1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏15 اکتوبر 2011۔

  1. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم
    بھائیو اور بہنوں
    ہر سال میں 2 تاریخیں ایسی ہیں جس میں سورج کی مدد سے قبلہ کی صحیح سمت معلوم کی جاتی ہے۔ سورج ان دو دنوں28مئی اور 16جولائی میں خانہ کعبہ کے بالکل اوپرعمودی زاوئیے پرہوتا ہے اور ہر مقام ہر ملک اور ہر جگہ سے جہاں دن ہو ہر چیز کا سایہ مکہ مکرمہ کی جانب ہوتا ہے۔ خواہ وہ مقام مکہ مکرمہ سے مشرق میں ہو یا مغرب میں شمال میں یا جنوب میں ہو۔اگر آپ ان مذکورہ تاریخوں میں کسی جگہ سمت قبلہ معلوم کرنا چاہیں تو مکہ مکرمہ کے نصف النہار کے وقت(خواہ آپ کے ملک میں کچھ بھی وقت ہو)
    طریقہ
    کسی کھلی جگہ دھوپ میں ایک بانس سیدھا کھڑا کردیں۔ اس بانس کی سیدھ میں جتنی لمبی لائن یا خط مناسب سمجھیں کھینچ لیں یہ خط قبلہ کا رخ ہے۔ اس لائن یا خط کے مطابق مسجد کی وہ دیوار بنے گی جو پاکستان میں مساجد میں مشرق سے مغرب کی جانب ہوتی ہےاور اس لائن یا خط سے زاوئیہ قائمہ پر مسجد کے سامنے کی دیوار (دیوار محراب مسجد) اور صفیں بنائی جائینگی۔
    یہ عمل پاکستان میں 28مئی کو پرانے وقت کے مطابق 2بج کر 18منٹ پر اور 16جولائی کو 2 بج کر 26منٹ پر کرنا چاہئے۔ یہ عمل ان تاریخوں سے ایک دن پہلے یا بعد میں کیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے کیونکہ اس تقدیم یا تا خیر سے زمین پر قائم کردہ خط پر نہایت معمولی فرق پڑتا ہے مگر مناسب یہی ہے کہ تاریخ اور وقت کا اہتمام کیا جائے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    بہت خوب اسداللہ جی
    بہت معلوماتی باتیں بتائیں آپ نے
    جزاک اللہ
     
  3. ستارا
    آف لائن

    ستارا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2011
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    شکریہ اسداللہ جی اتنی اچھی معلومات فراہم کرنے کا۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    بہت خوب بہت ہی اعلیٰ اورلاجواب موضوع ہے آپ کا شکریہ
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    جزاک اللہ اسداللہ جی اتنی اچھی معلومات فراہم کرنے کا۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    شکریہ شاہ جی ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    سبحان اللہ ۔ بہت خوب معلومات ہیں۔
    یہ مخصوص دن یقینا قدیم زمانہ میں بھی رائج رہا ہے۔ کیونکہ روایت مشہور ہے کہ لاہور کی نگری میں جب حضور داتا علی ہجویری تشریف لائے اور یہاں مسجد تعمیر فرمائی تو قبلہ کے تعین کے لیے متعلقہ دن کا انتظار کیے بغیر محراب بنوا دی ۔ جس پر مقامی علمائے کرام نے اعتراض کیا ۔ آپ نے سب کو مدعو کر لیا ۔ اکٹھا کرلیا ۔ اپنا موقف دہرایا کہ محراب کی سمت عین قبلہ کی طرف ہے۔ علمائے کرام کے اجتماع نے کہا وہ کیسے ؟
    اتنی دیر میں نماز کا وقت ہوا تو حضور داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ مصلی امامت پر کھڑے ہوئے اور انہیں پیچھے کھڑے ہوکر نماز کی نیت کرنے کو کہا ۔جب اللہ اکبر کہا تو سب علمائے کرام نے دیکھا کہ عین کعبۃ اللہ کے سامنے کھڑے تھے اور سمت بالکل درست تھی ۔
    یہ مصلی آج بھی داتا صاحب کے مزار اقدس کے مغربی ستون کے باہر صحن میں قائم ہے۔
     
  8. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    بہت شکریہ جناب۔۔۔
     
  9. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں