1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 دسمبر 2007۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں چراغ
    اُن کی سازش کہ زمانے میں یونہی رات رہے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چراغِ زندگی کو ایک جھونکے کی ضرورت ہے
    تمہیں میری قسم پھر سے ذرا دامن کو لہرانا​
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ناجانے کون سی آنکھیں وہ خواب دیکھیں گی
    وہ ایک خواب کہ ہم جس کے انتظار میں ہیں
    چراغ کون سے بچھنے ہیں کن کو رہنا ہے
    یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شام ہوتے ہی سارے چراغ بجھادیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لئے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد آگئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے
    اک چراغ کیا بجھا، سو چراغ جل گئے۔
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    گل کر دو سارے چراغ راشد
    ہم اندھیروں کے مسافر ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب لوگ لے کے آئے ہیں سورج خلوص کے
    جب روشنی چراغ کی نیلام ہو چکی ۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غزل کہ جیسے ہرن کی آنکھ میں پچھلی رات کی چاندنی
    نہ بچھے خرابے کی روشنی کبھی بے چراغ یہ گھرنہ ہو

    بشیر بدر
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل لگی کی آرزاو بے چین رکھتی ھے ہمیں
    ورنہ یاں بے رونقی سودِ چراغ کشتہ ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ فطرت شناس آخر، کہیں یوں ہی دھڑکتا ہے
    فریبِ حسن ہے جشنِ چراغاں ، ہم نہ کہتے تھے

    سیف الدین سیف
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک شخص نے جلائے ھیں پھر چراغ
    چراغ در چراغ ، چراغ در چراغ


    معذرت کے ساتھ ایک شخص کے اشعار دیکھ کہ یہ آمد ہوئی :happy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مری راکھ سے نئی روشنی کی حکایتوں کو سمیٹ لے
    میں چراغ صبح وصال تھا تری خیمہ گاہ میں جل بجھا



    معذرت !! لیکن اس شعر کی آمد کسی خیمے کو دیکھ کر نہیں‌ہوئی ۔ :no:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شمار اُس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
    چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں​
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی تاریکیاں‌ آنکھوں میں بسی ہیں فراز
    رات تو رات ہمیں دن کو بھی دِکھتے ہیں چراغ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ظلمت شب میں جلائے ھیں اشکوں کے چراغ
    عشق کی راہ میں‌خود عشق ھے رہبر اپنا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہےسرشب اورمیرےگھرمیں نہیں کوئی چراغ
    آگ تو اس گھر میں کسی طور لگاتے جائیں
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی چراغ کی جگہ ؛ دیا ؛ استعمال کر سکتے ہیں؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہین:119:
    اب اس کا کیا ذکر چاند تھا یا چراغ تھا میں
    جبیں تھا یا کوئی چشم اب تو بجھا ہوا ہوں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے بخشے ہیں مجھے راہ نوردی کے چراغ
    اب میں ڈھونڈوں گا ِمری اپنی اکائی کے چراغ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چراغ طاق کو پھر روشنی دے
    وجود شام کو پھر ڈھیل میں رکھ
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    بچھڑ کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا
    ہوا سے ڈرنا بجھے چراغوں سے پیار کرنا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    آندھی کے سامنے بھلا ٹکتے تھے کب چراغ
    اپنے لہو سے میں نے جلائے ھیں سب چراغ
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    آئے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر
    اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر



    (علامہ اقبال رحمہ اللہ)
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    مجھ کو تمہاری یاد کا کافی ھے اک چراغ
    سورج کو اس لیے بھی تو دیکھا نہیں کبھی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    یہ کہہ کے ہمیں چھوڑ گئ روشنی اک رات
    تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے۔۔
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    ہم ہیں چراغ آخر شب
    ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں
    یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ
    دے
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “چراغ“ پر شعر کہیں

    چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے !
    ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے !
    جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں
    وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے

    ساغر صدیقی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں