انا للہ وانا الیہ راجعون
شکریہ جناب
بلال صاحب کوشادی خآنہ آبادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
آمین۔
بہت اچھے میں نے اپنا فون تلاش کیا۔ اور باقاعدہ رنگ بھی آئی سکرین شاٹ [IMG]
اب تو بس کر دئیے پیسے اکٹھے کرنے۔ 4 سال بعد اللہ پاک نے گڑیا کو پیارا سا بھائی بھیج دیا۔ جو 11 اپریل کو ماشااللہ 3 برس کا ہو گیا ہے۔ اور بلکل...
:rolleyes:
معلوماتی شراکت۔ میں نے ہری پور کے نواح میں ایسے کچھ گھر باہر سے دیکھ رکھے ہیں۔
اس سے کچھ ملتا جلتا ایک واقعہ میرے ساتھ بھی بیتا ہے بیٹی کی پیدائش کے بعد ہسپتال کے بل وغیرہ کلئیر کروا رہا تھا تو دوسری 4 سالہ بیٹی ہمراہ تھی۔...
بہاولپور کو تو شہرت مل گئی نا۔۔۔آپ کی وجہ سے
وہاں میشی وش نے رہنا پسند کیا 8)
زبردست۔ شاندار ولیمے کی تصاویر کا انتظار ہے
جی آیاں نوں
ہنستا مسکراتا انٹرویو
خوبصورت کارڈ بنایا ہے دو نقطہ اعتراض ہیں۔۔ مہندی میں چار بیبیوں کی شبیہ بنی ہے۔ جنج میں دلہا صاحب کی بھی ہونی چاہیے تھی اور ولیمے میں ساتھ دلہن بی بی...
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ملک صاحب تسی ایتھے ای لا دیو۔۔۔سمجھو اپڑ گیا
شاندار
ملک صاحب ۔۔ویاہ دیاں مبارکاں۔ تے اصلی کارڈ کتھے اے ؟
ماشااللہ اگر آپ بہت عرصہ پردیس میں گزار چکے ہیں اور اب وطن میں حالات موافق نظر آتے ہیں تو ضرور رک جائیے
خیر مبارک۔ آپ سب احباب کو بھی مبارک ہو