1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    فیض آتے ہیں رہِ عشق میں جو سخت مقام
    آنے والوں سے کہو ہم تو گزر جائیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہے
    یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
    جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ

    احمد فراز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    لاکھ چلو ری گوری تھم تھم کے
    پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گویا ہمارے حق میں ستم در ستم ہوا
    حرفِ دعا بھی ، دستِ دعا بھی نہیں رہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے
    قتیل میرے سامنے چُرا لیا گیا مجھے

    قتیل شفائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    وابستہ تیری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
    اچھا کیا جو تو نے فراموش کر دیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے
    کہتے ہیں کہ غالب کا انداز بیاں اور
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یاد آتا ہے روز و شب کوئی
    ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی

    ناصر کاظمی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    آئے ہے بے کسی عشق پہ رونا غالب
    کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بس یہی سوچ کے میں بھول گیا غم سارے
    زندگی ہے تو محبّت بھی ہے باقی پیارے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
    ستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
    اقبال
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ترے کمالِ بلاغت سے ہم کو شکوہ ہے
    جو گفتگو تری آنکھیں کریں وہ لب نہ کریں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ٹوٹا تو کتنے آئینہ خانوں پہ زد پڑی
    اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    ثابت ہوا کسی پہ نہ جرم وفا کبھی
    پردہ کھلا نہ عشقِ سراپا گناہ کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جہنم ہو کہ جنت ، جو بھی ہوگا فیصلہ ہوگا
    یہ کیا کم ہے ہمارا اور اُن کا سامنا ہو گا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    چاند ہے کہکشاں ہے تارے ہیں
    کوئی شے نامہ بر نہیں ہوتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے
    آخر گنہگار ہوں، کافر نہیں ہوں میں
     
  20. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    خوف سے تم سے کہہ نہیں سکتے
    دل میں اک آرزو کبھی سے ہے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    درد منت کش دوا نہ ہوا
    میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
     
  22. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    ڈر ہے میری زباں نہ کھل جائے
    اب وہ باتیں بہت بنانے لگیں ہیں
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ذرا دیکھ شہر کی رونقوں سے پرے بھی کوئی جہان ہے
    کسی شام کوئی دیا جلا کسی دل جلے کے مزار میں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    رقص پروانہ تو ظلمت میں بھی رک سکتا نہیں
    شمع ہی کیا جو کبھی روشن سر محفل نہ ہو
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے کہ جس میں
    ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    سوچتا ہوں‌کہ محبت سے کنارا کرلوں
    دل کو بیگانۂ ترغیب و تمنا کرلوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
    فیض
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    صورت نہیں کوئی بھی الجھن سے رہائی کی
    صحرا میں سزا کم ہے کیا آبلہ پائی کی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ضروری تو نہیں کہہ دوں لبوں سے داستاں اپنی
    زباں اک اور بھی ہوتی ہے اظہار تمنا کی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    طویل ہوں بھی تو آخر کو مختصر ٹھہریں
    چمن پہ رنگ پہ، خوشبو پہ اختیار کے دن
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں