1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواز شریف کا وجود پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے،،،طاہر القادری

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏23 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خیال میں تو ماحول خراب نہیں ہورہا ، سب ہی سمجھدار ہیں ،اور ہر کوئی اپنی اپنی بات کر رہا ہے اور جواب سن رہا ہے ،، اور سنا رہا ہے ، ہمارے خیال میں تو مزہ آرہا ، اتنی خاموشی تھی ،، اب تو ذرا زندگی نظر آرہی ہے ، ہاہاہا اسمبلی ہال لگ رہا ہے ،، کے اسپیکر مائیک بند کرنے کی دھمکی دیتا ہے اور اپنی بات تھوپنے کی کوشش کرتا ہے ،، اور کچھ لوگ واک آوٹ کرنے کی دھمکی دیتے ہیں تو کچھ صلح کرنے کی اور کچھ خاموش تماشائی بنے سب دیکھ رھے ہیں ،
    اس فارم پر بہت ممبر ز ہیں مگر پوسٹ کرتے کچھ ہی نظر آتے ہیں ،، ​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سب زیادہ ہی سمجھدار ہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہ یہ اسمبلی ہال ہے ناں یہاں کوئی سپیکر ہے ۔فورم کا ایک قانون ہے اور جو اس سے تجاوز کرے گا اس کے خلاف کاروائی ہو گی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اپنا قد بڑھانے کی خواہش ہر مثبت سوچ کے حامل انسان میں ہونا چاہیے کیونکہ آگے بڑھنے کا شوق اور ذوق ہی زندگی کی گاڑی کو آگے بڑھانے میں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔

    مگر کیا ضروری ہے کہ اس کے لئے ایسا راستہ اختیار کیا جائے جو منزل پہ لے جانے کی بجائے بھٹکانے والا ہو۔ کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ شور شرابہ کیا جائے اور کوئی بات بھی کسی کو سمجھ نہ آسکے یا پھر اوٹ پٹانگ بحث کو طول دیا جائے؟؟؟؟

    لایعنی گفتگو قابل مذمت ہے اور وقت کا ضیاع ہے۔

    ہم سب صارفین اس فورم کے ذریعے اپنا وقت نا صرف بہتر طریقے سے صرف کرنے کے متمنی ہوتے ہیں بلکہ اچھی پوسٹوں کے ذریعے اپنے علم اور ذوق میں اضافے اور نئے نئے دوستوں سے بھی متعارف ہوتے ہیں۔

    جس کے لئے ہمیں فورم کی انتظامیہ کا مشکور ہونا چاہیے چہ جائیکہ فورم پر کسی طرح کے احسان کی باتیں کریں۔

    امید ہے میں اپنی بات صحیح طریقے سے پہنچانے میں کامیاب رہا اگر کوئی خامی رہ گئی ہوتو میری کم علمی سمجھ کر نظر انداز کردیجئے گا۔

    شکریہ

    مخلص

    غوری
     
    نعیم، پاکستانی55 اور حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بات اگر محبت سے کی جائے تو ہر ایک کی سمجھ میں آتی ہے ، کیونکے ہر ایک اپنی ایک جگہ رکھتا ہے ،اور ماحول کو اچھا بنانے کے لیں بھی ضروری ہے کے ، کے کوئی بھی ان میں ہم بھی شامل ہیں اپنے اپ کو سوپر نا سمجھے اور دھمکیاں نا دے ، دھمکیاں ماحول کو خراب کرتی ہیں ،​
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات 100 فی صد درست ہے ۔اگر خوشگوار ماحول میں اپنے ذاتی ایجنڈے سے بالاتر ہو کر فورم کے قانون کا احترام کرتے ہوئے اچھی سوچ کے ساتھ تعمیری تحریریں پوسٹ کریں تو اس سے فورم کی شہرت میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور آپس میں دوریاں بھی نہیں پیدا ہوتیں ۔ایک دوستانہ ماحول رہتا ہے ۔
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم بات ابھی بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہی ۔اگر آپ فورم کو اپنے گھر جیسا تصور کریں ناخوشگواری پیدا نہ ہو تو ان باتوں کی نوبت نہ آئے ۔
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    محبت کے لئے ضروری ہے کہ شیریں کلامی سے کام لیا جائے ورنہ بہت سے معترضہ جملے محبت کی شیرینی کو چاٹ لیتے ہیں۔

    سوپر تو صرف اللہ کی ذات ہی ہے ۔ اور فورم کے قوانین اور ان کے اطلاق اور پابندی کے لئے چند ایک افراد کو ناظم کا عہدہ دیا گیا ہے اور اگر وہ اپنی ڈیوٹی انجام دیں تو اس پہ بلاوجہ اعتراض نہیں بنتا۔

    میرے خیال میں سب سے بہتر فارمولا خاموشی ہوتا ہے تاکہ بات نہ بگڑے۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات میں بہت وزن ہے ۔ آپ تو جانتے ہیں کہ یہاں پر سب کا احترام کیا جاتا ہے ۔عام ممبر اور انتظامیہ سب کا احترام ایک جیسا ہے ۔ معیاری پوسٹیں ہوں تو انتظامیہ کے لئے کوئی پریشانی نہیں ہوتی ۔کیونکہ فورم پر جو بھی پوسٹ ہوتی ہے آپ گوگل سرچ پر تلاش کر سکتے ہیں ۔اگر پوسٹیں معیار کی نہ ہوں تو انتظامیہ کے لئے سردرد بن جاتی ہیں ۔امید ہے کہ وہ سلسلہ رک گیا ہے ۔
     
    Last edited: ‏4 اکتوبر 2016
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے غلط فہمی دور ہوگئی ہوگی۔ اور انشاءاللہ بہتری کی امید ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں