1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا
    ہمیں کہیں سے جوازِ سفر نہیں ملتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا لفظ۔۔۔منزل

    منزل بھی تھی امنگ بھی تھی حوصلہ بھی تھا
    رہبر نے دو قدم بھی نہ چلنے دیا مجھے

    امنگ
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ وہ پرواز کی قوت نہ وہ دل کی امنگ باقی ہے
    ہوئی مدت چمن چھوٹے ، قفس ہے آشیاں اپنا ۔۔ !

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تلاش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    گھما پھرا کے جُدائی کی بات کرتی تھی
    ہمیشہ ہجر کے حربے تلاش کرتی تھی

    ہجر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے
    پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے



    بات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل جہاں بات کرے، دل جہاں بات سنے
    کارِ دشوار ہے ایسی جا کوئی بات کرنا

    نامہ بر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر
    کچھ تو پیغام زبانی اور ہے
    غالب

    زبانی
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زرد رو تھا صدموں سے ابھرتا سورج
    یہ خبر ڈوبتے تاروں کی زبانی آئی ۔۔ !


    گفتگو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تری گفتگو میں نہیں ملی وہ مٹھاس پیار کے شہد کی
    سو،قرار جیسا قرار بھی مرے دل کو آج نہیں ملا


    قرار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں
    ترا انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں

    بہت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امید کا دامن جو رہے ہاتھ میں غوری
    بگڑا ہوا ہر کام سنورتا ہے بہت جلد

    دامن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی کے ہاتھ میں دامن ہو یار کا
    ہو جس ستم رسیدہ کو دستِ دعا سے ربط
    میر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دہلیز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    رات دہلیز پہ بیٹھی رہیں آنکھیں میری
    تو نہ آیا تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا

    چوکھٹ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وسوسوں سے بھرا ہوا تھا دل
    اُسکی چوکھٹ پہ سر رکھنے تک


    تشنہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کب تشنہ لب کے پاس اٹھ کر آتا ہے کنواں
    کب رخت منزل نے باندھا ہے کارواں کے لیے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا رختِ سفر باندھو چلو اب جانبِ منزل
    کہ رستے دیس کےاپنے ہی پیہم یادآتے ہیں

    ذاتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اب کس کے لیے اہتمامِ رخت کروں
    میرا رفیقِ مسافت تو ہار بیٹھا ہے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اقبال کے سورج کی شعاعوں کا نظارہ
    ہوتا ہے مگر جوہر ذاتی کے سبب سے

    جوہر
     
  19. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا جوہر گنوا نہ دینا خیال رکھنا
    یہ بات میری بھلا نہ دینا خیال رکھنا

    خیال
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہم ہو، خواب ہو، خیال ہو تم
    خیر، ہم نے کِیا یقیں پھر بھی

    خواب
     
  21. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    بے تاب ہے ،بے خواب ہے معلوم نہیں کیوں
    دل ماہی بے آب ہے معلوم نہیں کیوں

    ماہی
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پایا ہے سکوں دل نے قربت میں تری ورنہ
    تڑپا ہوں جدائی میں بڑھ کر کسی ماہی سے

    جدائی
     
  23. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
    جوگیا وہ پھر نہ لوٹا ۔۔۔۔ میری بات مان جاو

    مان
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ جو کچھ بھی گزرتی ہے کہوں یا نہ کہوں
    مان لوں اپنا تجھے یا کوئی بیگانہ کہوں

    وصل
     
  25. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
    وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں

    نشاط
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مایوسیوں نے چھین لیے دل کے ولولے
    وہ بھی نشاطِ روح کا ساماں نہ کر سکے

    روح
     
  27. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے حُسنِ پشیماں مری آنکھوں سے نہ گھبرا
    ہر آہ ترے حق میں دُعا ہو کے رہے گی

    آہ
     
  29. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    آہ بھرتا ہوں تو آتے ہیں پسینے ان کو
    نالہ کرتا ہوں تو راتوں کو وہ ڈر جاتے ہیں

    پسینہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
    کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو
    -------------------------
    دھوپ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں