1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحت عباس شاہ کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏18 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ عادل جی پسندیدگی کا
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ویلکممممممممممممممممم جی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک شعر


    تمام شہر بھرا ھے عجیب سڑکوں سے
    جو گھم گھما کے کسی حادثے پہ لاتی ھیں
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :nose: :nose: یہ کیسا شعرہے مجھے توسمجھ نہین آیی :201: :201: :201:
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :dilphool: :a180: :a180: :a180: مزاق کیا ہے :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت کا شجر مہنگا پڑا ھے
    ہمیں اک اک ثمر مہنگا پڑا ھے

    کہانی ایک شاعر کی ھے لوگو!
    جسے دل کا سفر مہنگا پڑا ھے

    جنہوں نے دے کے جاں حاصل کیا تھا
    انہی کو یہ نگر مہنگا پڑا ھے

    کوئی بھی جاگنے والا نہیں تھا
    ہمیں وقت سحر مہنگا پڑا ھے

    تمہیں یہ راستے اچھے نہ ہوں گے
    مگر ہم کو تو گھر مہنگا پڑا ھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی :a180: :a165:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پر یہ دل یہ سودائی


    منظروں سروبوں کی
    شدتوں سے گھبرا کر
    راہ تو بدل لی ھے
    پر یہ دل یہ سودائی
    روک روک لیتا ھے
    ڈوب ڈوب جاتا ھے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :nose: :nose: :nose: :nose: :nose: یہ کیسا شعر تھا خوشی جی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قوم کے پاس اگر تھوڑا ساMIND ہوتا
    حکمراں اپنا نہ ایسا بھی BLIND ہوتا

    جب بھی وہ ہنس کے ملا کرتا مجھے فرحت جی
    کچھ نہ کچھ پیچ ضرور اس کےBEHIND ہوتا

    توبھی آنکھوں میں لئے پھرتا کسی درد کی ریت
    تیرا‌خواب بھی مرے دکھ میںGRIND ہوتا

    آ گیا ہوتا اگر ایک بھی آنکھوں والا
    شہر کا شہر تو ایسے نہ BLIND ہوتا

    مہربانوں کے نگر میں مَیں کھڑا سوچتا ہوں
    کاش وہ شخص بھی میرے لئےKIND ہوتا
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بے نام سی وحشت نے مجھے گھیر لیا
    خوف نے درد نے حسرت نے مجھے گھیر لیا

    بس اسی موڑ سے مڑنا تھا مجھے تیری طرف
    ہائےکس جا پہ ضرورت نے مجھے گھیر لیا

    یہ جو بے وجہ مخالف ہوا جاتا ھے نگر
    درحقیقت مری شہرت نے مجھے گھیر لیا

    کوئی بے نام کشش تھی جو مجھے مار گئی
    ایک معمولی سی صورت نے مجھے گھیر لیا

    آج بھی راہ بدل کے میں چلا تھا لیکن
    آج بھی اس کی محبت نے مجھے گھیر لیا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جائے ضرورت پر شعر بہت خوب ہے۔ :hpy:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی :a165: :a180:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی :a165: :a180:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نعیم جی کسی ضرورت پہ آپ کو کوئی شعر تو پسند آیا شاہ جی کا وہ آپ کو یقینا دعائیں دے رھے ہوں گے :hpy:



    بہت شکریہ حسن جی پسندیدگی کا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کھو گیا غم تو کھو گئے ہم بھی
    رک گیا دل کے ساتھ ماتم بھی

    تم تو رونے کی بات کرتے ہو
    کون کرتا ھے آنکھ کو نم بھی

    اب مری موت کی دعا مانگو
    کچھ تو ہو جائے زندگی کم بھی

    دل کی بے چینیاں نہ ماند پڑیں
    ہاتھ بھی جوڑے سر کیا خم بھی

    جاگ اٹھی ھے پہلے تنہائی
    جاگ اٹھتا ھے پھر ترا غم بھی

    کس قدر پر سکون ھیں فرحت
    کچھ تو ہو جائیں آپ برہم بھی

    بوجھ ہٹ جائے میرےسینے سے
    کچھ تو آسان ہو مرا دم بھی
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ خوشی بہت خوب۔
    اچھی غزل ہے۔
    بہت شکریہ شئیر کرنے پر
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ساگراج جی
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی بہت خوب :a180: :dilphool:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن کی اس پسندیدگی کے لئے
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ جناب
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ویلکمممممممممممم جییییییییییییی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آدھا چاند اور آدھا آنسو

    تیرے پیار کے دکھ نے

    چاند کو کاٹ دیا ھے

    کیون نہ آدھا آدھا کر لیں

    آدھا حصہ تو لے جائے

    آدھا حصہ میں لے جاؤں

    تو کیا جانے،،،،،،،،،؟

    آدھے چاند کا مطلب کیا ھے،،،،،،، ؟

    آدھے چاند کا مطلب

    آدھا بندھن ھے

    آدھا جیون آدھی موت اور آدھا دل

    آدھا عشق اور آدھی یاری

    آدھے چاند کا مطلب آدھی بے چینی ھے

    آدھے چاند کا مطلب آدھی ویرانی ھے

    تو کیا جانے،،،،،،،،،،،،، ؟

    آدھا آنسو کیا ہوتا ھے ،،،،،،، ؟

    آدھا آنسو آدھے چاند سے زیادہ آدھا ہوتا ھے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی :a165: :a180: :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں