1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by خوبصورت, Oct 16, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    لڑی منتقلی اس لیے کہ یہ عنوان پہلے سے زیر بحث ہے۔۔۔۔اگر ایک جگہ ہو تو زرا اچھا رہے گا۔۔۔۔ورنہ ایک لڑی کوتو فوت ہی سمجھو۔
     
  2. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    اچھا جی۔۔ :( کر دیں۔۔ جیسے آپ سب کو ٹھیک لگے۔۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    رہنے دیں ! وہ لڑی تو پہلے ہی فوت شدہ سمجھیں ۔ اب اسے ہی چلنے دیں ۔
    کیوں ایک فوت شدہ میں جان ڈالنے کے لیے دوسری خوبصورت لڑی کا تازہ دم خون نکال رہے ہیں ۔
     
  4. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    شکریہ۔۔ شکریہ۔۔ شکریہ۔۔ :222:
    سنیں جی سنیں کوئی ہے؟؟ یہاں آصف بھٹی جی کچھ کہہ رہے ہیں۔۔ نہیں میں تو بس یہی کہہ رہی ہوں کہ یہ کچھ کہہ رہے ہیں۔۔ تھوڑا غور تو کریں۔۔ :(
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بئی سب لوگ اپنی اپنی ٹارچ لیکر آ جائیں ۔ اور غور کریں :84:
     
  6. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہر وقت آپ میرا مذاق ہی بناتے رہتے ہیں۔۔ :( ادھر میری لڑی قتل ہو رہی ہے اور آپ کو مذاق کی پڑی ہے۔۔ :(
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ارے کون ہے جو اس خوبصورت لڑی کو قتل کرے گا ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    اللہ جی تو دیکھ ہی رہے ہیں :84:
     
  8. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    I was cooking murgi, when i added hara dhaniya in it..
    murgi stand up
    &
    started dancing
    &
    singing
    Hum pe ye kis ne hara rung dala
    maar daala
    maar daala​
     
  9. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہاہاہا :201::201::201:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    واہ بئی !‌ ست رنگی مرغی
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    مرغی "منی" کی کزن لگتی ہے۔ :y_rofl:
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    واہ جی واہ۔۔۔دھنیا پتہ نہیں کہاں سے آیا جو لیٹی مرغی کو بھی دیگچی میں‌زندہ بلکہ ہرا بھرا کردیا۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ارے بعد میں مرغی نے یہ بھی تو کہا ہے نا کہ !
    مار ڈالا ، ہائے مار ڈالا ۔
     
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بعد میں‌کچھ بھی کہے۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ کہنے کے لیے زندہ ہونا ضروری ہے۔۔۔۔اور آخری مکالمہ بھی زندگی کا پتہ دیتا ہے۔
     
  15. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    پوچھتا ہے جب کوئی کہ دنیا میں محبت ہے کہاں؟؟

    مسکرا دیتا ہوں اور یاد آتی ہے۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ماں۔۔




    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔



    کی ہونے والی بہو۔۔ :y_rofl:
     
  16. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  17. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ایک ٹوپی بیچنے والا ایک درخت کے نیچے آرام کر رہا تھا کہ اچانک کچھ بندر اس کی ٹوپیاں اٹھا کر لے گئے۔۔
    اسے اپنے دادا کی کہانی یاد آئی اور اس نے اپنے سر پر رکھی ٹوپی پھینک دی۔۔
    ایک بندر آیا اس نے ٹوپی اٹھائی چلتے ہوئے بولا۔۔
    نا بیٹا ن۔۔ا :119: تیرا کی خیال اے۔۔ سادا دادا سانوں کہانیاں نئی سناندا سی؟؟ :p_point:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    :139:ایک بار پھر غور کریں‌ ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    کاش !‌
    کسی روز تم
    چپکے سے آ جاؤ
    اور کہو !
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    گرم پاپڑ اے ۔
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  21. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    مس کال دو میرا موبائل نہیں مل رہا۔۔





    ۔۔





    ۔۔





    ۔۔





    ۔۔





    ۔۔





    ۔۔





    موبائل نہ ہوتا تو میسج کیسے کرتی؟؟ :p_banana:

    فاروڈ کرو۔۔ بیوقوف بناؤ۔۔ :suno:
     
  22. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ایک شادی میں دولہا کی سابقہ منگیتر بھی بڑی سج دھج کر آئی۔ لوگوں نے غلطی سے اسے ہی دلہن سمجھ کر اس سے پوچھا کیا تم دلہن ہو؟ اس نے جواب دیا ، جی نہیں میں تو سیمی فائینل میں ہار گئی تھی ، اب فائینل دیکھنے کیلئے آئی ہوں۔:201::201::201:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    وہ کون سی چیز ہے جو اپ کو اپنی مرضی کے بغیر ہی ادا کرنی پڑتی ہے ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    جلدی سے سوچ کر بتائیے ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ارے بئی !‌ اب بھی سمجھ نہیں آیا ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    زرد آری ٹیکس
     
  24. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    میری شام تنہائی اکثر مجھ سے پوچھتی ہے وصی
    کہاں گئیں وہ سہیلیاں جن کے لئے زمانے تو ٹھکرایا تھا



    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔





    ۔۔




    ۔۔




    ۔۔





    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔




    کہاں ہو بے شرموووو!!!!
    یہ وصی طعنے مار رہا ہے۔۔ :y_crying:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بینظیر بھٹو کی دُعا

    یا اللہ !‌ بلاول کے ابو کو ہدایت دے ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    یا پھر اوپر ہی بلالے میں خود ہی سمجھا دونگی ۔
     
  26. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ ویری فنی۔۔ :y_rofl:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    ایک سروے کے مطابق
    پاکستان کے چار سب سے خوبصورت مرد

    1- آصف علی زرد آری
    2- عبد الرحمن ملک
    3- باربر اعوان
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    4- فردوس عاشق اعوان
     
  28. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    واہ جی واہ آخری تو واقعی ہے
     
  29. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    مجھے آپ کی 10 عادتیں اچھی لگتی ہیں۔۔

    1۔ آپ خوبصورت اور نیک انسان ہیں۔۔

















    10۔

    باقی مذاق کل کریں گے۔۔ :khudahafiz:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے موبائل کے مذاحیہ میسجز اور لطیفے

    بینظیر بھٹو کی فریاد
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    اے اللہ ! میں نے تو بلاول کے ابو کو اوپر بلانے کی دُعا کی تھی ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page