1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زمانے بھر کے غم اور اک تیرا غم
    یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کیا جانئیے کب کون ہدف مجھے کو بنائے
    ڈرتا ہوں کہ دنیا میں میرے یار بہت ہیں​
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا
    دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    میں نے مانا کہ تُو یوسف سا حسیں ہے لیکن
    یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں​
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس شہر میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں
    بازار کے بازار بڑی دیر سے چپ ہیں
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ابھی تو آئے ہو ٹھہرو ذرا چلے جانا
    لگے گی دیر ذرا حالِ دل سنانے میں​
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ذرا شوخی ان کی تو دیکھیے لیے زلف خم زدہ ہاتھ میں
    میرے پیچھے آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سیدھی زلفیں تو سیدھی سادھی ہیں
    زلف خم ہو تو لُطف آتا ہے​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تم نے موسیٰ کو نا حق تکلیف دی لطف آتا اگر یاد کرتے ہمیں
    جن کی آنکھوں میں تاب نظارہ نہ ہو ان کو جلوہ دکھانے سے کیا فائدہ
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تابِ نظارہ نہیں آئینہ کیا دیکھنے دوں
    اور بن جائیں گے تصویر جو حیراں ہوں گے
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آئینہ سامنے رکھ کے یارب وہ فتنہ ساز
    ترمیم کر رہا ہے تیرے شاہکار میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یارب ! زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے
    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں
    غالب
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہوس لقمہ تر کھا گئی لہجے کا جلال
    اب کسی حرف کو حُرمت نہیں ملنے والی
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اُس بندہِ خوددار پہ نبیوں کا ہے سایہ
    جو بھوک میں بھی لقمہ ءِ تَر پر نہیں گِرتا​
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کیسی کیسی محفلیں تھیں کیسے کیسے لوگ تھے
    وہ سنہرا دور ماضی اب پلٹ سکتا نہیں
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پلٹ کے دیکھ تو لیتا اگر جواب نہ تھا
    حیا سے گڑ گئے تجھ کو پکارنے والے
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حیرت ہے اعتراف محبت کرو گے تم
    چہرا حیا سے رنگ گلستاں ابھی سے ہے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حیا کا درس میرے شاملِ نصاب رہا
    میں حرف حرف بکھر کر بھی اک کتاب رہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حیف وہ کم نصیب جس کا درد تو نہ ہو
    اُف وہ دردِ زندگی جس کی تو دوا نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اف یہ بے درد زمانہ یہ زمانے والے
    ایک معصوم پہ الزام لگانے والے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
    دشنام تو نہیں ہے، یہ اکرام ہی تو ہے
     
  25. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو دل میں پھیلی ہیں خواھشیں بڑی چاہ سے،بڑے چاؤ سے
    ہیں ندی کنارے کی بستیاں،جو نہ بچ سکیں گی کٹاؤ سے
    نظر آنے والے جو زخم تھے چلو وہ تو بھر دیے وقت نے
    مگر ان کا کیسے علاج ہو جو لگے ہیں روح میں گھاؤ سے
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس کا علاج اس کی سچائی کیا کرے
    بھرنا نہ چاہوں آپ ہی زخم جگر کو میں
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حیراں‌ ہوں‌ دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
    مقدور ہو تو ساتھ رکھوں‌نوحہ گر کو میں
    غالب
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    قائم رہی جنوں میں بھی اک وضع احتیاط
    دل خون ہوگیا ہے، مگر آنکھ نم نہیں
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خبرِ تحیرِ عشق سن ، نہ جنوں‌ رہا نہ پری رہی
    نہ تو تُو رہا ، نہ تو میں‌رہا ، جو رہی سو بے خبری رہی
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    میں ایسی راہ پہ نکلا کہ میری خوش بختی
    تمام عمر مری کھوج میں بھٹکتی رہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں