1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Jun 18, 2007.

  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    ہنسنا چھوڑیں۔ یہ بتائیں لطیفہ پسند آیا کہ نہیں۔ :237:
     
  2. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    اتنا :hasna: رہا ہوں اور پھر بھی آپ پوچھ رہی ہیں ۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :haha: :176: :haha: لطیفہ تو اچھا ہے۔ لیکن بہت خطرناک ہے :176: :haha: :176: :haha:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پڑوسیوں کیلئے یا ایسی ماں کیلئے :143:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کے لفظ سے مجھے ایک اور لطیفہ یاد آ گیا۔ میرا خیال ہے پہلے بھی یہاں کہیں لکھا ہوا ہے۔
    لیکن خیر۔ ۔۔۔ لطیفے کا عنوان ہے ۔۔۔۔ آئندہ

    ایک ماں اپنے بچے کو لے کر جب اپنے چوتھی شادی ۔۔۔ جی ہاں چوتھی شادی ۔۔۔ کے لیے نکاح خواں کے سامنے بیٹھی ۔ تو بچہ زور زور سے رونا شروع ہوگیا۔ ماں نے اسے کرّارا سا تھپڑ مار کے کہا
    “چپ کر جا۔ ورنہ آئندہ تمھیں ساتھ نہیں لاؤں گی۔ :176:
     
  6. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :201: آئندہ :201:
     
  7. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ہیلو شادی شدہ لوگوں۔۔۔۔

    ایک لطیفہ سنیں۔۔۔۔

    ایک بیوی کا شوہر ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور اس کا ایک بچہ بھی ہوتی ہے۔۔۔۔
    شوہر کا بیوی اپنے بچہ کر پڑھا رھا ہوتا ہے۔۔۔ انگریزی ٹنسس(Tenses) ۔۔۔۔
    بیوی بچہ کو بولتا ہے۔۔۔۔۔
    Now, If I say I am beautiful, which tense is it
    بچہ کچھ بولنے والی ہوتی ہے کہ اس سے پہلے شوہر پاس سے بولتی ہے۔۔۔۔
    Obviously, it is the past tense........
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بیویاں ہوتی ہی جل کُکڑیاں ہیں ۔
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے خوچہ ۔ تمھاری لطیفہ اچھا لگی :201:
     
  10. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    زبردست لطیفہ ہے کاشفی ۔ بہت اچھے :87:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    [blink]قولِ مردانہ [/blink]

    غصہ آنا ۔۔ مرد کی شان ہے ۔۔
    اور
    غصہ پی جانا۔۔ شادی شدہ مرد کی شان ہے۔۔
     
  12. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    [​IMG]
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    واہ واہ واہ مرزا عادل بھائی ۔ چھا گئے ہو و و و و وو :happy:
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ویسے جی یہ آپ کے نام تھا بھائی جان ھھھھھھھھھاہاہا
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    [​IMG]
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ایک دن بھولا بھائی مجھ سے کہہ رہا تھا

    یار میری شادی پڑھی لکھی عورت سے ہوئی ہے

    وہ مجھے پڑھا رہی ہے کیونکہ میں ان پڑھ ہوں۔
    تو پھراس میں کون سی بات ہے؟ دوست نے پوچھا۔
    یار میں اس سے تنگ آگیا ہوں

    کیونکہ میں جب بھی اس کی کنواری سہیلیوں کی طرف دیکھتا ہوں

    وہ کہتی ہے







































    میں تمہیں فیل کر دوں گی۔:p_wife:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    یعنی "تعلیماتی بلیک میلنگ " :176:
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ہاہاہا جی بقول مرزا عادل
    تعلیماتن ، تعلیماتن ، تعلیمات :176:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    آپ ہنس لیں ۔ تھوڑے ہی دن ہیں‌ ہنسنے کے۔کب تک ہنسیں‌گے :tv:
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    :soch: ۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    دیکھا نا ۔۔ صرف یادھانی سے ہی ۔۔ سوچیں آگئی نا ۔۔۔ :201:
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    سوری جی !
    آپ ویسے کہہ دیتے کہ میری جگہ نہیں ہے اس لڑی میں ، یہ صرف شادہ شدی لوگوں کے لیے ہے۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    جی شادی شدہ انسانوں کیلئے
     
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ہاں جی احتیاط لازم ہے !
    عقل مند یہاں دخل اندازی مت کریں !
    صرف شادی شدگان کو اجازت ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    الکرم جی خوش آمدید
     
  26. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ہاہاہاہاہاہاہا
    ھارون میں سمجھ گیا ہوں
    اس لیے حاضر ہوں جی
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ویسے تو یہ بہت پرانی ہے لڑی
     
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    جس حساب سے آپ لوگوں کے ہاسے نکل رہے ہیں ۔ لگتا ہے سب کنوارے ہی ہیں ابھی ۔
     
  29. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    میں تو اپنا بتادوں میری ابھی تک منگنی بھی نہیں ہوئی:176:
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    [​IMG]
    جو جو شادی شداہے یہاں
     

Share This Page