1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ غم پہ شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏23 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں درد و غم کا گلاب ہے ، جہاں کوئی خانہ خراب ہے
    جسے جھک کے چاند نہ چوم لے، وہ محبتوں کی زمیں نہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر سے چلے تھے ہم تو خوشی کی تلاش میں
    غم راہ میں کھڑے تھے وہی ساتھ ہولیے
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
    یہ خزانے تجھے، ممکن ہے، خرابوں‌ میں ملیں
    غمِ دنیا بھی غمِ یار میں‌ شامل کر لو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس سے میں کچھ پا سکوں ایسی کہاں امید تھی
    غم بھی وہ شاید برائے مہربانی دے گیا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹ میں دانہ نہیں ھے تو نہیں‌غم اس کا
    خوش لباسی مرا ہر عیب چھپا دیتی ھے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہارے غم نے سکھا دیا ھے مجھے ہر غم سے پیار کرنا
    غم جہاں بھی یقین جانو مزاج دل پر گراں نہیں ھے
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دونوں جہان تیری محبت میں ھار کے
    وہ جا رھا ھے کوئی شب غم گزار کے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کرتا ھے ورد شام و سحر پیار کا اسد
    اس پہ چلے بھی کیوں غم حالات کا طلسم
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا ہوں کہ غمِ دل نہ سناؤں اُس کو
    سامنے اُس کے کبھی راز کو عریاں نہ کروں
    خلشِ دل سے اُسے دست و گریباں نہ کروں
    اُس کے جذبات کو میں شعلہ بداماں نہ کروں
     
  10. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ ہی ایسا تھا کہ رویا تیرا محسن ورنہ
    غم چھپا کر اسے ہنستے ہوئے اکثر دیکھا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے بھر کے غم ، یہ اک تیرا غم
    یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مجھے اِس کا کوئی بھی غم نہیں کہ کسی نے مجھھ سے وفا نہ کی
    میں کسی کے کام نہ آ سکا، مجھے صرف اِس کا ملال ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    روکتا ہے غمِ اظہار سے پِندار مُجھے
    مرے اشکوں سے چُھپا لے مرے رُخسار مُجھے
    دیکھ اے دشتِ جُنوں بھید نہ کُھلنے پائے
    ڈھونڈنے آئے ہیں گھر کے در و دیوار مُجھے
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غم سہتے ہیں پر لب پہ شکایت نہیں‌ آتی
    دکھ بھرتے ہیں‌ پر تیری محبت نہیں‌ جاتی
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جو ہر مقام پر تجھے وحشت میں چھوڑ دے
    اک دن تو اس کو غم کی مسافت میں چھوڑ دے
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    غم اگرچہ جاں گسل ہے ، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
    غمِ عشق گر نہ ہوتا ، غمِ روزگار ہوتا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم دنیا تو وہ قلزم ھےکہ دل کا مضمون
    غرق ہوتا چلا جاتا ھے کنارے کی مثال
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں غزل کہوں میں غزل پڑھوں مجھے دے تو حسنِ خیال دے
    ترا غم ہی ہے مری زندگی ، مجھے دے تو رنج و ملال دے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم بھی کیا سادہ تھےہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
    غمِ دوراں سے جدا ھے غم ِجاناں جاناں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک عشق کا غم آفت اس پہ یہ دل آفت
    یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا


    چراغ حسن حسرت
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہارے غم نے سکھا دیا ھے مجھے ہراک غم سے پیار کرنا
    غم جہاں بھی ، یقین جانو، مزاج دل پہ گراں نہیں ھے
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا غم اپنی جگہ دنیا کے غم اپنی جگہ
    پھر بھی اپنے عہد پر قائم ہم اپنی جگہ
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
    مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لئے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جلوہ مقابل نظر آتا ہے مجھے
    ذرہ بھی تو منزل نظر آتا ہے مجھے
    فیضانِ غمِ یار کے قربان جاؤں
    ہر پھول میں اک دل نظر آتا ہے مجھے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑا درد کا رشتہ ھے یہ دل غریب سہی
    تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابتدا کی اس نے پہلے اپنے غم کے نامے سے
    دھیرے دھیرے پھر میرے دل کی تہوں تک آگیا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    غمِ دنیا کو غمِ یار میں شامل کر لو
    نشّہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں​
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " غم " بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو !
    اِک دوسرے کے حالات سے واقف رہا کرو ۔
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زمانے بھر کے غم یا اِک ترا غم
    یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے​
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    غم اُٹھا کر سارے زمانے کے
    جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں