1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاہو

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میرے ساتھ جب بھی کوئی دوست یاہو پر آن لائین ہوتا ہے میں جو کچھ بھی لکھوں یا دوسری طرف سے لکھا ہوا پیغام موصول ہو وہ نظر نہیں آتا سکرین سفید ہی رہتی ہے ، ان انسٹال کرکے نیا بھی انسٹال کیا ہے مگر مسئلہ حل نہیں‌ہوا ، کوئی میری مدد کرسکتا ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ھارون بھائی درج ذیل لنک سے یہ سافٹ وئیر ڈائونلوڈ کر لیں۔ اس سے آپ کی جان MSN, YAHOO, IRC, ICQ, AIM وغیرہ کے لئے الگ الگ میسنجر رکھنے سے چھوٹ جائے گی۔ یہ ہے بھی فری اور اس میں آپ ایک ہی وقت میں سب پر آن لائن ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس میں آپ ایک سے زیادہ اکائونٹس سے ایک ہی وقت میں آن لائن بھی ہو سکتے ہیں۔

    لنک
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یاہو

    واہ خوب یعنی یاہو یا ایم ایس این کے دو 2 اکاؤئنٹ بھی یا میں کچھ غلط سمجھی ہوں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    بات نہیں بنی میرا یاہو کا اکاؤنٹ‌لاگ ان نہیں‌ہوا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یاہو

    کیا ایم ایس این بھی ٹھیک کام نہیں کر رہا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ایم ایس این ٹھیک ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یاہو

    اوووووووووووووووو اب میں سمجھی آپ کو یاہو کو کیا ہوا ھے، خیر ،
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    مجھے بھی بتادیں :takar:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یاہو

    بہانہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    جی بالکل یاہو یا ایم ایس این یا کسی بھی میسنجر کے دو 2 نہیں بلکہ جتنے مرضی اکائونٹ سائن ان کر سکتے ہیں۔ باقی ھارون بھائی آپ کی irc کی سیٹنگز میں مسئلہ لگ رہا ہے ٹرائی کریں۔ حل ہو جائے تو ورنہ بتائیے گا۔ کوئی اور حل ڈھونڈ کر بتانے کی کوشش کروں گا۔
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ھارون بھائی یہ یاہو ملٹی میسنجر ڈائونلوڈ کر کے دیکھیں شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
    لنک
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    پیارے بھائی بہت بہت شکریہ :flor::87: میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    اچھی آپی یہ باتیں اچھی نہیں :neu:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    کیسے ہوا حل ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ٹریلین سے ہی ہوگیا تھا رات نیند کی وجہ سے سمجھ نہیں آرہا تھا
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    چلیں اچھی بات ہے۔ شکریہ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ہارون بھائی ۔ یہ ٹریلین کیا ہوتا ہے ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ملک بلال صاحب نے ایک لنک دیا ہے جس میں یاہو، ایم ایس این ، اے او ایل اور دیگر سارے ہی ایک ہی جگہ سے آن لائین ہوجاتے ہیں
    ڈاؤن لوڈ‌لنک
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آپ کو یا اور کسی دوست کو اور بھی کچھ چاہیے تو بتا دیں کوشش کروں گا۔ مسئلہ حل کرنے کی۔،
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    ضرور جناب آپکی معلومات سے استفادہ ہوتا رہے گا
    اے سی ڈی سی کا رجسٹریشن سمیت کوئی لنک دستیاب ہے کہیں
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    محترم ھارون بھائی اے سی ڈی سی کا لنک حاضر ہے۔ مندرجہ ذیل اسٹیپس پر عمل کریں۔

    1۔ لنک کلک کریں۔
    2۔ فری یوزر پر کلک کریں۔
    3۔ کچھ سیکنڈ انتظار کریں۔
    4۔ ڈائولوڈ کی آپشن آنے پر ڈائونلوڈ پر کلک کریں۔
    5۔ جب فائل ڈائونلوڈ ہو جائے تو اسے رن کریں۔
    6۔ C:\SOFT پر ایکسٹریکٹ کریں۔
    7۔ C:\SOFT فولڈر اوپن کریں۔
    8۔ C:\SOFT\KEYGEN کا فولڈر اوپن کریں۔
    9۔ KEYGEN فائل کو رن کریں۔
    10۔ GENERATE کے بٹن پر کلک کریں۔
    11۔ ایک کوڈ آئے گا۔ اسے کاپی کرلیں۔
    12۔ اب دوبارہ پچھلے فولڈر یعنی C:\SOFT پر جائیں۔
    13۔ سیٹ اپ چلائیں۔
    14۔ جہاں سیریل نمبر مانگتا ہے وہاں فل پر کلک کریں۔ اور سیریل نمبر پیسٹ کر دیں۔ (شاید مائوس سے رائٹ کلک نہ ہو تو CTRL+V کا بٹن دبائیں(
    15۔ باقی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے انسٹالیشن مکمل کریں۔
    16۔ اگر مسئلہ حل ہو جائے تو شکریہ کہہ کر شرمندہ مت کریں۔
    17۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو پھر بتائیں کوئی آسان طریقہ یا کوئی متبادل سافٹ وئیر ڈھونڈ کر بتادوں گا۔
    18۔ مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھئے۔
    19۔ کھانا وقت پر کھائیے۔
    20۔ مجھے 3 دن کی رخصت دیجئے۔

    امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
    والسلام

    لنک
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    مائیکروسافٹ آفس کا کوئی لنک ہے جس میں وہ بار بار کی نہ مانگے۔ شکریہ
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    جی نعیم بھائی امید ہے مل جائے لیکن 2 دن انتظار کر سکتے ہیں؟ یا فوری ضرورت ہے؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    انتظار کر لیتا ہوں ۔ پیشگی شکریہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یاہو

    بلال جی 2 دن یہ تو 2 منٹ کاکام تھا
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    میں گھر جا رہا ہوں چھٹی پر دو دن کے لئے اس وقت دو رتجگوں کی وجہ سے دماغ کی استعداد میں خاطر خواہ کمی ہو چکی ہے۔ اس لئے دو دن مانگے تھے۔ :mad:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آپکی کمی بہت شدت سے محسوس ہوگی آپ کی بخیریت واپسی کیلئے دعا گو ہیں
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    شکریہ۔ باقی 19 سٹیپس مکمل ہو گئے کیا۔ اور آپ کا مسئلہ حل ہو گیا یا نہیں۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    آپکے تعاون سے ہوگیا ہے آپکے حکم کے مطابق شکریہ ادا نہیں‌کیا
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو

    شکریہ ادا نہ کرنے کا شکریہ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں