1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏31 جنوری 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    انیس بھائی بہت عمدہ لطیفے ہیں :101:
     
  2. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ایک ہاتھی چیونٹی سے ملا اور سوال پوچھا

    تمہاری عمر کیا ہے؟

    چیونٹی 25 سال

    ہاتھی تمہاری عمر 25 سال اور اتنی چھوٹی

    میں لکس یوز کرتی ہوں میری عمر اور خوبصورتی کا پتہ ہی نہی چلتا

    چیونٹی ہاتھی سے تمہاری عمر کیا ہے؟

    ہاتھی 5 سال

    چیونٹی اتنی عمر اور اتنے بڑے


    ہاتھی nido جو پیتا ہوں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: مختصر لطیفے

    اچھا لطیفہ ہے۔ :201:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    بہت عمدہ :hasna:
     
  5. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ٹیچر شاگرد سے مجھے اپنا نام انگلش میں بتاؤ

    شاگرد کچھ دیر سوچنے کے بعد

    "لونگ لائف اوون"

    ٹیچر اسکا کیا مطلب ہے

    شاگرد " عمر دراز بھٹی"
     
  6. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ایک مولوی فلم دیکھ رہا تھا

    اسک آدمی نے کہا مولوی صاحب آپ تو کہ رہے تھے کہ آپ فلم نہی دیکھتے اور فلم دیکھنے والا دوزخ میں‌جائے گا

    مولوی: ہاں میں سہی کہا تھا۔ اسی وجہ سے اسکو نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہا ہوں

    :86:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    بہت ودھیا بھئی انیس بھائی کمال کا لطیفہ ہے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    کمال کون آگیا لطیفے میں :119:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    فکر نہ کریں آپ نہیں‌ہیں‌
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    واہ ہر کام کیلئے الگ نگاہ:201::201::a12::a12:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    کم سن نوجوان بچہ انگریزی سینما دیکھ کر گھر آیا تو ماں نے ناراض ہوکر پوچھا
    " کہیں تم نے ایسا کچھ تو نہیں دیکھا جو تمھیں نہیں دیکھنا چاہیے تھا"
    بیٹا : " ہاں ۔ میں نے ابا کو وہاں دیکھا"
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    بڑوں کے نقش قدم پہ چلنا کبھی کبھی - - - - :87:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    سوال : پاکستان میں لائف انشورنس کا کیا فائدہ ؟
    جواب : تاکہ ایک غریب ، عمر بھر غربت کے بعد مر کر امیر ہوسکے۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    میزبان: مولوی صاحب مرغ کھائیں گے یا حلوہ۔؟
    مولوی: (پریشان ہو کر)خدا تمہیں بھی کسی ایسے امتحان میں ڈالے جیسے تم نے مجھے امتحان میں ڈال دیا ہے۔
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    اک لڑکی نے رات کے دو بجے بہت پیار سے نشیلی سی آواز میں‌اک پٹھان سے پوچھا ، "‌کیا آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں‌" :170:
    پٹھان : اوئے کمبخت کا بچی ۔۔۔۔ ضروری تو نہیں‌کہ ہر پٹھان چوکیدار ای او :133:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ہاہاہاہاہا اچھا ہے کم خرچ بالا نشین
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہ اہ اہا۔۔ :176:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی نے اپنے پڑوسی گوالے سے پوچھا
    " گوالے میاں ۔ تمھارے پاس کتنی بھینسیں ہیں ؟"
    گوالا : " 3 "
    پڑوسی " روزانہ کتنا دودھ دیتی ہیں "
    گوالا " جناب ۔ 21 کلو"
    پڑوسی " اس میں سے بیچتے کتنا ہو؟"
    گوالا " الحمدللہ ۔ 30 کلو بیچتا ہوں اور 3 کلو گھر کے لیے رکھتا ہوں"
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرغا کھڑکی میں بیٹھا اپنے بیمار مالک کو دیکھ رہا تھا
    اس کی بیوی اس کا سر دبا رہی تھی اور کہہ رہی تھی میں آج آپ کو دیسی مرغ کی یخنی بنا کر پلاوں
    اچانک مرغا بولا

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    باجی اک واری پیناڈول دے کے ویکھ لو
     
    نعیم, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیناڈول کی سمجھ دیر سے آئی مگر پھر مزا بہت آیا۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ککڑ کو یا بابے کو
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھاھاھا
    یہ لطیفہ تو جانوروں کے لطیفے میں بھی ہونا چاہیے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں