جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
جواب: " غیرمنقوط الفاظ لکھیں" ممی۔۔۔۔۔۔۔
جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔
جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین
جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین۔۔
جواب: "میرے بعد کون" آ رہے ہیں۔۔ بس ٹرافیک مین پھنس گئے ہیں جی
جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے شاید میرے بعد آ جائیں
جواب: داستان قرطبہ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے ٹماٹر کھایا کرو۔۔۔ ہو سکتا ہے کچھ فائدہ ملے ۔ ۔ ۔
جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ ہر بچہ بچہ جانت ہے ۔۔ بہت خوب نعیم پاجی
جواب: [you] حاضری لگوائیں میں حاضر ہوں
جواب: تصویری گنتی [IMG]
جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ آ جائے گا ۔ ۔ بس انتظار کیجئے ۔۔۔۔
جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام اچھا یہ تو بتایانہیں کہ زبان کتنی باہر نکالنی ہے ؟؟؟؟ :hpy:
جواب: تصویریں اور تبصرے ڈھونڈو رےصاحبہ۔۔ میرے کان کا بالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: شرک کی ایک مثال آمین ۔ ۔ ۔ ۔
جواب: پھل سبزی یا کسی بھی کھانے والی چیز کےنام لکھیے مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں ز سے پہلے ڑ کو رکھ دو!!! اور کیا کرنا ہے ؟؟
جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں ،،، الٹی الف ب پ ذیادہ دیر مت رکاؤ بھائ
جواب: تبلیغی جماعت کارائے ونڈ مرکز انتہا پسندی کی پرورش گاہ ہے، رحمن ملک اللہ تعالی رحمان ملک پر رحم کرے ۔ ۔ ۔ ۔ بیچارہ ۔ ۔ ۔ نیم پاگل ہو گیا ہے