1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب آپ کا گمشدہ موبائل ڈھونڈے گا گوگل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 اپریل 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نیویارک : آپ اپنے موبائل فون کو گم تو آسانی کرسکتے ہیں مگر بدقسمتی سے اسے دوبارہ تلاش کرنا کوئی آسان کام نہیں تاہم اب گوگل صارفین کی مدد کے لیے ایک دلچسپ فیچر کے ساتھ سامنے آیا ہے۔
    جی ہاں گوگل نے آنڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنا اسمارٹ فون تلاش کرنے کا عمل کافی آسان بنا دیا ہے بس اس کے لیے انہیں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے براﺅزر پرگوگل سرچ کھول کر "find my phone" ٹائپ کرنے کی ضرورت ہوگی۔
    اس فیچر کو فعال کرنے کے لیے صارفین کو ویب براﺅزر پر اسی گوگل اکاﺅنٹ سے لاگ ان ہونا ہوگا جو وہ اپنے موبائل فون پر استعمال کرتے ہو۔
    اس کے علاوہ انہیں گوگل ایپ کا تازہ ترین ورژن بھی اپنی ڈیوائس پر انسٹال کرنا ہوگا اور یہ سب کرچکے ہو تو گوگل سرچ میں فائنڈ یور فون ٹائپ کرنے کے بعد ایک نقشہ سامنے آجائے گا
    ۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1019936/
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے
    میں نے اپنا فون تلاش کیا۔ اور باقاعدہ رنگ بھی آئی
    سکرین شاٹ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏17 اپریل 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں