1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حماد, Aug 31, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موضوعی بیت بازی

    آگے پیچھے دائیں بائیں سائے سے لہراتے ہیں
    دنیا بھی تو دشت بلا ہے ہم ہی نہیں دیوانے لوگ ​
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موضوعی بیت بازی

    اپنی چرب زبانی سے کیا کچھ نہ پا لیا
    جھگی کو لات مار کے بنگلہ بنا لیا
    تسکین دل کا ہم نے یہ ساماں بنا لیا
    جتنا ادھار ملا دنیا سے لے کر کھا لیا
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موضوعی بیت بازی

    اُس کی تسکین کو غارت کرتا
    کاش میں کوئی شرارت کرتا
    شہر در شہر فضا میں اُڑتا
    میں ہواؤں کے سفارت کرتا
    ایک خَلقت تھی مجُاوِر اُس کی
    میں کہاں اُس کی زِیارت کرتا؟
    دیکھ کر مُجھ کو نہ دیکھا اُس نے
    اور کیا مجھ سے حِقارت کرتا
    دل اندھیروں سے اَٹا تھا "محسن"
    کون روشن یہ عمارت کرتا؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موضوعی بیت بازی

    واہ جی بہت خوب
     
  5. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں دشت جنوں کے سودائی
    سو یہ وحشت ہمیں کو راس آئی
    پیار کا بخت ، آبلہ پائی
    مستقل ساتھ چلتی رسوائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگلا موضوع ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یادیں
     

Share This Page