربی کو جلایا یعنی استعمال کی جاسکتا ہے دوسرا کوئي طریقہ ھرگز نہیں ہے اس میں اطباء کے درمیان کسی طرح کا اختلاف نہیں ہے ۔

    لوگ اپنا وزن گھٹانے کے لۓ عجیب و غریب طریقے استعمال کرتے ہیں انمیں فاقہ کرنا بھی شامل ہے جب کوئي فرد فاقہ کرتا ہے یا کم حرارے والی غذا استعمال کرتا ہے تو جسم خوراک کی شدید کمی کا شکار ہوجاتاہے اور کیمیائي تبدیلیوں میں کمی کردیتا ہے تاکہ جسم میں موجود چربی کے ذخیرے کو بچایا جاسکے دوسرے الفاظ میں جسم فاقے کی صورت میں کم سے کم حرارے استعمال کرتا ہے لھذا فاقہ ختم کرنے کے بعد جسم معمول کے مطابق کام کرنے لگتا ہے اور پھر سے اضافی چربی جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے اور نتیجہ میں کچھ ہی دنوں میں وزن پہلے جیسا ہوجاتا ہے ،بعض لوگ شکریت لینا بند کردیتے ہیں اس سے خطرناک مسائل پیدا ہوسکتے ہیں کیونکہ مختلف غذائيں جسم کو مختلف تونائياں عطا کرتی ہیں اور شکریات کی کمی کردینے سے یا غذا سے خارج کردینے سے جسم سے صرف پانی خارج ہوگا روغنیات خارج نہیں ہونگے لھذا اس روش میں مضر عنصر کے اخراج کے بجاۓ مفید عناصر خارج ہوتے ہیں جس سے صرف نقصان ہیں نقصان ہوتا ہے اگر انسان شکریات کے بجاے روغنیات سے پرھیز کرے تو کہیں بہتر ہے ۔

    حقیقت یہ ہے کہ وزن کو گھٹانا اور بڑھنے نہ دینا کوئي آسان کام نہیں ہے لوگوں کا وزن مختلف وجوھات کی بنا پر بڑھتا گھٹتا رھتا ہے اور یہ دعوی کرنا کہ ورزش کے بغیر وزن کم کیا جاسکتاہے سراسر جھوٹ ہے وزن کو کامیابی سے گھٹانے کے لۓ ضروری ہے کہ مستقل مزاجی اور سنجیدگي سے زندگی کی روش بدلی جاۓ اور ورزش کی جاے اس میں ورزش اور کھانے پینے کی باقاعدہ منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے ۔

    ماھرین کا اتفاق ہے کہ وزن کم کرنے کا بہترین طریقے روغنیات کا کم استعمال اور پابندی سے ورزش کرنا ہے ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا حصہ
    ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن (ہو)نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپا دنیا میں تیزی سے پھیل رہاہے۔اگر اس کو نہ روکا گیا تو 2010ء میںیورپ اور وسطی ایشیا کے بچوں میں ہر 10 میں ایک اور بالغان میںہر 5 میں ایک اس مسئلے کا شکار ہوگا۔ ہو نے بتایا موٹاپا اسی طرح ملک کیلئے برا ہے جیسے غذا کی کمی۔ ہو کی ایک سینئر ڈاکٹر میرا شیکھر نے بتایا کہ ایک تو موٹے کھاتے بہت ہیں جس سے اناج کی کمی ہوتی ہے،اور دوسرا بیمار بہت پڑتے ہیں ، جس سے روز مرہ کے کاموں سے غیر حاضر رہتے ہیں جس کا خمیازہ بالا آخر ملک کی معیشیت کو بھگتنا پڑتا ہے ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ بہت معلومات افزاء مضمون ہے آپ کا۔
    امید ہے بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا۔ انشاء اللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ بھی ان میں شامل ہیں :wink:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے ایسی کوئی بات نہیں۔
    لیکن ورزش میں باقاعدگی کی ترغیب ایک مفید چیز ہے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اپ کے جسم و جاں کو خوش رکھیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی نے پہلا مصرعہ دیا

    پورا شعر کچھ یوں ہو گا

    اللہ آپ کے جسم و جاں کو خوش رکھے
    ہارون ، عظیم الرحمٰن اور اسکی ماں کو خوش رکھے​

    آمین
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے میں آپکی دعا سے بہت خوش ہوں ۔ آپ سنائیں ۔۔۔۔۔۔۔کب ہوگا ویاہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو تیار بیٹھے ہیں۔ وہ ہی لیٹ ہیں :cry:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ ۔۔۔۔ مضاف الیہ
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آسان اردو میں بات کیا کریں جی
     
  23. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ اس لڑی میں بندے کے موٹے ہونے پر تحقیقات کا سلسہ تھم چکا ہے

    کیا کسی کو مزید کچھ کہنا ہے؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شرمندہ کر رہی ہیں میری اردو پہلے ہی بہت کمزور اور بری ہے۔ بہت سارے لفظوں کے معنی پوچھتا پھرتا ہوں۔ :oops:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حماد بھائی ! آپ کیا یہ لڑی بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟؟

    ویسے اگر موٹاپے ہی کا موضوع ہے تو
    کوئی بتائے کہ 5 فٹ 10 انچ کے آدمی کے نارمل وزن کتنا ہونا چاہیے ؟؟
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! نے موٹاپے پر کافی لمبا چوڑا مضمون لکھا تھا، آپ اُن کے مشورہ کریں، شائد وہ آپ کو صحیح جواب دے سکیں۔

    ویسے آپ کا وزن کتنا ہے؟ :84:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    82 ک جی

    اب کوئی بتائے نا کہ یہ وزن ٹھیک ہے یا مجھے کچھ کم یا زیادہ کرنا چاہیئے ؟
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    82 کلو گرام۔۔ یعنی 2 من 2 کلو :shock:

    کم کریں‌ بھائی جی! :eek:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا :shock: ؟ :shock:

    کتنا کم کروں جی ؟؟؟؟؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    10 - 12 کلو تو کم کرنا چاہیئے۔ :84:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں