1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    آج پھر بُجھ گئے جَل جَل کے امیدوں کے چراغ
    آج پھر تاروں بھری رات نے دَم توڑدیا


    ساغر
     
  2. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    جسے بےکار سمجھ کے بھجا دیا تونے
    وہی چراغ جلاؤ' تو روشنی ہوگی


    نوٹ : مجھے بیکار لفظ میں تھوڑا کنفیوزن ہے ۔ شاید اسکی جگہ اسی کے ہم معنی کوئی دوسرا لفظ ہے ۔ کسی کو یاد ہو تو درست کریں ۔ شکریہ
     
  3. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    روشن چراغ ِ یاد بھی کرتا نہ تھا کوئی
    قبضہ ہمارے شہر پہ ایسی ہوا کا تھا

    (امین عاصم)​
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب
    ہمارے بعد اندھیرا نہیں ، اجالا ہے
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    قیس کی طرح پاگل، وہ دیوانے کہاں گئے
    چراغ پر جو تھے فدا، وہ پروانے کہاں گئے​
     
  6. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں


    بھئی کوئی مندرجہ بالا شعر کی تصحیح کر دے گا ۔ نوازش ہوگی ۔
     
  7. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    کوئی ہے جو اس کی تصحیح کر دے ؟‌؟‌؟
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    اچھا نہیں ہے یوں دلِ سوزاں کو چھیڑنا
    جلتے ہوئے چراغ سے کھیلا نہ کیجیے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    ستارے ٹوٹ کر پلکوں سے دامن میں اتر آئے
    چراغاں میں سنی اک بے وفا نے داستاں میری
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    تیار رکھو چراغ اپنے
    سورج کو زوال ہوگیا ہے
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    میں آج زد پہ ہوں تو خوش گماں نہ ہو
    چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    چراغ زندگی کو ایک جھونکے کی ضرورت ہے
    تمیں میری قسم پھر سے ذرا دامن کو لہرانا​
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
    کبھی ایک چراغ جلا دیا کبھی ایک چراغ بجھا دیا
     
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دمِ صبح بزم خوش جہاں شب غم سے کم نہ تھے مہربان
    کہ چراغ تھا سو تو دُود تھا‘ جو پتنگ تھا سو غُبار تھا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے
    اک چراغ کیا بجھا ، سو چراغ جل گئے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انیس دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤ
    چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
     
  17. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہونگے چمن میں آئیں گی فصل بہاراں ہم نہیں ہونگے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کے اندھیرے کو ایک چراغ کافی ہے
    سو چراغ جلتے ہیں ایک چراغ جلنے سے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں