1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏16 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ماں
    ماں کیا ہے؟؟

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔



    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ماں ابو کی بیوی ہوتی ہے۔۔ ہر بات میں اموشنل نہ ہو جایا کریں۔۔ :237:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا

    میرے گھر آؤ تو پھجے کے پائے لیکر آنا ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    اچھلو
    کودو
    ناچو
    گاؤ
    شور مچاؤ

    دنیا کی پرواہ مت کرو












    کیونکہ









    دنیا جانتی ہے




























    اس موسم میں مینڈک ایسا ہی کرتے ہیں
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :y_rofl:
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    تیری میری۔۔ میری تیری۔۔
    پریم کہانی۔۔


    ۔۔



    ۔۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔




    ۔۔



    ہے ہی نہیں۔۔
    چلو نکلو شاباش۔۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    اچھا ایس ایم ایس ہے
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    اچھا جی؟؟
    آپ کو کوئی اچھا ایس ایم ایس نہیں آتا؟؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بہت آتے ہیں مجھے گپ شپ والی لڑیوں سے نپٹنے دیں ایس ایم ایس کو بھی دیکھتا ہوں
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    اللہ ای معاف کرے۔۔ آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آج سارے فورم کی گوڈی کرنی ہو۔۔ :pagal:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    آپ کو کاہے کی ٹینشن پڑی ہوئی ہے :doh:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    نئی میں تو ایسے ہی کہہ رہی ہوں کہ۔۔۔۔
    ویسے کتنے پیسے ملتے ہیں آپ کو؟؟ :suno:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    کیا یہ آپ کو ابھی میسج آیا ہے :y_rofl:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااااااااااااا:y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl:

    ایک لمممممممممبا http://img.tfd.com/wn/52/6C79B-sixer.gif
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ایک پٹھان واپڈا کو بہت برا بھلا کہہ رہا تھا پوچھنے پر پتا چلا کہ رات قربانی کا بچھڑا خریدنے گئے تھے لائیٹ چلی گئی اور موصوف















    گدھا خرید کر گھر آگئے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہارون پاء جی جب میں چھکا مارتا ہوں تب آپ کہاں ہوتے ہیں :)
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    لسی پی کر سو رہے ہوتے ہیں ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ویسے :thnk: آپ چھکا مارتے کب ہیں ؟
     
  17. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    پپو پنکی کو پسند کرتا ہے اور
    پنکی پپو کے بھائی کو

    جب کہ پپو کے بھائی کو
    پنکی کی بہن اچھی لگتی ہے

    لیکن

    پنکی کی بہن پپو کو پسند کرتی ہے

    حالانکہ
    پپو پہلے ہی پنکی کو چاہتا ہے
    اب جب کہ
    پنکی کو پپو اچھا نہیں لگتا
    اور
    پپو کا بھائی پنکی کے لئے راضی نہیں ہے
    اور
    پپو پنکی کی بہن سے پیار نہیں کرتا
    جب کہ
    پنکی کی بہن کو پپو کا بھائی اچھا نہیں لگتا
    تو

    --


    --


    --


    --


    --

    ان کا اپنا مسئلہ ہے
    آپ ٹینشن نا لیں
    بلکہ
    فارورڈ کر کے ٹینشن دیں
     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    چھکا لمبے والا
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بھکارن۔۔
    بابو جی ایک روپیہ دے دے۔۔ تین دن سے بھوکی ہوں۔۔

    بابو جی۔۔
    تین دن سے بھوکی ہو تو ایک روپیہ کا کیا کرو گی؟؟

    بھکارن۔۔
    ویٹ دیکھوں گی کتنا کم ہوا۔۔ :suno:
     
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    مُبارک ہو 500 گرام کم تو کر لیا ہے آپ نے !
    ابھی اور کیا چیک کرو گی؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہاہاہاہاہاہا لانگ ہٹ ایک لمبا چھکااااااااااااااااااااااااا
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    لڑکی: جب بھی میں تمھیں کال کرتی ہوں‌تم شیو کر رہے ہوتے ہو۔ تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو۔
    لڑکا: 30 سے 40
    لڑکی: کیا تم پاگل ہو؟
    ٌلڑکا: نہیں۔۔۔میں
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    نائی ہوں
     
  23. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    یہ بھی چھکا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    پولیس والا " ڈبل سواری پر پابندی ہے اور تم چار بیٹھے ہو

    سٹوڈنٹ : پریشان ہوکر پیچھے بیٹھے دوستوں سے بولا۔ اوئے بے شرمو پنجواں پچھوں ای کھسک گیا اونھے تے روٹی کھوانی سی
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    یعنی یہ کھسکن والے کام آپ نوجوانی سے ہی کر رہے ہیں :84:
     
  26. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    نواب اسلم نے اس دفعہ مرغی کی قربانی کی
    پوچھا مرغی کی قربانی کیوں؟
    نواب صاحب بولے قربانی قربانی ہوتی ہے چاہے بکرے کی ہو چاہے مرغی کی
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    "بکواس میسج"



    ..


    استاد:
    "اگر ایک آم کے درخت پر 10 کیلے لگے ہیں، اور اُن میں سے سات امرود توڑ لئے، تو کتنے خربوزے بچے؟"

    شاگرد:
    "سر! 9 ہاتھی"

    استاد:
    "واہ! تمہیں کیسے پتا چلا؟"

    شاگرد:
    "سر! کیوں کہ میں آج ٹِفن میں گوبھی کی سبزی لایا ہوں۔"

    نتیجہ:
    "روزانہ برش کرو، ورنہ پٹرول مہنگا ہو جائے گا۔"
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    کاش




















    پڑھائی بھی محبت کی طرح ہوتی





















    خود ہی ہو جاتی :84:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ایک مرتبہ ایک لڑکی نے ایک لڑکے سے پوچھا

    ہر چیز کی پئمائش کا پئمانہ ہے

    اونچائی
    لمبائی
    چوڑائی ،
    طاقت
    سپیڈ
    فاصلہ
    وزن










    مگر
    محبت کو ناپنے کا کوئی پئمانہ نہیں ہے

    آخر کیوں


    لڑکے نے کچھ دیر سوچا






    اور فلسفیانہ انداز میں جواب دیا


















    جانو: چولاں نہ مار میں ڈیٹ تے آیا واں فزکس دا پیپر دین نئیں
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :y_rofl::y_rofl::y_rofl:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں