1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاں معلوم ہے ۔۔ "ایک آفس بوائے ہوتا."

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏23 جولائی 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لاسٹ کمنٹس ۔۔۔ پرومس
    یہ آپ کی خود کی تحریر تھی یا کہیں سے پڑھ کر پوسٹ کی تھی ؟؟
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    :soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے مسٹر تحریر جس کی بھی تھی۔اہم بات یہ ہے کہ یہ تحریر میں نے پوسٹ کی تھی صرف اس میں ایک اچھا مسیج دیکھ کر۔مگر آپ لوگوں نے اس کا جتنا مذاق بنانا تھا بنا لیا۔آپ کیا سمجھتے ہیں ہر انسان کے پاس اتنے وسائل ہوتے ہیں کہ وہ شروع سے ہی ایک بزنس مین بن جائے اور وہ بھی ٹاپ لیول پر؟
    ہر انسان انفیکٹ زیرو سے ہی سٹارٹ لیتا ہے ۔اگر پہلی سیڑھی پر آپ قدم نہیں رکھیں گے تو کیسے اوپر تک پہنچ جائیں گے؟ اگر وقت ملا تو نیٹ پر عبد الولی کی سٹوری لازمی ریڈ کیجیے گا وہ بھی ایک فروٹ بیچنے والا انسان تھا پہلے۔مگر آج اپنی محنت سے لاکھوں کروڑوں روپے کما رہا ہے۔اس نے بھی اپنا سٹارٹ زیرو سے ہی لیا تھا۔بات ٹیکنالوجی سے دوری کی نہیں تھی ۔بات صرف اتنی تھی کہ انسان طریقہ کوئی بھی استعمال کرے اگر محنت،ایمانداری سے کرے گا کام تو اللہ بھی اس کا حامی و ناصر ہوتا ہے ہمیشہ۔۔۔
    خیر آپ نے اور نظام دین بھائی نے اچھا نہیں کیا اتنا تضحیک کرکے۔وقت احساس ضرور دلاتا ہے ۔اور حیرت کی بات ہے میلز کو تو لازمی اس بات کا احساس ہونا چاہیئے۔۔۔بہرحال اپنی اپنی سوچ اورخیالات ہیں۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی صاحبہ آپ امتحان میں اچھے مارکس سے کامیاب ہوئیں ہمارے کسی ناظم کو اس سلسلے میں مبارک باد کی لڑی بنانا چاہیے۔۔

    باقی رہی اس لڑی کی بات تو آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں۔ ہم سب لوگ آپ کے لئے نہایت احترام اور خصوصی عزت کا مقام رکھتے ہیں۔ لیکن کسی کی پوسٹ کا برا نہیں منانا چاہیے کیونکہ ہم سب ہی آپ کی دلجوئی کے لئے ہی ایسا لکھتے ہیں اگر کوئی صارف ذرا ہٹ کے کمنٹ دیتا ہے تو ضروری نہیں وہ آپ کو زچ کرنے کے موڈ میں ہوں۔ ہوسکتا ہے وہ آپ کا ریسپانس دیکھنا چاہتے ہوں تاکہ بات سے بات آگے بڑھے۔۔۔۔۔۔

    ہن ہنس کے وکھاؤ۔۔۔۔

    نیور مائنڈ۔

    اینڈ


    بی ہیپی۔
     
    نظام الدین اور اویس جمال لون .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لیو دس غوری بھائی
    مجھے نا اس ٹاپک پر نا ہی کسی اور ٹاپک پر یہاں بات کرنی ہے۔آپ کا بہت شکریہ
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز اتنا غصہ اس چہرے پہ اچھا نہیں لگتا۔

    خوش رہا کیجئے سب اچھا لگے گا۔۔۔۔

    اچھے لوگ ہمیشہ اچھے ہی رہتے ہیں۔ آپ کی طرح۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں