1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یادیں

    نعیم بھائی، بہت خوب
    عرض کیا ھے!!!!


    تیری یادیں ھی تو، مجھے پھر جگا دیتی ہیں
    کرب و الم ھی میں، تیری یاد دلا دیتی ہیں

    اور کتنا سکوں ملتا ھے، جب تیری یاد آتی ھے
    زخموں کو جو کریدوں، تڑپا کر سلا دیتی ہیں

    اور پھر خوابوں میں تیرا، اِٹھلاتے ھوئے چلے آنا
    نمک چھڑکنا وہ تیرا، ایسے پھر سزا دیتی ہیں​
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    نعیم صاحب کیا کہون؟
    چلو کہہ دیتی ہوں اچھی شاعری ہے :)
    نئیں واقعی اچھی نہیں :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    لا حاصل جی ۔ آپ کے بےتعریفی کا شکریہ لیکن میرا صرف ایک ہی شعر اوپر تھا۔

    مندرجہ ذیل شاعرانہ کاوش عبدالرحمن سید صاحب کی تھی ۔۔۔

    اس لیے ان اشعار کی تعریف عبدالرحمن سید صاحب کو دیں۔

    مجھے معاف ہی رکھیں۔ شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تو سمندروں کی طلب نہ کر وہی مانگ جو تیرا ظرف ہے
    تجھے روح کی پیاس کا کیا پتہ، تجھے شہوتوں کی تلاش ہے
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    میرے خدا نے ایسا مقدر ہےلکھ دیا
    سارا سفر ہی دائروں میں قید کر دیا
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی،!!!
    واہ واہ آپکی شاعری کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے،
    بہت خوب
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    شکریہ !!

    ------------------------

    میں اک آبلہ پا مسافر صحراؤں میں‌ مر جاتا
    مجھے تمناؤں کا سراب یوں نہ دکھایا جاتا
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    نعیم صاحب میں معافی چاہتی ہوں
    میں نے آج دیکھا کہ میں نے کیا لکھا تھا
    میں نے لکھنا تھا
    نئیں واقعی اچھی ہے
    سوری :( :oops: :(
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    نعیم صاحب میں معافی چاہتی ہوں
    میں نے آج دیکھا کہ میں نے کیا لکھا تھا
    میں نے لکھنا تھا
    نئیں واقعی اچھی ہے
    سوری :( :oops: :([/quote:zsi5gpri]

    ان شاءاللہ ایک وقت آئے گا جب جنت سے نکلنے والے واقعے پر بھی آپ ہی میں‌سے کوئی ہم سے معافی مانگے گی :p
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: میرے اشعار

    آپ کو جنت سے نکلوانے کی ذمہ دار عورت صنف سے آپ کی والدہ محترمہ کا بھی تعلق ہے۔ جن کے قدموں تلے جنت ہے اور جن کے ادب و احترام اور خدمت کا حضور :saw: نے تین دفعہ حکم فرمایا تھا والد کا نام اس کے بعد تھا۔ معاف کیجئے گا میرے سے زیادتی برداشت نہیں ہوتی :evil:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    مزاجِ تنگیء یاراں پہ اب تو حسرت ہے
    لکھا جو آپ تو سمجھے پاپ لکھتے ہیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت اچھے نعیم بھائی، کیا بات ھے،!!!!!
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    آؤ کہ تجدیدِ عہدِ محبت کریں
    شکوے گلے اور شکایت کریں
    یوں روک کر سیلابِ چشمِ تر
    قلب ونظر کوآشنائے الفت کریں



    (نعیم رضا)‌​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    دنیائے یادِ رفتہ میں یوں آیا نہ کر مری
    جب دورہوگئے ہو، یاد آنا بھی چھوڑدے
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: میرے اشعار

    +++
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یہی تضاد ، ضامنِ بقائے عشق رضا
    یہاں وفا ہے ہماری وہاں جفا ان کی
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم بھائی ۔ بہت زبردست :87:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ہوا نے کانوں‌میں کچھ سرسراہٹ کی
    مجھے تو تیری ہی کوئی بات یاد آئی​
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    بہت خوب نعیم بھائی،
    کیا بات ھے آپکی، کیا خوب کہا ھے،!!!!!
    جواباً عرض ھے،!!!​


    گزرتی جب کبھی، وہ باد صبا مجھے چھو کر
    خراماں خراماں تیرے، جب آنے کا گماں ھوتا ھے​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تتلیاں کر کے جمع ، رنگ گل سے لیتے ہوئے
    یوں تیری تصویر کو قرطاس کے دل پر لکھوں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ہر در و دیوار میں اپنی وفا کی اینٹ سے
    تعمیر کر جاؤں گا اک قصرِ محبت اس طرح
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میرے اشعار

    چلیں آپ دل چھوٹا نہ کریں، آپ کی کہی ہوئی یہ پہلی بات اچھی لگی ہے- یہ لیں میری طرف سے “تعریف“ :lol:

    واقعی بہت اچھا شعر ہے- :)
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میرے اشعار

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
    معاف کیجیئے گا، میں بس۔۔۔وہ۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: ہنسی آ گئی-
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کیا بات ھے نعیم بھائی کی،!!!!

    کیا خوب کہا ھے، زبردست!!!!!
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اے محبت ! میرے محبوب سے دوستی کرنا
    سنتے اس کو تجھ سے شناسائی نہیں ہے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کیا بات ھے نعیم بھائی کیا خوب کہتے ھیں آپ،!!!!!
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: میرے اشعار

    +++
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    میرا خیال ہے ایسے بھی ٹھیک ہوگا۔۔۔

    ویسے میں بھی کون ہوتی ہوں تصحیح کرنے والی :84:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    مسزمرزا بہن ۔ آپ جیسی کہنہ مشق (بلکہ کہنی مشق) شاعرہ کی طرف سے اصلاح تو میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ بہت شکریہ آپ نے توجہ فرمائی ۔

    میں دراصل “سنتے ہیں“ لکھنا چاہتا تھا۔ جلدی میں مِس ٹیک ہو گئی ۔ دراصل ابھی تک کوئی مِس ٹیکن نہیں ہوئی نا۔ اسلیے اکثر مِس ٹیک کرتا ہوں :wink:

    لیکن ۔ سنجیدگی سے ایک بار پھر آپ کی توجہ کا بہت شکریہ ۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    میرا خیال ہے ایسے بھی ٹھیک ہوگا۔۔۔

    ویسے میں بھی کون ہوتی ہوں تصحیح کرنے والی :84:[/quote:2p3i84mz]

    زاہرا بہن۔ آپ کا بھی شکریہ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں