1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معرفت مصطفی(ص) سے عذابِ قبر سے نجات

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی ۔ جو بات اس لڑی یا چوپال میں نہیں ہے۔ آپ خود بھی تو اس پر گفتگو چھیڑ کر بحث برائے بحث کا آغاز فرمانا ہی چاہتے ہیں ناجناب ؟ پھر عقرب بھائی پر الزام تراشی کیسی ؟
    ماشاءاللہ آپ کو بھی اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیھم اجمعین کی محبت مبارک ہو ۔ باقی تو شاید صرف دعویدار ہیں۔ لیکن یہ محبت آپ کے تو ایمان کا حصہ بن چکی ہے پھر آپ ہی بتلا دیجئے کہ اہلبیت اطہار علیھم الرضوان میں کون کون ہیں۔

    ممتحن بن کر باقی سب کو تحکمانہ لہجے میں کمرہء امتحان میں بٹھانے کی کوشش کیوں فرما رہے ہیں ؟
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    معلوم نہیں کہ سچی بات سے آپ کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے اور پھر آپ سب کی نمائندگی ہی کر رہے ہیں تو سب کو منع کر دیں کہ کوئی اپنی پوسٹ کا جواب نہ دے سب کی طرف سے آپ ہی جواب دیتے رہیں۔

    اھل بیت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تفصیل میں نے پوچھی تھی۔ اس میں اتنی خفگی کہ مجھے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اھل بیت کی محبت کا دعوے دار ہونے کا ثبوت فراھم کرنا پڑ رھا ہے- اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ تو مسلمان ہیں مسلمان کی تعریف کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس کا مطلب آپ یہ لیں گے کہ میں مسلمان نہیں ہوں کہ میں نے آپ کو مسلمان کہا؟

    یہ ساری فضولیات ہیں۔ سوال کا جواب دینے کی بجائے ادھر ادھر کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ عجیب اصول اور طریقہ ہے۔ اس پر اگر خفگی کا اظھار کیا جائے تو مزید مصیبت آ جاتی ہے اور یار لوگوں کی طبیعت ناگوار ہو جاتی ہے۔

    قبلہ صرف اتنی بات تک رہیں جتنی کی جاتی ہے اگر ادھر ادھر کی ہانکنی ہے اور الزامات ہی لگانے ہیں تو پھر سنجیدہ بات کہاں سے ہو سکتی ہے۔

    اگر آپ ان باتوں کا خیال نہیں رکھ سکتے تو مہربانی فرما کر جواب کی زحمت ہی نہ فرمایا کریں۔ فائدہ کیا اس سارے بکھیڑے کا۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی !
    ماشاءاللہ ۔ آپکی تحریر کے ایک ایک لفظ سے محبت، پیار، شائستگی، نرم خوئی ٹپک رہی ہے۔ :hasna: :mashallah: :hasna:
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم السلام نعیم بھائی آپ نے سمائلیز خوب لگائی ہیں۔
     
  5. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سلام مسنون باذوق صاحب !
    کاش آپ نے اپنے اہلحدیث اور سلفی آئیڈیل علامہ ناصر البانی کی یہ حقیقت دیکھ لی ہوتی تو پھر دوسروں پر اللہ کی لعنتیں نہ بھیجتے پھرتے۔
    ملاحظہ فرمائیے کہ خود علامہ ناصر البانی نے حضرت امام بخاری :ra: کی مشہور زمانہ کتاب “الادب المفرد“ کے ساتھ کیا سلوک کیا۔علمی بددیانتی سے کام لے کر درجنوں باب اور سینکڑوں احادیث خارج کر کے خود کو امام بخاری سے بھی بڑا محدث سمجھ بیٹھے۔ تفصیل نیچے دیے گیے کلپس میں ملاحظہ فرمائیے۔

    حصہ اول
    [youtube:209yvorh]http://www.youtube.com/watch?v=b0LWfRagzdM[/youtube:209yvorh]


    حصہ دوم
    [youtube:209yvorh]http://www.youtube.com/watch?v=GEqPDGSS8Lo[/youtube:209yvorh]


    حصہ سوم
    [youtube:209yvorh]http://www.youtube.com/watch?v=1wxnL02mHQg[/youtube:209yvorh]


    حصہ چہارم
    [youtube:209yvorh]http://www.youtube.com/watch?v=kuUMJQHsYuo[/youtube:209yvorh]​

    یوٹیوب پر اسی لنک کی مطابقت میں اور بھی بہت سارے خطابات دستیاب ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی حضرت البانی صاحب نے امام المحدثین امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب میں سے بھی کم و بیش 320 احادیث نکال کر خود کو ان سے بڑا محدث اور موحدّ ثابت کر دیا ۔۔۔استغفر اللہ العظیم۔

    وسیم بھائی ۔ اتنے تفصیلی، مضبوط دلائل و شواہد پر مبنی کلپس شئیر کرنے پر بہت شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں