1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ستارے ترے، تو ہے شمس و قمر
    ہم کو قائد تیرے ہی ضیاء چاہیے
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ لفظ بھول گئے :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
    اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان :)

    حیران
     
  5. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے آپ نے تو حیران و پریشان کر دیا

    طوق گردن میں پہنتا ہوں لہو کی دھار کا
    خلق کو حیران ساجد زَد بہ زَد کرتا ہوں میں

    طوق
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پاس الفت سے جنوں میں بھی نہ کپڑے پھٹ سکے
    طوق بن کر میری گردن میں گریباں رہ گیا
    -----------
    گریباں
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے
    زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے
    -----------------------------
    زہر
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش
    میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
    ---------
    قند
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بکشائے لب کہ قندِ فراوانَم آرزوست
    بنمائے رخ کہ باغ و گلستانم آرزوست
    مولانا جلال الدین رُومی

    اپنے لب کھول یعنی باتیں کر کہ مجھے بہت زیادہ شیرینی کی آرزو ہے اور اپنا چہرہ دکھا کہ مجھے باغ اور گلستان کی آرزو ہے۔
    -----------
    باغ
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باغِ ارم میں تنہا تھے ہم اپنی فکر و فہم کے ساتھ
    آنچل جب کوئی لہرایا ساری کہانی ختم ہوئی
    --------
    گلشن
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کب میرا نشیمن اہل چمن، گلشن میں گوارا کرتے ہیں
    غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں
    -----------
    بجلی
     
    ملک بلال likes this.
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
    گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمدم
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حال ہو تو ہمدم و محرم کسے کریں
    خود سے بھی کچھ کہیں تو یہاں واقعہ بنے
    ------
    واقعہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
    تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    داستاں
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
    میرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی
    ----------
    عروج
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا
    وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا
    پروین شاکر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فردا
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
    نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا
    وہ سحر جس سے لرزتا ہےشبستانِ وجود
    ہوتی ہے بندہء مومن کی اذاں سے پیدا
    علامہ اقبال
    ---------------
    اذاں
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں لا الہٰ الا اللہ
    اقبال
    -----------
    حکم
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کر دی
    دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کے قیامت کر دی
    ----------
    قیامت
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    امیر شہر کو رونا ہے جس قیامت پر
    کسی غریب کے گھر میں اٹھائی جائے گی
    احمد بشیر طاہر

    غریب
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ جاتے ہیں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
    ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
    ---
    چھاؤں
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رکاہوا ہے عجب دھوپ چھاوں کا موسم
    گزر رہاہے کوئی دل سے بادلوں کی طرح
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    موسم
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں!
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتہ کہنے سے مجھ کو میری تحقیر ہوتی ہے
    میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو
    ----
    تحقیر
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کس طرح یقیں آئے کہ اس ذہن نے اک روز
    دانستہ روا رکھے تھے تخریب کے آداب ؟
    کس طرح یقیں آئے کہ میں اپنی خوشی میں
    تحقیر سے دہراؤں گا فریاد کے القاب ؟

    دانستہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے دانستہ ہوئی کوئی خطا یاد نہیں
    " جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں "

    خطا
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا
    خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے
    -------
    جگر
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
    دل سے تیری نگاہ جگر تک اتر گئی
    -------------
    نگاہ
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز
    یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
    --------
    رخت سفر
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    عزم سفر کیا ہے تو رخت سفر بھی باندھ
    منزل ہے آسماں تو بے بال و پر نہ جا
    --------------------------
    بال وپر
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page