1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور سے تشریف لائے ہوئے ایک مہمان کی تصویر​
     
    ملک بلال، واصف حسین، محبوب خان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چند حسین چہرے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

     
    ملک بلال، ارشین بخاری، واصف حسین اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    الوداعی گروپ فوٹو
    [​IMG]

     
    ملک بلال، ارشین بخاری، واصف حسین اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ایک منجھے ہوئے اعلیٰ فنکار ہیں جی
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہارون بھائی جلد ملاقات کا اہتمام کریں۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !
    آپ سب بھائیوں کو ایک ساتھ اور اتنا خوش دیکھ کر بے اختیار منہ سے نکلا ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ
    بلال چاچو آپ کو شادی مبارک ہو ۔
     
    ملک بلال، الکرم، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ !
    چاچا جی نے بھی مہندی لگائی اور فشل فُشل کروایا ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معزز مہمان لاہور سے نہیں بلکہ منڈی بہاوالدین سے تشریف لائے تھے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی رہی تو ایک دن ضرور منڈی بہاوالدین جاوں گا۔
     
    الکرم، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے واقفیت کیسے ہوئی ؟
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    منڈی بہاوالدین کا بہت نام سنا ہے اس لئے کبھی جانے کا موقع ملا تو ضرور جاوں گا۔ انشاءاللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معزز مهمان سے ملنے
     
  15. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ.
    بہت خوب .
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بھی کوئی عزیز ہوں گے وہاں (منڈی بہاوالدین میں)۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی یہ ھارون رشید بھائی کا استفسار نہیں تھا بلکہ وہ آپکے کندھے پر رکھ کر اپنا نشانہ لگا رہے تھے
     
    ملک بلال، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم غوری بھائی نے خوبصورت تصویر کشی اور کیپشنز کے ذریعے ہم جیسے پردیسیوں کے لیے عمدہ خیالی معیت مہیا کردی ۔ بہت بہت شکریہ
    تصاویر سے اندازہ ہورہا ہے کہ یہ ملن یادگار ہوگا ۔ اللہ کریم ہماری اردو کے سب دوستوں کو ایسی ہی پرخلوص دوستی اور بےلوث محبت کے رشتے میں باندھے رکھے ۔ آمین
    خصوصی شکریہ اور مبارک باد ملک بلال بھائی اور الکرم جی کو ۔۔۔ جنہوں نے یہ خوبصورت موقع مہیا فرمایا ۔
    بہت خوبصورت، بہت اعلی، بہت یادگار۔ ماشاءاللہ
     
    ملک بلال، واصف حسین، الکرم اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی۔
    تصاویر کھینچنے کا اصل مقصد تو یہی تھا کہ جو لوگ ہمارے ساتھ شامل نہیں ہوسکے وہ تصاویر کے ذریعے محبت کا سفر ملاحظہ کرلیں۔ اگرچہ میں نے صرف منتخب تصاویر ہی پوسٹ پر لگائیں تاکہ خوشی کے اس موقع کا مکمل اظہار ہوسکے۔

    تاہم آپ کی کمی ضرور محسوس ہوئی۔ امید ہے آئندہ کسی موقع پر آپ سے بھی شرف ملاقات حاصل ہوجائے گا۔
     
    Last edited: ‏15 اپریل 2015
    ملک بلال، الکرم، نعیم اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاءاللہ تعالی۔ اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی اورلمبی زندگی عطا فرمائے اور بار بار ملاقات کے مواقع میسر فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال, ھارون رشید, لاجواب اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کے چہرے پر آج سنت رسول سجھی ہوئی ہے ماشاءاللہ
     
  23. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پردیس میں رہنے آپ کی ملاقاتوں کی تصویریں دیکھ دیکھ کر بہت خوش ہوتے رہتے ہیں
    یہ پیار بھری ملاقاتیں اللہ پاک مزید نصیب کرے آمین
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کہتے ہیں کہ ،۔۔۔
    لکھا ہے دانے دانے پر کھانے والے کا نام
    میں پاک جا رکر بھی ملک بلال کی شادی تک نہ رکھ سکا کسی وجہ واپس آ گیا جلدی ورانہ دل تھا کی بلال کی شادی پر جانے کا
    ۔۔

    اب افسوس باقی رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات بہیں ابھی میری دوسری شادی ہونی ہے اور میرے پتر آصف احمد بھٹی کی بھی اورسب سے بڑی بات الکرم جی بھی تیار ہیں
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ہم اس وقت شامل ہورہے ہیں جب جانجی واپس لوٹ چکے ہیں، دیگیں کھڑکنا بند ہوچکی ہیں۔شامیانے اکھاڑے جاچکے ہیں اور ڈولی پہ پیسے لٹائے جاچکے ہیں۔ میں ہمیشہ دیر کردیتا ہوں یا مجھ سے ہمیشہ دیر ہوجاتی ہے۔
    بہرکیف آپ سب احباب کو اکٹھا دیکھ کر بہت خوشی اور احساس محرومی ہوئی۔ غوری بھائی کی شرکت اور تصویرکشی نے چار نہیں بلکہ چودہ چاند لگا دیئے ہیں۔ اب مختلف شرکاء محفل کی جانب سے اس محبت بھری ملاقات کو احوال سننے کو بےقرار ہیں ۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔دوسری شادی۔۔۔جن جن کو اپنی پرسکون زندگی اچھی نہیں لگتی وہ حضرات ضرور کریں ۔۔اور توبہ بھی جلدی کرلیں گے مگر پھر وقت توبہ کا بھی گزر جائے گا۔۔(ہاہاہاہا)۔۔
     
    ملک بلال اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی شادی جن کی ہوتی ہے ان کو سب ڈراتے ہیں شادی کے لڈو سے ۔۔جو کھائے وہ بھی پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی۔۔۔مگر مجھے لگتا ہارون رشید صاحب بالکل بھی نہیں پچھتائے اسی لیے بار بار اس غلطی کا سوچ رہے ہیں۔۔ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں آپ کے حق میں ۔۔(مسکراہٹ)
     
    ملک بلال، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ڈولی پہ کتنی رقم کی بارش ہوئی یہ تو مجھے نہیں معلوم مگر دولہا کی ایک جھلک دیکھ کر نجانے کتنے چاہنے والوں سے نوٹوں کی گٹھیاں ہوا برد کردیں ملاحظہ فرمایۓ:-

    کس کے حصے میں کیا آیا کسی کو ہوش نہ رہی
    [​IMG]
    لاہور کے لوگوں کی طرح بچے بھی بہت سادہ طبعیت کے ہیں کو بغیر ڈھانگوں کے نوٹ اکٹھے کرنے آگئے۔
    [​IMG]
    نوٹوں کی بارش نجانے کس کس مقام سے کی گئی مگر مجھے اپنا کیمرہ سنبھالنا محال ہوگیا تھا
    [​IMG]
    اس فوٹو میں لاٹھی ضرور نظر آرہی ہے مگر لاٹھی چارج کی نوبت نہیں آئی۔
    [​IMG]
    نوٹوں کو حاصل کرنے کے لئے لمبے ہاتھوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ مال خود چل کر جیب تک پہنچ جاتا ہے[​IMG]
    نوٹ تقسیم کرنے والے تھے کہ اختتام نہیں ہوپارہا تھا
    [​IMG]
    نوٹوں کی بارش کا سلسلہ ہال میں بھی جاری رہا
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں