1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کے تعاقب میں

Discussion in 'گپ شپ' started by کشکول, Mar 16, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اچھا اب سمجھا۔ نام بھولے کے تعاقب کا لگا کر بڑے بھائی یہاں بھی اپنی عشق و مشک کا چن چڑھائے ہوئے ہیں۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت کوشش کر رہے ہیں چھکا لگانے کی لیکن بال صحیح طرح بلے پر نہیں آ رہی
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پرد ے میں رہنے دو :chp:
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پردہ اٹھا کیوں نہیں دیتے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ سمجھتے کیوں نہیں :takar:
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ٹھیک ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا ٹھیک ہے
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کہ بات پردے میں ہی رہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر تعاقب شروع کریں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بالکل کیوں نہیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چلیں پھر میں پیچھے آتا ہوں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جلدی آئیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کہاں جانا ہے
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    بتادوں سب کے سامنے ؟ :rolleyes:
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیوں نہیں ضرور بتائیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دیکھ لیں :wink: جیسے آپ کی مرضی
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بتادیں انہیں لگتا ہے آپ ڈر تے ہیں
     
    Last edited: Dec 12, 2014
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاں جی -=-=-=- آدھی گھروالی ہوتی ہے ڈرنا ہی پڑتا ہے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب بات سمجھ آئی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکر ہے آپ سمجھ تو گئے مگر دیر سے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مجھے تو آپ نے ابھی بتایا ہے پہلے بتا دیتے تو اتنی دیر نہ لگتی
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیسے بتاتا
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایسے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ بھی ڈرتے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ادب اور ڈر دونوں ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں تو خواہر نسبتی کی طرف سے پوچھ رہا ہوں
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میری دو تھیں ۔اور دونوں ہی اللہ کو پیاری ہو گی ہیں ۔چھوٹی تو جوانی میں ہی فوت ہو گئیں تھی اور بڑی کو بھی فوت ہوئے کافی سال ہو چکے ہیں ۔بڑی میرےسسر صاحب کی پہلی شادی سے تھی جو کہ عمر میں مجھ سے بہت بڑی
    تھیں ۔دونوں بہت اچھی تھیں ۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یعنی آپ نہیں ڈرتے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ڈرانے والے رہے نہیں تواب ڈرنا کس سے ہے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بھابھی سے
     

Share This Page