1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراست مرزا صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 مارچ 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ شام اور میرا نام
    دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں :84:

    خیرہے۔۔سارے میرے اپنے ہی ہیں :wink:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ان اپنوں میں کیا ہم بھی شامل ہیں بجو جی ؟؟؟ :p
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بچھو بھی کبھی آپ کے اپنے ہو سکتے ہیں؟ :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آستین کے سانپ کی بےوفائی کا سنا تھا۔

    بچھو کی بےوفائی پر میں نے کوئی محاورہ نہیں سنا۔
    اگر کوئی ہو تو بتا دیں تاکہ میں بھی عقرب بھائی سے محتاط ہو جاؤں :143:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جنگل کا بادشاہ تو شیر ہی ہوتا ہے نا :zuban:

    ٹھوئیں بھی کوئی کام کی چیز ہے بھلا :143: ؟
    ویسے میرے آس پاس اتنے زیادہ عقرب حضرات ہیں کہ کیا بتاؤں :143:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اچھے ہوتے ہیں نا۔ کیوٹ سے، ہنس مکھ اور Jolly قسم کے۔۔۔

    ہے نا ؟
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو اچھے ہوتے ہیں نا۔ کیوٹ سے، ہنس مکھ اور Jolly قسم کے۔۔۔

    ہے نا ؟[/quote:36efwjc3]

    کیوٹ تو ہوتے ہیں۔ لیکن میری عقرب حضرات سے تھوڑے ہی عرصے تک دوستی رہتی ہے، اور اکثر بڑی سنگین قسم کی جھڑپ ہوتی ہے۔ :143: ۔۔ ہے نا عجیب بات؟ اور عجیب ترین یہ ہے کہ ایسا بچپن سے ہی ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ فراست مرزا صاحب بھی عقرب ہیں کیا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں