1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی یزیدی نکلا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏14 جنوری 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    کاشفی صاحب ! آپ تو جمہوری روایات کے علمبردار ہیں۔ اور ماشاءاللہ کافی وسیع القلب شخصیت ہیں۔ پھر دوسروں کو اپنی رائے کہنے کا حق دینے سے کیوں روکنا چاہتے ہیں ؟ یاد رہے کہ میں خود بھی یزید بدبخت کو دشمنِ اہلبیت اطہار (رض) ہونے کی وجہ سے لعنتی و جہنمی سمجھتی ہوں ۔ لیکن دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ تو سب میں ہونا چاہیئے نا۔

    اور پھر آپ نے خود کہا ۔
    تو کیا ایسے الفاظ لکھنا ، ان تنظیموں کے لیے ہمدردی رکھنے والوں کی دل آزاری کرنے کے مترادف نہیں ہوگا ؟

    کہنے کا مقصد یہ کہ باہمی برداشت، تحمل اور وسعتِ قلب سے ایک دوسرے کی بات سننے ، برداشت کرنے اور ذاتی بغض و عناد کی بجائے علمی و تحقیقی حوالہ جات سے گفتگو کرنے سے علم میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور باہمی اخلاقی ماحول بھی متاثر نہیں ہوتا۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور صاحبہ پہلی بات تو میں فورم پر موجود کسی بھی ممبر سے ذاتی بغض و عناد نہیں رکھتا۔۔۔اور نہ ہی میں کسی ممبر کو ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ وہ کیا ہیں یا کس فقہ سے ہیں۔۔۔ اور نہ ہی میں کسی ممبر کی علمی و تحقیقی حوالہ جات پر انگلی اٹھاتا ہوں اور نہ ہی مجھے اس سے غرض ہے۔۔۔میرے کہنے کا مقصد صرف یہ تھا شیعہ سنی بحث ہمیشہ لڑائی جھگڑے پر ہی ختم ہوتی ہے جس سے نفرتوں‌میں اضافہ کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں‌ہوتا۔۔۔ جتنی بھی علمی بحث اس ٹوپک پر کر لی جائے اس سے کوئی فائدہ نہیں‌کیونکہ دونوں‌اطراف کے لوگ ایک دوسرے کو ہمیشہ نیچا دیکھانے کی کوشش میں‌لگے رہتے ہیں اور نہ ہی دونوں فقہ میں سے کوئی بھی شخص دوسرے کی بات کو صحیح تسلیم نہیں کرے گا اگر وہ بات ان کی فقہ سے ملتی جلتی نہ ہو تو چاہے وہ کتنی ہی علمی بات ہو۔۔۔۔
    سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد جیسی دہشت گرد تنظیموں سے ہمدردی رکھنے والے لوگوں کو مشورہ دینا چاہونگا وہ ان غلط تنظیموں کے لیئے ہمدردی نہ رکھیں بلکہ ان کی نشاندہی کر کے ان کو قانوں کے حوالے کریں اور راہ راست پر آجائیں۔۔۔۔ فرقہ واریت میں کچھ نہیں ‌رکھا صرف اور صرف نفرتیں ہی ہی نفرتیں‌ہیں۔۔۔

    محترم موسوی صاحب اور محترم سیف صاحب سے معزرت چاہونگا اگر میری پچھلی باتوں سے یا اب کی کسی بھی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو۔۔۔ میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔۔جو سچ ہے وہی کہہ رہا ہوں۔۔۔ ان سب چکروں میں مت پڑیں۔۔۔۔۔ شیعہ سنی پر بحث کر کے ہم تو گزر جائے گیں لیکن بعد میں آنی والی نسلیں ان بحث مباحثوں کو پڑھ کر یقیناً دلبرداشتہ ہو گی اور ان میں بھی ایک دوسرے کے خلاف نفرتیں‌پیدا ہونگی جو کہ نہ صرف ہمارے مزہب اسلام کے لیئے نقصان دہ ہے بلکہ ملک کی سلامتی و بقا کے لیئے بھی نقصان کا باعث ہے۔۔۔۔ ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں‌ ہی ہماری بقاء ہے ورنہ تباہی ہی تباہی ہے۔۔۔۔

    اگر کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معزرت ۔۔۔معاف کر دیں۔۔
    اگر آپ لوگ شیعہ سنی بحث کرنا چاہتے ہیں تو کریں۔۔۔مجھے اس سے کیا لینا دینا۔۔۔۔شوق سے کریں۔۔۔

    اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں ‌کا دھیان رکھیں
    خدا حافظ
    کاشفی
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس سے پہلے کہ یہ بحث مزید بڑھے۔ اِس لڑی کو مقفل کیا جا رہا ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں