1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by نعیم, Dec 8, 2008.

  1. آشنا فرحین
    Offline

    آشنا فرحین ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2016
    Messages:
    24
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب
    موت کیا ہے انہیں اجزاء کا پریشاں ہونا
     
    نظام الدین likes this.
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی سے نظر ملاؤ کبھی
    ہار کے بعد مسکراؤ کبھی
    ترکِ اُلفت کے بعد اُمید وفا
    ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی!
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھ کیسے اسے زندگی گزارتی ہے
    میری طرح جو مکمل بھی ہو ادھورا بھی
     
  4. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
    زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
     
  5. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ
    پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے!!!!
     
    شفاعت حسین likes this.
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
    کٹ رہی ہے زندگی آرام سے
     
    مسکان غنی likes this.
  7. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لمحے کو معطل نہیں تپنے کا عمل
    زندگی جلتے دیے پر ہے ہتھیلی کی طرح۔۔۔
    محسن بھوپالی
     
    مخلص انسان likes this.
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر
    یہ اور بات میری زندگی وفا نہ کرے
     
  9. بلال اختر
    Offline

    بلال اختر ممبر

    Joined:
    May 18, 2016
    Messages:
    2
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھای آپ کی شاعری کمال کی ہوتی ہے
     
    مخلص انسان likes this.
  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے
    غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے ۔۔ میسر اب خوشی کم ہے
    مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو
    تمھیں معلوم ہو شاید ۔۔ مجھے تو آگہی کم ہے
    جسے بھی دوست سمجھا ۔۔ دشمنِ ایمان و جان ٹھہرا
    نہیں ہے دوستی جس سے ۔۔ اسی سے دشمنی کم ہے

    ناصر کاظمی
     
    مسکان غنی likes this.
  11. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائگاں کی طرح
    وہ چند روز میری زندگی کا حاصل تھے
     
    مسکان غنی likes this.
  12. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
    یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. نادیہ عنبر
    Online

    نادیہ عنبر مہمان

    عذاب زندگی لکھوں خواب زندگی لکھوں یا حساب زندگی لکھوں
    ہاتھ تو کاٹ دیے شہر والوں نے کیسے نصاب زندگی لکھوں
     
  14. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتہ کروں!!
    شوق جینے کا ہے مجھ کو ، مگر اتنا تو نہیں۔۔!!!!!!!
     
  15. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا
    عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
    میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعد
    پر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا
    منیر نیازی
     
  16. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ملتا بھی محبت سے ہے لیکن عاداتاً ساجد
    کئے جاتا ہے باتیں جا بجا ترکِ تعلق کی
    اعتبار ساجد​

     
  17. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    اک "امانت" کا "بوجھ" ہے ورنہ ،،،
    "زندگی" میرا "مسئلہ" ہی نہیں...
     
  18. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاتی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  19. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا وجود معتبر ہے زندگی میں میری
    تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار مجھے۔
     
  20. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    انتہا آج عشق کی کر دی
    آپ کے نام یہ زندگی کر دی


    تھا اندھیرا غریب خانے میں
    آپ نے آ کے روشنی کر دی

    دینے والے نے ان کو حسن دیا
    اور عطاء مجھ کو عاشقی کر دی

    تم نے زلفوں کو رخ پے بکھرا کر
    شام رنگین اور بھی کر دی !!
     
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آنسوؤں کی طلب نہیں
    مجھے زندگی کی تلاش ھے
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجنوں نہ دشت میں ہے نہ فرہاد کوہ میں
    تھا جن سے لطف زندگی وہ یار مر گئے
    میر تقی میر
     
  23. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میرا غم نہ کر میرے چارہ گر ، تیری چارہ جوئی بجا مگر
    میرا درد ہے میری زندگی ، مجھے درد دل کی دوا نہ دے
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ کھل جاۓ تو ۔۔ خواب ٹوٹ جاتے ہیں!
    خواب ٹوٹ جانے سے زندگی نہیں رکتی
     
  25. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی پھیلی ہوئی تھی شام ہجراں کی طرح
    کس کو اتنا حوصلہ تھا کون جی کر دیکھتا
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حد میں جوآرزوں کو رکھ لیں
    زندگی کا مزہ سمجھ لیتے ہیں


    بقلم خود
     
  28. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
    میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
    (سلیم کوثر)
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کیا ہے اک سفر کے سوا
    ایک دشوار رہ گزر کے سوا
    کیا ملا تشنۂ محبت کو
    ایک محروم سی نظر کے سوا
    صوفی تبسم
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page