1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: سب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا فرداً فرداً شکریہ :a191:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گو مسکرا کے کہہ رہاتھا مجھکو"الوداع"
    لہجہ بتا رہا تھا کہ غمگین وہ بھی تھا ۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا

    دل کے ویرانے کو کوئی شوخ سی رنگت دے دے
    اے خدا ! مجھ کو اک ذرہء دردِ محبت دے دے !


    محمد نعیم رضا۔​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھاتا کیوں ہےاے درباں جانِ ضعیف کو
    پڑا رہنے دے سنگِ درِ جاناں پہ نحیف کو
     
  5. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گو مسکرا کے کہہ رہاتھا مجھکو"الوداع"
    لہجہ بتا رہا تھا کہ غمگین وہ بھی تھا


    بھت خوب صورت کلام :dilphool:

    خوش رہئیے :happy:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء بہن۔
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ :a191:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب نعیم بھائی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گو مسکرا کے کہہ رہاتھا مجھکو"الوداع"
    لہجہ بتا رہا تھا کہ غمگین وہ بھی تھا










    :dilphool: :dilphool: :a180:






    الوداع کہ کے وہ پھر پلٹ ہی آئے گا
    میں جانتا ہوں وہ دیوانہ کہاں جائےگا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کشکول بھائی ۔ :a191:
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نعیم بھائی کافی دن ہو گیئے ہیں آپ کا تازہ کلام نہیں آیا خیریت تو ہے نہ :soch:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ اگر کوئی تکا لگ گیا تو ارسال کردوں گا :hpy:
    یاد رکھنے کا شکریہ
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائ بہت خوب شیئر کرنے پر بہت شکریہ :a180:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    کشکول بھائی ۔ اگر کوئی [highlight=#FFBF40:3flaa2ob]تکا[/highlight:3flaa2ob] لگ گیا تو ارسال کردوں گا :hpy:
    یاد رکھنے کا شکریہ[/quote:3flaa2ob]
    '
    '
    ہاہا۔۔۔
    خوب
    لوگ" تُک بندی " کرتے ہیں اور
    آپ ۔۔۔۔ " تُکا بندی "۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائ بہت خوب :a180: :dilphool:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ عمدہ :dilphool:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت خوب اچھی غزل ہے :a180:
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عمر الجھی رہی اپنی بھلانے، یاد رکھنے میں
    جنہیں ہر دم بھلایا ہے، وہ ہردم یاد آتے ہیں

    رضا رختِ سفر باندھو، چلو اب جانبِ منزل
    کہ رستے دیس کے اپنے ہی پیہم یاد آتے ہیں



    زبر دست نعیم بھائی :dilphool:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ اگر کوئی [highlight=#FFBF40:1yzvszyn]تکا[/highlight:1yzvszyn] لگ گیا تو ارسال کردوں گا :hpy:
    یاد رکھنے کا شکریہ[/quote:1yzvszyn]
    '
    '
    ہاہا۔۔۔
    خوب
    لوگ" تُک بندی " کرتے ہیں اور
    آپ ۔۔۔۔ " تُکا بندی "۔[/quote:1yzvszyn]
    نادر بھائی ۔ تک بندی کرنے کے لیے بھی کوئی " تُک" درکار ہوتی ہے۔
    مجھ بے ہنر کے پاس تو وہ بھی نہیں۔ اس لیے انحصار " تُکے" پر ہی کیا :hpy:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت خوب اچھی غزل ہے :a180:[/quote:3n7nh140]
    السلام علیکم حسن رضا بھائی ۔ پسندیدگی اور محبتوں کا بہت شکریہ ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔
    ناچیز کی حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلے چراغ تو ہواؤں سے دوستی کر لی
    ہائے نادان نے خود سے ہی دشمنی کر لی​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لبادہ اوڑھ لیا میں نے مسکراہٹ کا
    تو پھر آنکھ میں تیری ہے یہ نمی کیسی؟​
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائ :a180: :a165:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن بھائی ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی چوپال میں کاشفی بھائی کا اوپر والا پیغام پڑھ کر ایک قطعہ ذہن میں آیا ۔ آپ سب کی نذر ہے



    "بھائی "لکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ
    "دوست" کہتے ہیں دل لگی کے ساتھ
    اُن کی طرزِ تخاطب بھی کیا کہیے
    "جی " لگاتے ہیں بس "خوشی" کے ساتھ



    ۔ :a191: :a191: :a191: ۔​
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب

    مجھے پسند آیا ساتھ ہنسی بھی بہت آئی :hpy: :201:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کسی چوپال میں کاشفی بھائی کا اوپر والا پیغام پڑھ کر ایک قطعہ ذہن میں آیا ۔ آپ سب کی نذر ہے



    "بھائی "لکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ
    "دوست" کہتے ہیں دل لگی کے ساتھ
    اُن کی طرزِ تخاطب بھی کیا کہیے
    "جی " لگاتے ہیں بس "خوشی" کے ساتھ



    ۔ :a191: :a191: :a191: ۔​
    [/quote:1sh80ujo]

    :hasna: بہت خوب۔۔۔اچھا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: شکریہ آپ دونوں کا ۔ اور شکر ہے کہ آپ دونوں ناراض نہیں ہوئے مجھ بھولے بھالے پر :a191:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کسی چوپال میں کاشفی بھائی کا اوپر والا پیغام پڑھ کر ایک قطعہ ذہن میں آیا ۔ آپ سب کی نذر ہے



    "بھائی "لکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ
    "دوست" کہتے ہیں دل لگی کے ساتھ
    اُن کی طرزِ تخاطب بھی کیا کہیے
    "جی " لگاتے ہیں بس"خوشی" کے ساتھ



    ۔ :a191: :a191: :a191: ۔​
    [/quote:3f8bogrs]
    نعیم بھائ بہت عمدہ :dilphool:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں کیوں ناراض ہونے لگا جناب عالی۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی بولیں۔۔۔

    کچھ شیئر کریں۔۔۔کوئی نیا کلام اپنا ۔۔۔۔ :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں