1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ غم پہ شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏23 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تلخئی حیات سے گھبرا کے پی گیا
    غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دکھ درد میں اوروں کا جو غمخوار نہ ہو
    بے یارو مددگار کا جو یار نہ ہو
    جنت تو ملے اس کو اے اخگر
    جنت میں خدا کا اسے دیدار نہ ہو

    (اخگر مراد آبادی)
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دونوں جہان تیری محبت میں ھار کے
    وہ جا رھا ھے کوئی شب غم گزار کے
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیوں شکوہ غم ، اے دل نا شاد کرے ہے
    ایک غم ہی تو ہے، جو تجھے آباد کرے ہے

    (شاہ نفیس الحسینی)
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں کروں تو شکوہ غم مگر اے یقیں محکم
    مجھے بے زباں نہ کر دے کہیں ان کی بے زبانی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تیرا غم اپنی جگہ دنیا کے غم اپنی جگہ
    پھر بھی اپنے عہد پر قائم ہیں ہم اپنی جگہ

    (احمد فراز)
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر مسرت سے گریزاں نظر آتا ھے
    دل حریف غم جاناں نظر آتا ھے مجھے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کشا کشِ غمِ پنہاں میں رات بیت گئی
    سحر تک آج ستاروں سے بات چیت گئی
    نہ چھوڑی اہلِ جفا نے تو کوئی طرزِ ستم
    مگر نہ اہلِ جنوں سے وفا کی ریت گئی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم ترا اس طرح سنبھالا ھے
    چاند کے گرد جیسے بالا ھے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مس ہو گیا۔۔۔غائب۔۔۔ :neu:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ غمزے کا مطلب غم کب سے ھو گیا :soch: :soch:
    اس کا غم سے دور کا بھی واسطہ نہیں‌ھے

    ھوئے جاتے ھیں کیوں غم خوار قاتل
    نہ تھے اتنے بھی دل آزار قاتل
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یہ تمہاری تلخ نوائیاں کوئی اور سہہ کے دِکھا تو دے
    یہ جو تم میں مجھ میں نباہ ہے، میرے حوصلے کا کمال ہے
    مجھے اِس کا کوئی بھی غم نہیں کہ کسی نے مجھھ سے وفا نہ کی
    میں کسی کے کام نہ آ سکا، مجھے صرف اِس کا ملال ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم کہتے نہیں رنج ‌عبارت نہیں‌کرتے
    ہم اہل وفا عشق اکارت نہیں ‌کرتے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غم ہے یا خوشی ہے تو
    میری زندگی ہے تو
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر کسی غم نے پکارا شاید
    کچھ اجالا سا ھوا ھے دل میں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں ہوتی
    کسی دے دور رہنے سے محبت کم نہیں ہوتی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم رگ و پے میں نہیں جب سے شرارے کی مثال
    شاعری روٹھ گئی ھے کسی پیارے کی مثال
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر چند غم بھی تھا مگر احساسِ غم نہ تھا
    درماں نہ تھا تو ماتمِ درماں نہ تھا کبھی
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گم دنیا تو وہ ھے کہ دل کا مضمون
    غرق ھوتا چلا جاتا ھے کنارے کی مثال
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گم بولے تو ۔۔ آپ نے غم لکھا نا ؟؟؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہونٹ ہنستے ھوں دکھاوے کے تبسم کے لئے
    دل غم زیست سے بوجھل رھے ازردہ رھے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن بھی اُداس اور مری رات بھی اداس
    ایسا تو وقت اے غمِ دوراں نہ تھا کبھی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو نے راحت کی تمنا میں‌جو غم پالا ھے
    وہ تری روح کو آباد نہ ھونے دے گا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اور کتنی ہے میعادِ غم
    کہاں تک ملیں گے وفا کے صِلے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم دنیا میں سرگرداں تھے ایسے
    نہپ دل رویا نہ تیری یاد آئی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب دوست اپنے اپنے چراغوں کے غم میں تھے
    تب آندھیوں کی زد پہ کوئی اور تھا کہ میں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس خوشی میں مجھے خیال آیا
    غم کے دن کتنے خوبصورت تھے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کا تیرے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے
    ہے عشق مگر اتنا زیادہ بھی نہیں ہے

    (امجد)
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ]میں تلخئی حیات سے گھبرا کے پی گیا
    غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غم ہے یا خوشی ہے تو
    میری زندگی ہے تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں