1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متفرق مزاحیہ لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by مجیب منصور, Feb 4, 2008.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [align=right][​IMG][/align
    ]
    [align=left:2dqwuyuf][​IMG][/align:2dqwuyuf]
    [​IMG]
     
  2. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :101: بہت ہنسی آئی۔۔ لیکن آپ کو یونیکوڈ میں لکھنا چاہیے تھا۔۔ یہ بہت بری عادت ہے۔۔ فورم کا حسن خراب ہوتا ہے۔۔ باقی جیسے منتظمین بہتر سمجھیں۔۔ :a191:
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    مریم جی میں‌ بھی آپکی رائے کی تائید کرتی ہوں۔
    ہمیں یونی کوڈ میں‌لکھنے کی کوشش ہی کرنا چاہیئے۔
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔ :hands:
     
  5. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    رہنمائی

    رہنمائی کا شکریہ اب ان شاءاللہ آپ کی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گے
     
  6. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: رہنمائی

    رہنمائی کا شکریہ اب ان شاءاللہ آپ کی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گے[/quote:eek:2ahxozv]
    ہاں مجیب بھائی آپ اس تجویز کو عملی پجامہ ضرور پہنائیں۔۔۔ :hasna:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: رہنمائی

    ویسے سوچنے کی بات ہے کہ جامہ اور پجامہ یا پاجامہ میں کیا فرق ہے ؟ :soch:
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: رہنمائی

    شرم کریں آپ۔۔ مجیب شریف انسان ہیں۔۔ ایویں آپ بھی ہر کسی کے ساتھ شروع پو جاتے ہیں۔۔ چلیں چھوڑیں میں آپ کو لطیفہ سناتی ہوں۔۔

    3 شخص جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔۔
    نمبر 1۔۔ جو شرک کرے گا۔۔
    نمبر 2 ۔۔ جو سلام میں پہل نہیں‌ کرے گا۔۔
















































































































    نمبر 3 ۔۔ جو سائیکل کو ووٹ دے گا۔۔ :zuban:
     
  9. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
  10. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت خوب مریم جی :haha: ۔ مگر سائیکل کو ووٹ نہ دینے والا اس جھنم میں داخل ہو سکتا ہے جس کے ناخدا مشرف صاحب ہیں۔
     
  11. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    سائیکل کو ووٹ دینے پر یاد آیا۔۔۔۔۔۔

    پاکستانی حکومت نے سن 2008میں اپنی عوام کو مندرجہ ذیل تحائف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    1- پانی و بجلی کی فراہمی معطل۔
    2- گیس کی فراہمی معطل۔
    3-انصاف کے دروازے بند۔
    4- تعلیم و صحت کی سہولت بند۔
    5- تمام بڑے بڑے سیاست دانوں کے قرضے معاف۔
    6- توانائی کے تمام ذرائع بند۔
    7-مہنگائی میں ہر ہفتے بعد اضافہ۔
    8- ملک سے امن و امان کا خاتمہ۔
    9-غریب کو ختم کرنا-

    اگر آپ لوگ ان تمام تحائف سے خوش ہیں اور اپنی سانس پر بھی پابندی لگوانا چاہتے ہیں تو سائیکل پر ٹھپہ لگا کر مسلم لیگ ق کو کامیاب بنائیں۔

    شکریہ۔
     
  12. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17

    :no:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایک شرابی مے مولوی صاحب سے پوچھا " کیا آپ میری شراب چھڑوا سکتے ھیں؟"

    مولوی صاحب نے جواب دیا ہاں کیو ں نہیں

    تو شرابی نے کہا تو جلدی سے کینٹ کے تھانے سے میری 6 بوتلیں شراب کی چھڑوا دیں
     
  14. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ہا ہا ہا ہا :hasna:
     
  15. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    :hasna: :hasna: :hasna:
    :a180:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    :a180: :201: :201:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ آپ سب کا
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سب نے ہنس لیا ہو تو ایک اور لطیفہ سناؤں
     
  19. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17


    :201: :201:
     
  20. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ایک کلاس میں دو لڑکیاں باتیں کر رہی تھیں ایک کا رنگ کالا اور دوسری کا گورا تھا
    کالی لڑکی نے گوری سے پوچھا تم کونسی کریم استعمال کرتی ہو تو گوری نے جواب دیا "فیئر اینڈ لولی"
    اور تم کونسی کریم استعمال کرتی ہو گوری نے کالی سے پوچھا
    "چیری بلاسم"
    کلاس میں سے کسی نے پیچھے سے جواب دیا
     
  21. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    "امی امی آپکو معلوم ہے کہ گھر داماد لانے سے ملازمین سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
    اور داماد آرٹیفیشل محافظ کے طور پر ساتھ بھی رکھا جا سکتا ہے
    اور گھر داماد لانے سے آپکو اپنی بیٹی کا بہتر مستقبل بھی مل سکتا ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔"
    "اچھا بیٹی اچھا کل سے میں بھی داماد لے آؤں گی "
    "امی آج سے "
    :hasna: :hasna:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:

    تیرا ستیا ناش ہوجائے مولوی کو خراب کرنے والے
     
  23. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    مجھے تو اس لڑی کا عنوان پڑھ کے ہی ہنسی آگئی

    متفرق مزاحیہ لطیفے (گویا غمگین لطیفے بھی ہوتے ہیں ) :hasna:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایک شخص کی بیوی فوت ہو گئی جنازہ لے جا رھے تھے کہ اچانک ایک کھمبے سے جنازہ جا ٹکرایا تو وہ محترمہ اٹھ کے بیٹھ گئیں یا یوں کہہ لیں دوبارہ زندہ ہو گئیں کچھ دن بعد کسی اور شخص کی بیوی کی وفات ہوئی قبرستان کو وہی راستہ جاتا تھا اور وہی کھمبا آتا تھا جنازہ جب اسی کھمبے کے قریب پہنچا تو مرحومہ کے شوہر چلائے


    کھمبے سے بچا کر
     
  25. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ کھمبا شاید پاکستان میں نہیں تھا ورنہ اسکا مزار بن جانا تھا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہااہاہ

    بہت خوب ہارون جی :201:
     
  28. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  29. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    :201: :201: :201: سب لطیفے اچھے ہیں :a165:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چھوٹے چھوٹے پرندوں کی ماں انھیں‌جگا رہی تھی مگر وہ اٹھنے کا نام نہیں لے رہے تھے ماں نے لالچ دیتے ہوئے کہا‌تم لوگ صبح جتنی جلدی اٹھ کے باہر جاؤ گےاتنی زیادہ سنڈیاں تمہیں‌کھانے کو ملیں گی ایک بچے نے آنکھیں ملتے ہوئے پوچھا اور صبح جلد اٹھنے والی سنڈیوں کو کیا ملتا ھے
     

Share This Page