1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

23 مارچ یوم پاکستان مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 مارچ 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    یوم پاکستان مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک

    [​IMG]
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے
    رات کیوں ہو گئی
    ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا


    [​IMG]
    کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا
    مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا

    [​IMG]
    اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ زیر کرنا۔۔۔آمین
    [​IMG]
    اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں
    کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے


    [​IMG]
    یا اللہ ہمارے وطن کو اپنی خصوصی امان میں رکھیئے اور ہمیں غیبی مدد فرماتے رہیے تاکہ ہم اپنے دین اور وقار کو قائم و دائم رکھ سکیں۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک۔ آپ سب احباب کو بھی مبارک ہو
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں