1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏14 دسمبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بُہت خُوب اسما، ادی جی۔۔:139:
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    کالج کے زمانے میں بہت لکھتی تھی پر بیچ میں تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے لکھنا چھوڑ دیا تھا ۔۔۔ پر جب سے فورم جوائن کیا ہے ۔ ۔ دوبارہ کچھ نہ کچھ لکھنے کو دل کر رہا تھا تو بس پتہ نہیں کیسے لکھا ہے :nose:بہت عرصے کے بعد لکھنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔۔ :serious:
    آُ
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بہت خوب آپ تو چھپی رستمہ نکلیں۔۔۔اس کو جاری رکھیئے گا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    رکشہ ایک زبردستی سواری
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    شیطان جب جنت سے نکالا گیا تو وہ رکشے میں بیٹھ کر ہی زمین پر اترا ہو گا۔ :a12:
    بہت خوب اسما، جی! اچھا لکھا آپ نے۔
    باقی کوشش کیا کریں کہ تصویر لگانے کی بجائے تحریر کو ٹائپ کر اپنے کمپیوٹر میں بھی محفوظ کر لیں اور یہاں بھی شیئر کریں۔
    لکھتی رہیے گا۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
    خوش رہیں
    شکریہ
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ تھینکس اسما۔۔ :n_thanks: :a180:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    ہم ہزارے کے لوگ رکشا کو رشکا کہتے ہیں ، ویسے تو ہم ہزارے والوں کا اس منفرد سواری سے سامنا کراچی آنے پر ہی ہوتا ہے بلکہ اکثر کو اتنا پسند آتا ہے کہ وہ رشکے کے پائلٹ بننا پسند کرتے ہیں ۔ تو پھر ۔ [blink]جیو رشکا[/blink] ۔
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    جی ضرور اب سوچا ہے لکھنے کا سلسلا جاری رکھیں گیں:serious:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بہت شکریہ بھائی آپ سب کو پسند آئی یہ تحریر:dilphool:
    آئندہ جیسا آپ نے کہا ہے اس طرح لکھنے کی کوشش کروں گی:serious:
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    :dilphool:
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    اچھا ہزارے والے لوگ بھلا کیوں اس راکٹ لانچر سے محروم ہیں:car: ویسے اگر جیو رشکا کے ساتھ جینے دو رشکا کہیں تو زیادہ بہتر لگے گا:143:
    جیو اور جینے دو رشکا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    پورے خیبر پختون خواہ میں شاید صرف پشاور میں ہی رکشا ہیں ۔
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    اچھا واقعی میں ۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ:nose:
     
  16. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بُہت خُوب اسماجی بہت اچھا لکھا ہے
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    ارے آصف بھائی لگتا ہے کافی عرصے سے آپ کا چکر نہیں لگا ۔ہزارہ میں بھی اب ہر طرف رکشا اور چنگ چی ہی نظر آتے ہیں
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    شکریہ ارشین:)
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    بہت خوب ۔ :)
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    :a180::222:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری



    زیادہ تر علاقے پہاڑی علاقے ہیں ، جسکے سبب وہاں ، رکشا نہیں ہیں ۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    چنی منی ! ہزارے میں صرف ہری پور کے کچھ علاقوں مین صرف چنگ چی موجود ہیں ، رکشا کہیں پر بھی نہیں ہیں
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے صحیح ہی ہے کہ وہ اس زبردستی کی سواری سے محفوظ ہیں:143:
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    اسما، ادی بُہت پیارا مضمون ہے ۔ مزید لکھیں
    ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک لطیفہ یاد آیا رکشے پہ
    آصف احمد بھٹی جی نے تو رکشا کو رشکا لکھاہے نا
    آپ لطیفہ پڑہیں یہ لڑکا کیا کہتا ہے
    ایک جوان لڑکی اور اُس کا تین یا چار سال کا توتلا بھائی رکشے کے انتظار میں سڑک کے کنارے کھڑے تھے۔
    کافی دیر ہوگئی جو رکشا نظر آتا کسی سے بھاؤ نہ بنتا کوئی اُدھر جانے سے انکار کر دیتا جدھر انہوں نے جانا تھا
    کافی دیر کے بعد ایک رکشا نظر آیا۔۔
    تو لڑکی کا توتلا بھائی بولا
    باجی، باجی یہ رشتہ کرلو اچھا ہے
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    واہ بہت خوب یہ آپ کی تحریر ہے
    اب جلدی سے کوئی نئی تحریر ہم سے شئیر کریں
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    شکریہ آپ کو پسند آیا:dilphool:
    جیسا کہ آپ نے کہا :serious: میں جہلدی ہی ایک نئی تحریر کے ساتھ یہاں حاضر ہونگی:a172:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رکشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ایک سواری

    ہاہاہاہاہا بہت اچھے:n_great:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں