1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کے تعاقب میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏16 مارچ 2009۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ڈراتی ہی نہیں ہے تو اس سے کیا ڈرنا ہے
     
  2. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیوں کیا ہوا؟
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    آپ کو کیا فائدہ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    صرف نالج میں اضافہ ہوا ہے ۔نقصان بھی کوئی نہیں ہوا
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    کس چیز کا نام نالج رکھا ہوا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نالج کا تعاقب میں کیا تعلق
     
  9. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    کیوں جی نعیم صاحب کہاں رفو چکر ہو گئے ،جو ان کا تعاقب کرنے کی زحمت اٹھائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    کیوں جی نعیم صاحب کہاں رفو چکر ہو گئے ،جو ان کا تعاقب کرنے کی زحمت اٹھائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    لگتا ہے کوئی اور بھی بھولا بننے کی پریکٹس کرنا چاہتا ہے نعیم کے تعاقب میں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نالج نہیں۔۔۔ پڑھے لکھے لوگو ۔۔ کنالج ہوتا ہے۔۔ knowledge ۔۔۔ (بےشک میرا آنٹی سے پوچھ لیں)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    سوال قابلِ غور ہے۔
     
  15. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    تو پھر آپ کی اس سلسلے میں پریکٹس کہاں تک پہنچی؟
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    میں اسی لیے نعیم کا تعاقب ہی نہیں کرتی ۔ کلاس میں ہی اسکی خوب تواضع :beating: کر لیتی ہوں
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیا میراانگلش کی پروفیسر ہیں ۔یہ کے کا اضافہ صرف لکھنے میں ہے پڑھنے میں نہیں جیسے know اس کو کنو نہیں صرف نو ہی پڑھتے ہیں ۔اسی طرحknowledge میں بھی کے کا اضافہ ہے پڑھا نہیں جاتا ۔آپ بادشاہ ہیں اس لئے آپ پڑھنا چاھیں تو
    بڑی خوشی سے پڑھیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تو پھر ایک حرف K اضافی لکھنے اور پڑھنے یا چھاپنے میں وقت کا ضیاع کیوں کیا جاتا ہے ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    بھالو کے امتحان کیلئے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن انگریزوں کے بڑے اسے ایجاد کر کے دنیا سے چلے گے ہیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چلو مٹی پاؤ
     
  22. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    کس قسم کی مٹی ''پاونی ''ہے؟
     
  23. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    یہ نعیم بھائی تو بہت سنسان راستوں پہ سفر کے عادی لگتے ہیں ۔
    تعاقب شروع کیا تو راہ کے سناٹے ڈرانے لگے ۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    انہیں پتھروں میں چل کے اگر آسکو تو آو
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں
     
    مریم سیف، نایاب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    گھر میں کوئی چائے پانی تو ہوگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پہاڑوں میں چائے کے بغیر جینا ذرا مشکل ہوتا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سامان ہوگا جاکے خود ہی پکا لیں کیوں نعیم بھائی
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس لئے کہ نعیم بھائی چائے نہیں بناتے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر پائے بناتے ہونگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں