1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے لیے کچھ جذبات

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏10 ستمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز سچ سچ بتائیں‌آپ کیوں چاھتے ھیں‌کہ نعیم جی جلد آئیں‌سچ سچ اور سوچ کے :201:
     
  2. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم !
    معاف کرنا بہن جی ۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ معلوم نہیں آپ نے اپنا خیال کس بنیاد پر ظاہر کیا ہے۔
    میں روٹھا ہوا نہیں ہوں۔ نہ کوئی روٹھنے کی وجہ ہے البتہ انتظامیہ سردمہری کا مظاہرہ ضرور کررہی ہے۔
    کم از کم اگر بحال نہیں‌کرنا تو سیدھے سیدھے جواب دے دیں تاکہ ہماری اردو کے باقی احباب پر تو صورتحال کلئیر ہوجائے اور وہ آئندہ کے لیے " نعیم کو بحال کرنے " والے بحث چھوڑ کر کسی اور موضوع پر گفتگو شروع کرسکیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس سے پہلے ہارون رشید بھائی بھی کسی جگہ اشارتاً یہ بات فرما چکے ہیں کہ نعیم کا عبدالجبار بھائی سے اکثر ٹیلیفونک رابطہ رہتا ہے۔ میں اس کی بھی تردید کرتا ہوں۔ یہ بات بھی ہارون بھائی نے کسی غلط فہمی کی بنا پر کی ہوگی ۔

    ٹیلیفون پر عبدالجبار بھائی سے غالباً چھ ماہ پہلے ایک مسئلے پر بات ہوئی تھی ۔ یا پھر ہفتہ بھر قبل انہیں عید اور اعتکاف کی مبارکباد دینے کے لیے فون کیا تھا۔ ہاں ہارون بھائی کا فون نمبر ضرور لیا تھا کیونکہ میرے پاس نہیں‌تھا۔
    میں نےعبدالجبار بھائی سے اپنی بحالی والے مسئلے پر کوئی سفارش تک نہیں کی ۔ اسکے علاوہ بھی انتظامیہ کے کسی فرد سے ایسی کوئی بات نہیں ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے باقی سارے دوست "نعیم کی بحالی "‌ کے مسئلے پر فیصلے کے منتظر ہیں۔ ایسے ہی نعیم خود بھی کسی " ہاں یا نہ " کا منتظر ہے۔

    اس لیے براہ کرم خواہ مخواہ دور کی کوڑی لانے سے گریز کیا کریں۔
    شکریہ و والسلام علیکم

    آپ سب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم کاشفی بھائی ۔
    مسزمرزا بہن نے معلوم نہیں کس غلط فہمی کی بنیاد ایسی بات کہہ دی۔ حالانکہ انتظامیہ سے میرا کوئی رابطہ نہیں۔
    عبدالجبار بھائی کو عید پر فون کیا ۔ صرف اور صرف اور صرف اور صرف عید اور اعتکاف کی مبارک باد دی اور ہارون بھائی کا فون نمبر لیا۔ اسکے علاوہ کوئی بات نہ انہوں نے کی اور نہ میں نے۔
    جیسے آپ سب دوست احباب انتظامیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں اسی طرح نعیم بھی انتظار کی گھڑیاں گن گن کر گذار رہا ہے۔
    اور میں نور العین بہن کی اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ جواب چاہے کیسا ہی ہو لیکن انتظامیہ کو ہاں‌یا نہ میں جواب دینا ضرور چاہیے۔

    آپ کی نظم اتنی پیاری ہے کہ سیدھا میرے دل کو چھو گئی ۔
    میں آپ سب سے دور ہوکر وقت کیسے گذار رہا ہوں یہ میں یا میرا خدا ہی جانتا ہے۔ لیکن کیا کیا جائے۔
    شاید میں ہی قصور وار تھا۔ کہ ۔۔۔

    میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

    فی الحال ناصر کاظمی کے چند اشعار آپ سب کی نذر کرتا ہوں۔

    یاد آتا ہے روز و شب کوئی
    ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی

    جب تجھے پہلی بار دیکھا تھا
    وہ بھی تھا موسمِ طرب کوئی

    کچھ خبر لے کے تیری محفل سے
    دور بیٹھا ہے جاں بلب کوئی

    نہ غمِ زندگی نہ دردِ فراق
    دل میں یونہی سی ہے طلب کوئی

    یاد آتی ہیں دور کی باتیں
    پیار سے دیکھتا ہے جب کوئی

    چوٹ کھائی ہے بارہا لیکن
    آج تو درد ہے عجب کوئی

    جن کو مٹنا تھا مٹ چکے ناصر
    اُن کو رسوا کرے نہ اب کوئی

    (ناصرکاظمی)


    اللہ تعالی آپ کو بہت ساری خوشیاں اور سکھ چین دے ۔ آمین

    آپ کی دعاؤں کا طالب۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نعیم بھائی دعاؤں کا شکریہ :dilphool:
    ہماری خواہش اور دعا یہی ہے کہ آپ جلد دوبارہ ہمارے درمیاں ہوں آمین :flor:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بالکل :yes:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،!!!!!
    بہت شکریہ کہ آپ ھم سب کو بہت یاد کرتے ھیں،!!!!!
    خوش رھیں، آپ ھمارے دل میں ھیں، اور اس دل کی ھر دھڑکن میں آپ کے لئے جو چاھت پوشیدہ ھے، وہی ایک نہ ایک دن آپ کو یہاں ضرور کھینچ لائے گی،!!!!!
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی!

    اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔۔۔ باقی جہاں تک احباب کے رد عمل کا تعلق ہے تو یقین کریں‌کہ یہ سب ان کے محبت کا انداز ہے۔۔۔۔۔۔بس آپ کو یاد کرنا اور انتظامیہ سے دست بدستہ عرض کرنا کہ نعیم بھائی کو بحال کرو۔آجکل ہمارا اہم فریضہ ہے جسے ہر ایک اپنے اپنے انداز میں نبھا رہا ہے۔

    ۔۔۔۔نعیم بھائی اب تو آجا کہ دل نے تجھے یاد کیا ہے۔۔۔۔یہ دل سے نکلنے والے الفاظ ہیں جو آپ کے لیے زیب صفحہ چوپال بنتے رہتے ہیں۔
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:1yryfbmd]
    ھر کوئی پکار رھا ھے تیرے پیار کو
    ھر ایک ترس رھا ھے تیرے دیدار کو​
    [/glow:1yryfbmd]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کی انتظامیہ اور آپ سب دوستوں بھائیوں بہنوں کا بےحد شکریہ کہ جنہوں نے مجھ ناچیز کو اپنی محبتوں اور دعاؤں سے نوازا۔ جزاکم اللہ ۔
    یہ لنک دیکھیے ۔۔۔
    viewtopic.php?f=18&t=4742

    شکریہ
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نعیم بھائی۔۔السلام علیکم بھانجے فیضان نعیم۔۔خوش آمدید اس پیار بھری بزم میں ایک بار پھر سے۔۔۔ :dilphool:

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی آیا نوں۔ :dilphool: :dilphool:


    انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔نور صاحبہ، ھارون بھائی، ساگراج بھائی، مریم سیف ، خوشی صاحبہ، برادر بھائی، مجیب الرحمن بھائی، عقرب بھائی، آبی ٹوکول بھائی، لاحاصل صاحبہ، سسٹر سعدیہ، سسٹر مسز مرزا، فائزہ علی، آزاد بھائی، وسیم بھائی، این آربی بھائی، نادر سرگروہ بھائی، الف بھائی، سسٹر عائشہ جاوید، محبوب خان بھائی، اور سب سے پیارے اور محترم سر عبدالرحمن سید صاحب اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو سب نے ملکر ہمارے پیارے بھائی کا بحال کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔ :dilphool:

    محترمہ زاہرا صاحبہ اور عبدالجبار بھائی ، دریاب اندلسی اور حماد بھائی کا بھی دل کی اتہا گہرائی سے بہت بہت شکریہ۔۔۔جزاک اللہ۔

    امید ہے کہ سب ملکر اس خوبصورت بزم کو پیار و محبت کے پھولوں سے مہکاتے رہیں‌گے اور مل جل کر ہماری اردو پیاری اردو کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے جس طرح سے آپ سب کرتے رہے ہیں پہلے۔۔۔۔جزاک اللہ :dilphool:
    نعیم بھائی اور ہماری اردو پیاری اردو کے ارکان و ممبران اور پیاری انتظامیہ کے لئے۔۔۔۔۔

    ہر دم یاد کروں تجھے دعاؤں میں
    تو سدا خوش رہے محبت کی چاہوں میں

    عزت ہو تیری سب کی نگاہوں میں
    کوئی غم نہ ملے تجھے زندگی کی راہوں میں
    آمین۔۔

    سب اپنا اپنا دھیان رکھیں‌اور خوش رہیں۔۔۔

    نعیم بھائی بہت بہت خوش آمدید جناب :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آگئے آ پ ؛آپ کی ہڑتال کام کر گئی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی یہ ہمارے پیارے پیارے بڑے بھائی ہیں ان کو سلام کرو۔۔۔جلدی کرو۔۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی یہ ہمارے پیارے پیارے بڑے بھائی ہیں ان کو سلام کرو۔۔۔جلدی کرو۔۔۔ :dilphool: [/quote:1yjk08it]


    سلام کروں گی تو کیا عیدی ملے گی :soch: :soch: :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی یہ ہمارے پیارے پیارے بڑے بھائی ہیں ان کو سلام کرو۔۔۔جلدی کرو۔۔۔ :dilphool: [/quote:3dz5t5db]
    کاشفی بھائی ۔ یار پلیز برا نہیں مانئے گا۔
    پتہ نہیں کیوں ۔ آپکے جملے سے مجھے " سرکس " والا تماشا یاد آ گیا۔
    چلو بھائی بچہ جمورا ! سب سیٹھ لوگ کو سلام کرو۔ پھر پیسہ ملے گا۔ [​IMG]
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    URL=http://imageshack.us][​IMG][/URL]
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی یہ ہمارے پیارے پیارے بڑے بھائی ہیں ان کو سلام کرو۔۔۔جلدی کرو۔۔۔ :dilphool: [/quote:2vk18h0c]
    کاشفی بھائی ۔ یار پلیز برا نہیں مانئے گا۔
    پتہ نہیں کیوں ۔ آپکے جملے سے مجھے " سرکس " والا تماشا یاد آ گیا۔
    چلو بھائی بچہ جمورا ! سب سیٹھ لوگ کو سلام کرو۔ پھر پیسہ ملے گا۔ [​IMG][/quote:2vk18h0c]

    اس پہ تو آپ کو کسی بندر والی سمائلی لگانا چاہیئے تھی :soch: (میں سمجھی شائد آپ بندر لکھنا بھول گئے تھے :suno: ) سوری کاشفی بھیا :hpy:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا۔۔۔ :201:
     
  18. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: واقعہی ادہر کسی کادھیہان نھیہن گیا
    لیکن مسزمرزا آنتی ۔ بندر تو سلام کرنے والا ھوتا / ھوتی ہے نا
    کاشفی بھہیا تو وہ ھین جنہوں نے سلام کروایا :201:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الف میرے پیغام کو دوبارہ پڑھیں۔ :hasna: میں نے کہیں بھی کاشفی کو بندر نہیں کہا ۔۔۔۔ہاں بندر نچانے والا کہہ سکتی ہوں۔ اب اگر آپ سلام کرنے والا/والی بننا چاہیں تو اپنی درخواست جمع کرا دیں۔ کاشفی بھائی سے سفارش میں کر دوں گی :hands:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے باہو کے کلام میں سے یہ مجھے بھی بہت پسند ہے اور ہمارے مرشد صاحب کا بھی یہ پسندیدہ کلام ہے :mashallah:
     
  21. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    آپ عورت ھین نا اسی لیعے عورت کو بچا گئین ورنہ کاشفی نے خعوشی کو بولا تھہا
    "چلو جلدی سے سلام کرو " :zuban:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    الف بھائی آپ خوشی سے لڑائی کروانے کے چکر میں ہیں۔۔ایسا نہیں کریں دوست۔۔۔ :hasna:
    میں نے ایسا کچھ بھی نہیں‌کہا تھا جیسا آپ سمجھ رہے ہیں۔۔۔
    :dilphool:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے صبح کی سب کے میسج پڑھ لئے تھے مگر میں نے برا نہیں‌مانا کہ اس سے فائدہ کچھ نہیں‌ھوتا

    مبارز آپ ایویں پریشان ھو رھے ھیں‌آپ کا نام بیچ میں کیسے آ گیا :soch:
    اور مبارز سے لڑائی کرکے مجھے کوئی یہاں رھنا ھے بھلا :201: :201: :201:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی آپ بہت اچھی ہیں۔۔۔ :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے علم ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    الف بھائی کو معلوم نہیں تھا۔۔اس لئے کہہ رہا تھا۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب سے دوری اور جدائی کے عالم میں کچھ جذبات اشعار کی بندش میں آگئے۔ جو کہ آپ سب کی خدمت میں پیش کرنے کو حاضر ہوا ہوں۔ انتظامیہ سے التماس ہے کہ میرا یہ پیغام سب صارفین تک پہنچا دیا جائے اور اگر ممکن ہوتو " میری ذاتی شاعری " والے چوپال میں میرے اشعار والی لڑی میں بھی منتقل کردیا جائے۔ شکریہ

    "ہماری اردو" میں سب دوست باوفا دیکھے
    خلوص دل میں لیے، دست بہ دعا دیکھے

    ادا نہ ہم سے ہوا حقِ خدمتِ اردو
    اگرچہ اپنے تئیں سب جوہر آزما دیکھے

    " ہماری اردو" لگے آج بھی ہے گھر اپنا
    بھلے کوئی نہ ہمیں درخورِ اعتنا دیکھے

    دعا ہے میری ، ملیں تجھ کو رفعتیں اتنی
    زمانہ ، شمس نہ تیرا کبھی ڈھلا دیکھے

    بھُلا سکا نہ رضا ، یاد تیری محفل کی
    ہزار بار تیرے تذکرے بھُلا دیکھیے

    محمد نعیم رضا۔ 2008-09-09

    اتنے خوبصورت اور سنجیدہ عنوان پر مشتمل لڑی تھی ۔ [​IMG]

    اور آپ نے سب نے اپنی " سنجیدگی" سے یہاں بندر نچانے شروع کر دیے [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست کہا۔ ہماری بہنا واقعی بہت اچھی ہے ۔ :mashallah:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

اس صفحے کو مشتہر کریں