1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏31 جنوری 2008۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب تومتخصر ہے۔۔۔۔۔سو اسی پر گزارہ کرلیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ویسے بہت ہی خوب رہا۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بہت خوب ہے
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر عورت سے۔
    آپ بلکل میری تیسری بیوی کی طرح لگ ریئ ہیں
    عورت،
    پہلے آپ کی کتنی بیویاں‌ہیں





















    ڈاکٹر ۔ دو
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے :hasna:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ماں اٹھ جا کمبخت سورج کب کا نکل آ یا ہے
    بیٹا تو کیا ہوا ماں وہ سوتا بھی تو میرے سے پہلے ہے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ہاہاہاہاہاہاہا اچھا اور مختصر ہے :86:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    :wow::wow::101::101::bigblink:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    فری فری فری فری

    فری بریک فاسٹ

    فری لنچ

    فری ڈنر

    فری ٹی



    جسٹ ویزٹ داتا دربا

    اینڈ انجوائے انلیمٹڈ آفرز

    پج پج کے جاؤ تے رج رج کے کھاؤ
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ایک فقیر مسجد کے سامنے خاصی دیر سے ’’ اللہ کے نام پر دے دو صاحب ‘‘ کی صدا لگا رہا تھا۔
    سب نمازی آنکھ بچا مسجد سے نکلتے چلے گئے حتیٰ کہ مسجد خالی ہوگئی ۔
    فقیر مایوس ہو کر گرجا کے سامنے جا بیٹھا وہاں بھی اسے کچھ نہ ملا
    تو مند ر چلا گیا ، وہاں سے خالی ہاتھ لوٹا تو گردوارے چلا گیا کسی نے ایک دھیلہ بھی نہیں دیا۔
    آخر تنگ آکر وہ ایک شراب خانے کے سامنے بیٹھ گیا ۔
    جو شرابی آتا یا جاتا اس کے کشکو ل میں کچھ نہ کچھ ڈال دیتا
    دیکھتے ہی دیکھتے اس کا کشکول نوٹوں اور سکوں سے بھر گیا
    فقیر نے آسمان کی طر ف دیکھا اور بڑبڑایا
    ’’ واہ ۔۔ میرے مولا ۔۔۔۔ رہتےکہاں ہو اور پتہ کہاں کا دیتے ہو ‘‘
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    کسے نوں وی پسند نئیں آرے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    عبدالجبار : بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں

    حسن رضا : منھ بسورتے ہوئے ' یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتا سکتاہے

    عبدالجبار : اسی لئے تم سے پوچھ رہا ہوں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ہارون پائی مرضی وا تواڈی :164:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    کیوں لطیفہ اچھا نہیں ہے کیا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    لطیفہ تو اچھا ہے لیکن نام اچھے نہیں ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    مجھے تو نام زیادہ پسند ہیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    تو کوئی اور لکھ لینے تھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    افسر (ملازمت کے امیدوار سے) “ تمہارا نام۔؟“
    “امیدوار“ جی! عبدالرشید چغتائی “
    افسر (غصے سے)“مختصر نام بتایا کرتے ہیں“
    افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام چوہدری بوٹا خان تھا) “ تمہارا نام۔؟“
    دوسرے امیدوار نے کہا “ بوٹ“ ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    :176::176::176::176::176::176:مختصر
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مختصر لطیفے



    یہ لطیفہ مختصر نہیں ھے ،،:139:

    اس کی سزا :hathora::hathora::hathora: کیا ملنی چاھیے آپ کو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    جاؤ میں‌نہیں‌ کھیلتا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مختصر لطیفے

    پیغام اتنے مختصر ۔ اور مختصر لطیفہ اتنا طویل ، خود سوچیں آپ
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: مختصر لطیفے

    بوٹ ۔ :101: :wow: :201:

    تایا ہارون کے لطیفے کا حشر نشر تو مارا ہی جاچکا ہے۔ اس پر کیا تبصرہ ۔ :a172:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مختصر لطیفے

    مگر ہارون بھائی کا لطیفہ تھا زبردست اور معیاری بھی
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: مختصر لطیفے

    بھائی کا جو تھا ۔ :101:
     
  25. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    دبئی میں ایک آدمی فوت ہو گیا اسکی بیوی رو رو کر کہ رہی تھی ارے پپو کے ابا تم کہاں چلے گئے جہاں بتی نہ پانی ساتھ بیٹھا اسکا بیٹا بولا امی جان کیاابو پاکستان چلے گئے ہیں:warzish:
     
  26. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ایک پہلوان ایک وقت میں 80 روٹیاں کھاتا تھا
    اسکو سرکس والوں نے دیکھا اور ہائر کر لیا
    پہلا شو شروع ہوا اس نے 80 روٹیاں‌کھائیں
    لوگ بہت حیران ہوئے
    ایک گھنٹے بعد دوسرا شو شروع ہوا جس میں‌کافی رش تھا
    پہلوان نے پھر 80 روٹیاں کھائیں
    ایک گھنٹے کے بعد تیسر ا شوتھا رش حد سے زیادہ تھا
    لیکن پہلوان غائب ہو گیا۔ سرکس والے بڑے پریشان ہوئے
    اسکو تلاش کرتے ہوئے اسکے گھر پہنچے تو دیکھا پہلوان روٹی کھا رہا ہے
    جن انہوں نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا


    ہن میں نوکری ہی کردا ریوں ۔۔۔۔۔۔ روٹی وی نہ کھاواں
     
  27. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    پٹھان غصہ میں: شارخ خان نے پٹھانوں کی عزت مٹی میں‌ملا دی


    دوست : کیسے؟


    پٹھان: وہ "مائی نیم از خان" میں‌پٹھان ہو کر بھی لڑکی سے پیار کیا!
     
  28. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    حسن رضا بھاٰئی دل تے مت لے یار دل تے مت لے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    آرے والے انیس بھائی آپ نے بہت اچھے لطیفے لکھے ہیں بہت ہنسی آئی
     
  30. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مختصر لطیفے

    ہارون بھائی آپ نے آرے والا انیس کہ کر ایک اور لطفیہ بنا دیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں