1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے لیے کچھ جذبات

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏10 ستمبر 2008۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آجا کہ تجھے، یاد کیا ھے سب نے


    :dilphool: :dilphool: :titli: :titli: :titli:​
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سید انکل جی ۔ آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی۔
    نعیم چاچو کے بغیر ہماری اردو پر آنے کو دل ہی نہیں کرتا :164:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید انکل جی ۔ آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی۔
    نعیم چاچو کے بغیر ہماری اردو پر آنے کو دل ہی نہیں کرتا :164:[/quote:386f54dq]

    عقرب بیٹے آپ نعیم کو یاد کرتے رہیں انشاء اللہ وہ آہی جائیں گے :yes:
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    لیکن کیسے؟ انتظامیہ تو انہیں بحال کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آ رہی :nose:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی ایسا تو نہ کہیں پلیز :rona:
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    چلیں نہیں کہتا۔ کچھ دن انتظار کرکے دیکھتے ہیں۔ انتظامیہ کیا فیصلہ کرتی ہے :soch:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انتظار تو عذاب ھوتا ھے مگررررررررررررررر
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    مچھ
    یہی کہنا تھا نا آپ نے ؟ :zuban: :zuban: :zuban:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :no: :no: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب جبار بھائی آگئے ہیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے :soch:
     
  11. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم ! محترم سید بھائی ، ہارون بھائی ، وسیم بھائی ۔ نور بہن، ساگراج بھائی، آزاد بھائی، کاشفی بھائی ، لاحاصل جی ۔ پیاری بہن مسزمرزا، منور چشتی بھائی، سعدیہ بہن، مجیب منصور بھائی ، آبی بھائی، این آر بی بھائی، محبوب بھائی، لک بھائی، لاحاصل جی، مریم سیف، برادر بھائی، نوید سلیم بھائی، الف بھائی ، ایلفا بھائی، خالہ رشتے کرانے والی، خوشی، احمد کھوکھر بھائی، اور دیگر تمام صارفین کرام (اگر کوئی رہ گیا ہو تو میرے حافظے کی کمزوری سمجھ کر معاف کر دیجئے گا)۔
    آپ سب کی محبتوں‌ کا بےحد اور ان گنت شکریہ !

    میں‌ آپ سب سے صرف یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میرے معذرت نامے (جو میں پہلے ہی دے چکا ہوں ) اور آپ سب کے اصرار کے باوجود ہماری اردو کی انتظامیہ میرے اکاونٹ‌کی بحالی کو ہماری اردو کے لیے مضر اور نقصان دہ خیال کرتی ہے تو پھر آپ لوگ انتظامیہ سے کسی بھی قسم کی تکرار میری خاطر مت کیجئے گا اور نہ ہی ہڑتال کیجئے گا (جیسا کہ چند ایک صارفین کررہے ہیں ) پلیز ہماری اردو کا فورم ہم سب کے لیے اہم ہے۔ اسکی رونقوں‌ کو چار چاند لگاتے رہیے اور اپنی8 پرخلوص محبت سے اسکی خوبصورتی اور تزئین و آرائش میں‌اضافہ کرتے رہیے گا۔ شکریہ

    اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

    والسلام علیکم


    آپ سب کو دل میں رکھنے والا

    محمد نعیم رضا۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے میں‌نے کیا کوشش کی آپ کی بحالی کے لیے :soch: :soch: :soch: یہ مجھے کیوں کچھ یاد نہیں آرھا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی مذاق کی بات الگ رھی ویسے اپ کے دوست اپ کو بہت مس کر رھے ھیں‌یہاں ، اور ساتھ نیو لوگوں‌کو بھی مجبور کر دیا ھے آپ کو مس کرنے پہ :neu:
     
  14. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اگر کچھ نہیں‌ کیا تو یقین رکھیے کہ نعیم بھائی کی بحالی کے بعد ، ان کی پرخلوص شخصیت سے واقفیت حاصل کر لینے کے بعد آپ کو ضرور افسوس ہوگا کہ آپ نے انکی بحالی کے لیے کوئی کوشش کیوں نہ کی۔
    یاد رکھ لیں :237:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :176: :176: :208: :208: :212: :212: :212: :212: :119: :119: :121: :121: :131: :131: :131: :133:
    آپ ایک سمائلی والے میسج کے خلاف ھیں ناں
    اس لیے اتنی سماٰلیزز بھیجنا پڑیں
     
  16. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    وسیم بھائی ۔ آپ کی اتنی محبتوں کے اظہار کے سامنے میں کیا بولوں۔ بلکہ اندر ہی اندر شرمندہ ہوتا ہوں کہ میں اس قابل نہیں‌جتنی محبتیں ، پیار اور خلوص آپ سب لوگ مجھ نکمے کو دیتے ہیں۔
    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے اور ہماری اردو کو ترقی و کامیابی کی منازل طے کرواتا رہے۔ آمین

    والسلام

    آپ سب کا۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وسیم جی کو سمجھائیں کہ ھر کسی کا کسی بات کو منوانے کا اپنا ایک الگ انداز ھوتا ھے میرے بار بار پوچھنے سے کئی دوسرے لوگون کو بھی یہ خیال ضرور ایا ھو گا کہ نعین کون ھیں‌آخر یہ معاملہ کیا ھے وغیرہ وغیرہ
    اس لئے وسیم جی آپ یہ مت سوچیں کہ میں نے اگر آپ کی طرح کوئی مہم نہیں چلائی نعیم جی کے لئے تو میرا کوئی حصہ ھی نہیں‌ھو گا نعیم جی کی بحالی میں ۔
    شاید میرا حصہ اپ سے بھی کہیں زیادہ ھو
    ویسے مجھے بھوک ھڑتال سے خوف آتا ھے بہت، کسی مہم کی کامیابی کے لئے تو پھر یہ سب بھی کرنا پڑتا ھے :neu:
     
  18. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اپ ہین کون جنہھون نے سب سے زیادھ ھصہ ڈال دیا ہے؟
    مین بہی کہھ سکتا ھون کھ نعیم صاھب کی بھالی کرنز مین میرا بہی ھصہ ہے ہہہاہاہہہہہہہا :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ پہلے اردو لکھنا سیکھ لیں پھر حصے بھی بٹور کیجیے گا :201: :201:
     
  20. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    الف بھائی اور خوشی ! پلیز آپ باہمی تکرار مت کریں۔
    کوشش کیا کریں کہ اس بزم کو محبتوں سے سجاتے رہیں۔
    شکریہ :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کب تکرار کی ایویں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آجا ۔۔۔۔ کہ دل نے تجھے یاد کیا ہے۔۔نعیم بھائی

    ۔۔۔۔انتظامیہ سے اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔نعیم بھائی کو بحال کرو۔۔۔پلیز۔۔پلیز۔۔۔۔پلیز
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دعائیں کریں دعا دعا اور دعا
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ محبوب بھائی آپ نے تو واقعی ایک محبوب کی طرح بات کی ہے۔۔۔۔۔۔ :hasna:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب صاحب آواز حق بلند کرنے کا شکریہ :dilphool:
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نام کا کچھ تو اثر ہوتا ہی ہے :boxing:
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:

    جانے جانے کب۔۔۔۔نعیم بھائی بحال ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانے کب۔۔۔۔ہارون بھائی اب تو بس یہی کر سکتے ہیں۔

    کوئی سنے نہ سنے گاتا جائے بنجارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    جانے جانے کب۔۔۔۔نعیم بھائی بحال ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانے کب۔۔۔۔ہارون بھائی اب تو بس یہی کر سکتے ہیں۔

    کوئی سنے نہ سنے گاتا جائے بنجارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:20vjgxz3]

    محبوب بھائی انتظامیہ نے اپنا کام کرلیا ہے اور ہمارا باقی ہے ہمیں یہ کرتے رہنا ہے :dilphool:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جہاں تک میرا خیال ہے نعیم بھائی خود ہی نہیں آنا چاہ رہے۔۔۔۔۔ :soch:
    انتظامیہ اپنی بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ وہ نعیم بھائی کو منا کے واپس لے آیئں لیکن نعیم بھائی مان کے نہیں دے رہے۔۔۔۔
    نعیم بھائی پلیز مان جائیں۔۔۔اپنی بہن کے کہنے پہ ہی واپس ا جایئں :121:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نعیم بھائی۔۔۔

    یہ کیا نعیم بھائی ہم کیا سن رہے ہیں ایسے نہیں کریں پلیز آجائیں۔۔

    اب تک یاد باقی ہے
    تری ہر بات باقی ہے
    اُمیدیں اب بھی زندہ ہیں
    گذری سوغات باقی ہے
    ابھی دھڑکن میں روانی ہے
    جن سے تجھ کو پیار بہت ہے
    ہماری اردو کی انہی آنکھوں میں پانی ہے
    ان آشکوں میں تری تصویر کو ہاتھوں میں چھپاتا ہوں
    پھر بیقراری میں بھائی سینے سے لگاتا ہوں
    ان اشکوں کو ان آنکھوں کو تیرا انتظار باقی ہے
    اب بھی بھائی لوٹ آؤ
    ابھی بہت پیار باقی ہے
    پلیز بھائی لوٹ آؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ :121:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں