1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    بہت جاگے ہیں ہم،اب گہری نیند سوئیں گے
    ہمارے نصیب میں نہ کوئی شب بیدار لکھنا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پھول دامن میں چند رکھ لیجئے
    راستے میں فقیر ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    تو جو نہ ہو تو جیسے سب کو چپ لگ جاتی ہے
    آپس میں کیا باتیں کرتے ، رات دیا اور میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لے
    کیا یار بھروسہ ہے چراغ سحری کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جہاں روشن است از جمال محمد
    دلم تازہ شد از وصال محمد

    مولانا جامی
     
    پاکستانی55 اور جان شاہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    چاہت کے صبح و شام، محبت کے رات دن
    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    حیراں ہوں دل کو رووں یا پیٹوں جگر کو میں
    مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    خوشبو بتا رہی ہے کہ وہ راستے میں ہے
    موجِ ہوا کے ہاتھ میں اس کا سراغ ہے
     
    پاکستانی55 اور جان شاہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    دید اللہ کی ہو جائے شفاعت سے تیری
    کیسے پوری ہو یہ دیدارِ نبی کی خواہش

    واصف حسین
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    ڈوبے سے کہاں پیاس بجھی اہلِ طلب کی
    میں وادئ گل میں بھی بیا باں کی طرح تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    زندگی کیا ہے ، عناصر کا ظہورِ ترتیب
    موت کیا ہے، انہی اجزاء کا پریشاں ہونا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    سانس میری تھی مگر اس سے طلب کی محسن
    جیسے خیرات سخی سے کوئی سائل مانگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شبِ فراق کی یارو کوئی سحر بھی ہے؟
    ہمارے حال کی ان کو کوئی خبر بھی ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    صبر ہر باراختیار کیا
    ہم سے ہوتا نہیں،ہزار کیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
    اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    طعنِ اغیار سنیں آپ خموشی سے شکیب
    خود پلٹ جاتی ہے ٹکرا کے صدا پتھر سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
    پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا
    اقبال رح
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں
    میں کہاں اور یہ وبال کہاں

    غالب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

    پروین شاکر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    گرچہ آوارہ رہے میرے فسانے ہر سو
    رازِسربستہ زمانے میں رہی ذات میری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    لے چلا جان میری روٹھ کے جانا تیرا
    ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    میں تو اس کو دیکھتے ہی جیسے پتھر ہوگیا
    بات تک منہ سے نہ نکلی، بےوفا کے سامنے

    یاد بھی ہیں اے منیر اُس شام کی تنہائیاں
    ایک میداں، اکِ درخت اور تُو خُدا کے سامنے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

    ناصر کاظمی
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں
    آرزوئوں سے پھرا کرتی ہیں تقدیریں کہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    ہرچند سبک دست ہوئے بت شکنی میں
    ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگ گراں اور
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں