1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہ یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا
    تجھ سے بھی دِلفریب ہیں غم روزگار کے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تیری آنکھوں میں ہم نے کیا دیکھا
    کبھی قاتل ، کبھی خدا دیکھا
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اگر وہ مہرباں ہوتا
    تو میری آنکھوں میں نہ جھلملاتی یہ نمی ہوتی
    نہ میرے دِل کی وادی میں خزاں کا قافلہ رُکتا

    اگر وہ مہرباں ہوتا
    میری بےنور آنکھوں میں ستارے قید کردیتا
    میری زخمی ہتھیلی پر وہ کوئی پھول رکھ دیتا
    میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لے کر وہ یہ کہتا
    محبت روشنی ہے رنگ ہے، خوشبو، ستارہ ہے
    قسم مجھ کو محبت کی مجھے تُو سب سے پیارا ہے

    مگر ایسا وہ تب کہتا
    اگر وہ مہرباں ہوتا
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اچھا یقیں نہیں ہے تو کشتی ڈبو کے دیکھ
    اک تو ہی ناخدا نہیں ظالم، خدا بھی ہے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس نے پھول بھیجے ہیں
    پھر میری عیادت کو
    ایک ایک پتی میں
    ان لبوں کی نرمی ہے
    ان لطیف سانسوں کی
    دلنواز حدت ہے
    دل میں پھول کھلتے ہیں
    روح میں چراغاں ہے
    پھر بھی دل یہ کہتا ہے
    بات کچھ بنا لیتا
    وقت کے خزانے سے
    ایک پل چرا لیتا
    کاش
    وہ خود آ جاتا

    پروین شاکر
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
    تمھارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    شہیدانِ وفا کے حوصلے تھے دید کے قابل
    وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پہ صبر مشکل تھا​
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    صبر ہر بار اختیار کیا
    ہم سے ہوتا نہیں، ہزار کیا
    عادتاً تم نے کر لیے وعدے
    عادتاً ہم نے اعتبار کیا
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہزار شکر کہ مایوس کر دیا تُو نے
    یہ الگ بات کہ تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں​
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حق بات کہوں گا، مگر اے جرأتِ اظہار
    جو بات نہ کہنی ہو، وہی بات نہ کہہ دُوں
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حق بات پہ کوڑے اور زنداں ، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں
    انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں ، خونخوار درندے ہیں رقصاں
    اس ظلم و ستم کو لطف و کرم ، اس دُکھ کو دوا کیا لکھنا
    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دنیا میں قتیلؔ اُس کا مُنافق نہیں کوئی
    جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا​
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ اہلِ چشم یہ دارا و جَم سب نقش بر آب ہیں اے ہمدم
    مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب ، اے اہلِ وفا رہ جائیں گے ہم
    ہو جاں کا زیاں، پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا
    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
    کاغذی ہے پیراہن ہر پیکرِ تصویر کا
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ذرا اُن کی شوخی تو دیکھیے، لئے زلفِ خم شدہ ہاتھ میں
    میرے پاس آئے دبے دبے، مجھ سانپ کہہ کے ڈرا دیا​
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تحریر میں سمٹے کہاں ہیں دلوں کے درد
    بہلا رہے ہیں خود کو ذرا کاغذوں کے ساتھ
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اے درد! جِس کی آنکھ کھُلی اِس جہان میں
    شبنم کی طرح، جان کو اپنی وہ رو گیا
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    درد کچھ کم تو ہُوا آج ترے ملنے سے
    یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلے سی​
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ملنے کی طرح وہ مجھ سے پل بھر نہیں ملتا
    دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ راہ کی نہیں‌مقدر کی بات ہے
    منزل چنی ہے جو وہی منزل کڑی ہوئی
    اس کے لیے تو راہ وفا چاہیے عدیم
    ہر راہ پہ نہیں ہے محبت پڑی ہوئی
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    صاف جب تک نہ ترے ذہن کے جالے ہوں گے
    کیسے تحریر محبت کے مقالے ہوں گے
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہو
    صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خوبصورت جی اصل شعر یوں ہے:
    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
    --------------
    جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے
    یادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    شکریہ۔۔ غلطی بتا دیا کریں۔۔
    ۔۔
    تنہائی میں بھی لب پہ نہ آئے گا تیرا نام
    ہم تجھ کو بھلا دیں گے یہ وعدہ نہیں کرتے
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وعدۂ وصل کے ایفا سے پشیماں ہو کر
    وہ تصّور میں بھی آتے ہیں تو پنہاں ہو کر
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وصل کا دن اور اتنا مختصر
    دن گنے جاتے تھے اس دن کے لئے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رات بھر ڈر ہی رہا صبح کے ہونے کا قمر
    وصل کی رات کٹی ہے شبِ ہجراں ہو کر
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
    کب کوئی بلا صرف دعاوں سے ٹلی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں