1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں ناراض ہونے لگا جناب عالی۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی بولیں۔۔۔
    کچھ شیئر کریں۔۔۔کوئی نیا کلام اپنا ۔۔۔۔ :hpy:
    [/quote:17c05izm]
    آپکے پیار اور برادرانہ محبت کا بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔
    انشاءاللہ اگر کچھ لفظوں کی خیرات عطا ہوگئی تو ضرور شئیر کروں گا۔ :hands:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مذاق کرتے ھیں تو مذاق برداشت کرنا بھی جانتے ھیں ہم ، اور ویسے بھی اس میں ناراض ہونے والی ایسی کون سے بات تھیآپ اپنے بھولے بھالے دل پہ اتنا بوجھ نہ ڈالا کریں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مذاق کرتے ھیں تو مذاق برداشت کرنا بھی جانتے ھیں ہم ، اور ویسے بھی اس میں ناراض ہونے والی ایسی کون سے بات تھیآپ اپنے بھولے بھالے دل پہ اتنا بوجھ نہ ڈالا کریں[/quote:2z71subx]
    ایک تو آپ نئے نئے لفظ بہت نکالتی ہیں
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    کسی چوپال میں کاشفی بھائی کا اوپر والا پیغام پڑھ کر ایک قطعہ ذہن میں آیا ۔ آپ سب کی نذر ہے



    "بھائی "لکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ
    "دوست" کہتے ہیں دل لگی کے ساتھ
    اُن کی طرزِ تخاطب بھی کیا کہیے
    "جی " لگاتے ہیں بس "خوشی" کے ساتھ



    ۔ :a191: :a191: :a191: ۔​
    [/quote:vh07sxj4]


    :hasna: :hasna: بہت خوب نعیم بھائی، کمال کی ترکیب بنائی ہے آپ نے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ این آر بی بھائی ۔ آپ جیسے محسنوں کی مہربانی ہے :hpy:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کسی چوپال میں کاشفی بھائی کا اوپر والا پیغام پڑھ کر ایک قطعہ ذہن میں آیا ۔ آپ سب کی نذر ہے


    "بھائی "لکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ
    "دوست" کہتے ہیں دل لگی کے ساتھ
    اُن کی طرزِ تخاطب بھی کیا کہیے
    "جی " لگاتے ہیں بس "خوشی" کے ساتھ



    ۔ :a191: :a191: :a191: ۔​
    [/quote:gzlaajpe]
    :hasna: بہت خوب :hasna:
    کاشفی جی ۔ اب باز آ گئے کہ نہیں :hpy:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ جان کوئی نئی شاعری :139:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ آپ نے اتنی محبت سے پوچھا ۔ فی البدیہہ کچھ ذہن میں آیا تو آپ کی نذر کرتا ہوں۔


    کلام ہم سے اک نیا مانگتے ہیں دوست
    خود جانتے نہیں کہ کیا مانگتے ہیں دوست
    درد و الم کے بیج نہ چاہت کی بارشیں
    اور ارضِ دل میں‌کچھ ہرا مانگتے ہیں دوست
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائ :dilphool:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ ۔ اچھا ہے۔ اور فی البدیہہ ہونے کی وجہ سے بہت اچھا ہے۔ :yes:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    در


    درد الم کے بیج نہ چاہت کی ھے پھوار



    واہ بہت خوب بہت خوب
    :a180: :a180:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا۔ زاہرا جی اور خوشی جی ۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔

    اور خوشی جی ۔ آپ کا تجویز کردہ اصلاحی (اسلحہ نہیں) مصرعہ بھی خوب ہے۔
    اتنی توجہ فرمانے کا بہت شکریہ :a191:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ایک تازہ کلام پیش خدمت ہے۔ آپ کی اصلاحی آراء کا انتظار رہے گا۔

    بے گانہ ہو ، نہ اپنا ہو
    اس بندھن کا عنواں کیا ہو؟

    ہم سا بھی کوئی تنہا ہوگا
    جسکے ساتھ میں سایہ نہ ہو

    اتنا قرب تو ہو الفت مں
    بس کہ تصور ہی اُسکا ہو

    جب تک بیچ دیوار ہے قائم
    کون کِسی کا ہم سایہ ہو

    مات وہیں ہوتی ہے یارو !
    جن پتوں پہ کچھ تکیہ ہو

    دل کو عقل کیوں کر آئے
    یاد کا اُس کی جب پہرہ ہو

    شب کی ڈور ایسی تنی ہے
    کوئی نہ دوجا جسکا سِرا ہو

    درد، [highlight=#FFFFFF:3e0y6iyw]رضا[/highlight:3e0y6iyw] ایسے ہے دل میں
    جیسے سمندر ٹھہرا ہوا ہو


    محمد نعیم رضا : 2009-4-2 بروز جمعرات​


    امید ہے اپنی ماہرانہ آراء سے ضرور نوازیں گے۔ شکریہ
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ یہ اصطلاح تو میں نے آج پڑھی ہے۔۔۔۔دل کو عقل کیونکر آئے۔۔۔۔۔سبحان اللہ!!! :hpy:

    یہ تو بالکل درست فرمایا :121:

    واہ!!! بہت خوب
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ بہت شکریہ ۔ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا۔
    خدا تعالی آپکو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ ۔ جناب نعیم صاحب۔ کافی دنوں بعد آپکی مکمل غزل پڑھنے کو ملی ۔
    بہت عمدہ تخیل ۔۔ سادہ الفاظ مگر گہرے معانی کو خوش اسلوبی سے بیان کیا گیا ہے۔
    " دل کو عقل"
    " پتوں پہ تکیہ "
    "بیچ کی دیوار اور ہم سایہ "

    کی اصطلاحات و استعارات بہت خوب ہیں۔
    بہت سی داد قبول کیجئے۔
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔بہت عمدہ۔۔۔داد قبول کریں۔۔۔
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78

    واہ ۔ بہت خوب نعیم بھائی صاحب۔
    آپ نے شاعری میں ایک بار پھر اچھی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا ہے۔
    سارا کلام اچھا ہے ۔ لیکن یہ اشعار زیادہ خوبصورت ہیں۔

    خاص طور پر ۔۔
    جب تک بیچ دیوار ہے قائم۔۔۔ کون کسی کا ہمسایہ ہو ۔۔
    واہ ۔۔ ہمسائے کے فلسفے کو عام معنی سے ہٹ کر بہت انفرادیت سے بیان کیا گیا ہے۔
    بہت خوب۔ ماشاءاللہ ۔
    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

    آمین
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم برادر بھائی ۔ ناچیز کی حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ شکریہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کاشفی بھائی ۔ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے بہت سا شکریہ قبول کریں۔ :flor:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  22. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    :salam:
    عزیز ہم وطنو ۔ نعیم صاحب۔
    آپ اس فورم کے ہر شعبے میں موجود ہوتے ہو۔
    شاعری میں بھی قدم جمائے ہوئے ہیں۔
    کیا چیز ہو آپ ؟ شکر ہے آپ پاکستان میں نہیں رہے۔ ورنہ بہت پریشانی ہوتی :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم حسن رضا اور زرداری صاحب۔
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ :dilphool:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سابقہ غزل میں ہی چند مزید اشعار کا اضافہ کیا ہے۔ پیش نظر ہیں۔

    بے گانہ ہو ، نہ اپنا ہو
    اس بندھن کا عنواں کیا ہو؟

    ہم سا بھی کوئی تنہا ہوگا
    ہمراہ جس کے سایہ نہ ہو

    اتنا قرب تو ہو الفت مں
    بس کہ تصور ہی اُسکا ہو

    جب تک بیچ دیوار ہے قائم
    کون کِسی کا ہم سایہ ہو

    مات وہیں ہوتی ہے یارو !
    جن پتوں پہ کچھ تکیہ ہو

    [highlight=#FFFFFF:7z1y4ps5]جب راہبر ہی نہ اپنا ہو
    راہزن سے پھر کیسا گِلہ ہو

    ہجر کی گھڑیاں، صدیوں جیسی
    وصل صدی کا ، اِک لمحہ ہو

    تجھ کو کھو کر یوں لگتا ہے
    جیسے کچھ بھی نہ پایا ہو[/highlight:7z1y4ps5]

    دل کو عقل کیوں کر آئے
    یاد کا اُس کی جب پہرہ ہو

    شب کی ڈور ایسی تنی ہے
    کوئی نہ دوجا جسکا سِرا ہو

    درد، [highlight=#FFFFFF:7z1y4ps5]رضا[/highlight:7z1y4ps5] ایسے ہے دل میں
    جیسے سمندر ٹھہرا ہوا ہو


    محمد نعیم رضا : 2009-4-2 بروز جمعرات​
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    چھوٹی بحر میں بامعنی غزل کہنا ایک مشکل کام ہے۔
    آپ نے یہ کام بخوبی انجام دیا ہے۔
    بہت خوب
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نیلورانی صاحبہ ۔
    آپ کا حسنِ نظر ہے۔
    وگرنہ مجھے اپنی کم مائیگی کا بھرپور اعتراف ہے۔
    اتنی حوصلہ افزائی اور پذیرائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ ۔
     
  28. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم۔ نعیم رضا بھائی ۔ پہلے بھی غزل بہت عمدہ تھی
    اب تازہ اضافی اشعار بھی خوب ہیں۔
    :a180:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب تک بیچ دیوار ہے قائم
    کون کِسی کا ہم سایہ ہو
    مات وہیں ہوتی ہے یارو !
    جن پتوں پہ کچھ تکیہ ہو

    نعیم صاحب۔ بہت عمدہ غزل ہے۔
    آپ کی شاعری میں انتہا پسندی کی بجائے ایک " اعتدال " سا پایا جاتا ہے۔ :happy:
    :a180:
     
  30. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    نعیم صاحب۔ آپ کی شاعری اچھی ہے۔ مابدلوت کو پسند آئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں