1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حماد, Aug 31, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ستم سکھلائے گا رسمِ وفا، ایسے نہیں ہوتا
    صنم دکھلائیں گے راہِ خدا، ایسے نہیں ہوتا
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو، دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
    وہ یقیناً سنے گا صدائیں میری، کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    میں اورالتجائے کرم آپ سے کروں!!!
    یہ بھیک اسے دیجیے جس کا خدا نہ ہو
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اب اِس کے بعد خدا جانے حال کیا ہو گا
    کہ ہم تو جاں سے گئے حفظِ آبرو کرتے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کا قوسین کب ٹھکانہ ہے
    فقط مقامِ نبی(ص) خلق کو دکھانا ہے
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    دو منفیوں کا حاصل ہے مثبت جواب میں
    ظالم خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں‌تو ہے
    یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے

    پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
    ستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
     
  8. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے
    کہ ترے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منجمد خون میں‌ ہلچل کردے
    مجھ کو چھو اور مکمل کردے
    اے جھلستے ہوئے جسموں کے خدا
    جلتی دوپہر پہ بادل کردے
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    پیاسی دھرتی جلتی ہے
    سوکھ گۓ بہتے دریا
    فصلیں جل کر راکھ ہوئیں
    نگری نگری کال پڑا
    او میرے مصروف خدا
    اپنی دنیا دیکھ ذرا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شبِ اُمید بچا کر بخیر گُزری ہے
    ہوس سےعشق کاداماں خداخدا کرکے
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جام پینے سے پہلے پڑھتا ہوں بسم اللہ
    کون کہتا ہے کہ رِندوں کو خُدا یاد نہیں​
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سا عشق کر لینا، ذرا نم آنکھ کر لینا
    اور اسکے بعد پھرساری خدائی مانگتے رہنا
     
  14. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    اچھا چلو خدا نہ سہی، اُن کو کیا ہوا
    آخر کوئی تو قاضیءحاجات چاہیئے ۔
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جسم کے خول سے نکلوں تو قضا کو دیکھوں
    بُت کو رستے سے ہٹاؤں تو خُدا کو دیکھوں​
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرقہ پرستی کے افسوسناک ماحول میں علامہ اقبال رح کا بہت فکرانگیز شعر ہے۔


    اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھا
    جنگ و جدل سکھایاواعظ کوبھی خدا نے

    (اقبال :ra: )​
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں محشر میں ان سے کیا ٹھہرے
    تھے وہی بت جو اب خدا ٹھہرے
    ٹھہرے اس در پہ یوں تو کیا ٹھہرے
    بن کے زنجیرِ بے صدا ٹھہرے
     
  18. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    190
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا ذکر کرے ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے
    ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں، خدا نہ کرے

    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:​
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہا خدا نے ، شفاعت کی بات محشر میں
    میرے حبیب :saw: کرے کوئی دوسرا نہ کرے
     
  20. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خُدا یاد نہیں​
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آرہی ہے چاہ یوصف :as: سے صدا
    دوست یہاں تھوڑے ہیں بھائی بہت
     
  22. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    حسنِ یوسف ، دمِ عیسیٰ ، یدِ بیضا داری (علیھم السلام)
    آنکہ خوباں ہمہ دارند ، تو تنہا داری ( :saw: )​
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ا نفرا دیت یہی انسان کی عدم
    حسن اسکی شخصیت کا چرایا نہ جاسکے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس کہ آسان ہے ہر مشکل کا آساں ہونا
    آدمی کو میسر نہیں یاں انساں ہونا
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کرکے کوئی ایک ذرا سی بات سنہری
    کر جاتا ھے میری ساری رات سنہری
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات کہ سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
    وہ بات ، ان کو بڑی ناگوار گذری ہے
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    تم آئے ہو ، نہ شبِ انتظار گذری ہے
    تلاش میں ہے سحر بار بار گذری ہے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم انتظارِ یار میں کچھ محو تھے اسطرح
    چونکے جبھی کہ رات نے چھیڑی سحر کی بات
     
  29. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    بیٹھے ہیں تیری محفل میں کئی دوست نئے
    اب تمھیں یار پرانے کی ضرورت کیا ہے​
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
     

Share This Page