1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متفرق مزاحیہ لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت اچھا لطیفہ تھا ، واہ واہ ، زبردست
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔

    دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔ :computer: :computer: :computer: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :horse: :horse:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھا لطیفہ تھا ، واہ واہ ، زبردست
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:2vhavwim]


    بہت شکریہ بے باک جی



    اچھا ھے یہ بھی
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وارننگ برائے بے مثال صاحب : اسے پڑھنے سے پرہیز کریں ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خان صاحب: مولوی صاحب! کیا جنت میں نسوار ملے گی۔

    مولوی صاحب: ہاں ضرور... لیکن اس کو تھوکنے کے لیے جہنم میں جانا پڑے گا۔ :201: :201: :201: :201: :201:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    ہوچہ یہ بھی منظور ہے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب :serious:


    بے مثال کارنر پہ رہائش رکھ لیں گے
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم دور سے ہٹ‌کرینگے فاضل مواد جہنم کے اندر اور پھر بھاگ کر جنت کے اندر :hasna:
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک شخص کو مذاق کرنے کی بڑی عادت تھی۔ انہوں نے اپنے دوست کو بیرنگ خط لکھا، خط میں صرف ایک جملہ لکھا کہ میں خیریت سے ہوں۔ جواب میں اسے ایک بھاری بیرنگ لفافہ موصول ہوا۔ وصول کرتے ہی انہوں نے لفافہ کھولا۔ اندر سے ایک پتھر نکلا، اس پر لکھا تھا:

    ”آپ کی خیریت کی اطلاع پاکر میرے دل سے یہ بھاری پتھر ہٹ گیا۔“
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a191:
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یعنی نسوار نہیں چھوڑنی ، چاہے جنت ہی چھوٹ جائے ۔ :201: :201: :201:
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: واہ واہ واہ۔۔۔پرانا دور یاد آیا۔۔۔ھاھاھاھاھا جب ہم بھی خط و کتابت کیا کرتے تھے۔۔ھاے ھاے،کیا اچھا دور تھا۔اب تو انٹرنیٹ‌نے بہت آسانی پیدا کر دی ہے ہر چیز میں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لطیفہ ھے
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یعنی نسوار نہیں چھوڑنی ، چاہے جنت ہی چھوٹ جائے ۔ :201: :201: :201:[/quote:1514ofcr]
    :hasna: :hasna: :hasna: نسوار ہے تو جنت کا مزہ آئے گا ناں‌ھاھاھاھاھا ویسے انجم بھائی سے سپیشل فرمایش نسوار کی ہے کہ وہ ساتھ لے آئے چاہے ھیرون کی طرح چھپا کے لائے لیکن لائے ضرور :baby: :baby:
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا:
    ”کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟“
    دوسرے نے جواب دیا:
    ”کیابتاؤں یار،میں نےگھروالوں کوخط لکھاتھاکہ ٹیبل لیمپ خریدنےکےلیے500 روپے بھیج دیں، انھوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا۔“
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: واہ جی واہ۔۔۔کیا کہنے
    گھر والوں‌کو سٹوڈنٹس کے کرتوتوں‌کا علم ہو چکا ہے اب ھاھاھاھاھاھاھا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب مزے کا لطیفہ ھے :serious:
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا:
    ”کیا ہوا بھائی! آنکھ کو کیا ہوا۔“
    اس نے جواب دیا:
    ”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔
    ۔۔۔۔
    یہ لطیفہ بے مثال پڑھ سکتا ہے اور سمجھ بھی سکتا ہے ،،--
    -------------------------------------------------------
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب
    توآ پ کا مطلب ھے یہ لطیفہ بے مثال کا ھے
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھاھاھاھاھا وہ کنجوس آدمی کون تھا۔کیونکہ میں تو سمندر خان ہوں‌دل کے معاملے میں‌کنجوس بلکل نہیں‌ :yes:
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صبح صبح گھنٹی بجی ، امجد صاحب باہر نکلے،دیکھا ، پوچھا کیا بات ہے
    لڑکی: السلام علیکم ۔ کیا آپ کے پاس ویکیوم کلینر ہے ،
    امجد : جی ویکیوم کلینر موجود ہے ،
    لڑکی: کیا آپ کے پاس استری اور واشنگ مشین ہے
    امجد : جی استری ہے ، اور واشنگ مشین بھی
    لڑکی : کیا آپ کے پاس گرائیڈر مکسر موجود ہے ،
    امجد : غصہ اور حیرت سے : ہاں وہ بھی موجود ہے ، مگر تم ہو کون جو یہ سب سوال کر رہی ہو ؟
    لڑکی : اصل میں ہم آپ کے پڑوس میں مکان کرائے پر لینا چاہتے ہیں ، لیکن اس سے پہلے ہم تسلی کرنا چاہتے ہیں ، کہ ہمیں یہاں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہو گی
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    میں سمجھا تھا کہ وہ جہیز کے بغیر دولھا تلاش کر رہی ہے :201: :201:
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    فاروق کے دو بیٹے تھے انہوں نے دونو ں بچوں کو بہت اچھی تعلیم دلوائی ، ایک نے ایم بی بی ایس کر لیا اور وہ ڈاکٹر بن گیا، ، دوسرے نے ایل ایل بی کیا اور ایک نامی گرامی وکیل بن گیا،

    فاروق صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور ان کی ٹانگ میں سخت چوٹ لگی تھی، ان کا ایک دوست حادثہ کے چھ ماہ بعد ان کے ملنے گیا تو دیکھا فاروق صاحب کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ،
    پوچھا کیا بات ہے چوٹ بہت گہری ہے کہ ابھی تک پٹی باندھی ہوئی ہے ،ماشاء اللہ آپ کا بیٹا ڈاکٹر ہے ،اس نے اس کا علاج کیوں نہیں کیا ،
    تو کہنے لگے میں ان ہی دونوں بیٹوں کے ھاتھوں بہت تنگ ہوں ،
    ڈاکٹر صاحب نے علاج کر دیا ، اب ٹانگ بالکل ٹھیک ہے ، اور وہ مجھے پٹی کھولنے پر زور دے رہا ہے ،کہ اگر مزید پٹی بندھی رہی تو ٹانگ کمزور ہو سکتی ہے ،
    مگر میرا دوسرا بیٹا وکیل وہ بضد ہے کہ پٹی بندھی رہے ، کہتا ہے اس طرح کیس کمزور ہو سکتا ہے ،
    :horse: :horse: :horse: :horse:
     
  22. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :a180: :201: :201:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا

    بہت خوب

    بے باک جی‌آپ کے کتنے بیٹے ھیں :mashallah:
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165: :201: :201: :201:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :takar: :201: :takar: :201: :201: :201: :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خان صاحب ( بے مثال بھائی نہیں(

    خود کشی پر تقریر فرماتے ہوئے جذباتی ہوکر فرمانے لگے

    کود کشی حرام ہے
    گھٹیا کام ہے

    بے وقوفی ہے

    گناہ ہے

    اس سے بہتر ہے کہ آدمی



















    خود کو گولی مارلے :neu:
     
  29. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا


    ویسے بے مثال کیوں نہیں ہارون جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں