1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاہو

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 جون 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    بات چیت سے اندازہ ہورہا ہے ۔ :201: :201: :201:



    (صرف مذاق)
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    قابل تکریم نعیم بھائی۔ آپ اپنے مسئلے کے حل کے لئے درج ذیل لنک سے MS OFFICE 2007 ڈائونلوڈ کر کے ٹرائی کریں۔ یہ پورٹیبل سافٹ وئیر ہے۔ اسے آپ اپنی فلیش ڈرائیو پر بھی انسٹال کر سکتے ہیں پھر وہ فلیش ڈرائیو کسی بھی کپمیوٹر پر لگا کر آفس چلا سکتے ہیں۔ چاہے اس کمپیوٹر میں پہلے سے آفس موجود نہ ہو۔ یعنی صرف ایک بار انسٹال کر لیں پھر چاہے ونڈوز بھی دوبارہ انسٹال کرنی پڑے لیکن آپ کا آفس برقرار رہے گا بشرطیکہ اسے C ڈرائیو کے علاوہ کسی اور ڈرائیو پر یا فلیش ڈسک پر انسٹال کریں گے۔ اور امید ہے بار بار سیریل نمبر دینے سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ اصل میں آج گھر جانا تھا۔ جس وجہ سے 2 دن کا وقت مانگا تھا۔ لیکن کام کی زیادتی کی وجہ سے نہ جا سکا تو سوچا آپ کے سافٹ کے لئے کوشش کر لوں۔ اسٹیپس درج ذیل ہیں۔
    1۔ لنک کلک کریں۔
    2۔ جو سائٹ اوپن ہو گی، وہاں REGULAR DOWNLOAD پر کلک کریں۔
    3۔ کچھ سیکنڈز انتظار کریں۔
    4۔ ایک باکس ڈسپلے ہو گا اس میں نظر آنے والے حروف کو نیچے دئے گئے ٹیکسٹ باکس میں ٹائب کر دیں
    5۔ DOWNLOAD THE FILE کے بٹن پر کلک کریں۔
    6۔ CLICK HERE TO DOWNLOAD پر کلک کریں۔
    7۔ فائل ڈائونلوڈ ہونے کے بعد WINRAR نامی سافٹ وئیر کے ذریعے ایکسٹریکٹ کریں۔ اگر سافٹ وئیر دستیاب نہ ہو سکے تو بتائیے گا۔ کوشش کروں گا یہ بھی مل جائے۔
    8- آفس انسٹال کر لیں۔
    9۔ اپنا خیال رکھیں۔
    باقی ہارون بھائی کو بتائے گئے اسٹیپ نمبر 16 تا 20 ہیں۔
    امید ہے افاقہ ہو گا۔
    والسلام



     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    بہت شکریہ ملک بھائی ۔ بہت خوب معلومات ہیں۔
    ابھی انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اللہ آپکو جزا دے۔ آمین
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آپ نے ہارون بھائی کو بتائے گئے سٹیپس میں سے 16 نمبر پر عمل نہیں کیا۔ :hathora:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آپ کی ہدایات پر 100 فیصد عمل کیا جناب :222:

    آپ نے دا لا لیا ہے میں‌گوجرانوالا سیٹلائیٹ ٹاؤن میں گھومتا رہا آپ سے رابطہ نہیں‌کیا کیوں‌کہ آپ تو گھر جانے والے تھے :133:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    جی میں آج ہی واپس آیا ہوں۔ اور آپ شاید واپس چلے گئے ہیں۔ اور نعیم بھائی نے نہیں بتایا کہ ان کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آفس والا مسئلہ تو شاید حل ہوگیا انہیں کوئی ویڈیو ایڈیٹر بھی چاہئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں