1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراست مرزا صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فراست مرزا صاحب !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔





    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​





    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بہت ضروری ھے؟ :?
    سب جواب دینا تو ذرا مشکل ھوں گے :shock:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب ہمت کریں۔

    مرزا تو بہت بڑے بڑے کام کر گذرنے میں مشہور ہیں :bigblink:

    ویسے بھی اگر ترقی پانی ہے تو یہ مرحلہ تو عبور کرنا ہی ہوگا :warzish:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے فراست صاحب کو فرست نہیں ملی۔
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    فراست مرزا :oops:

    آپ مسز مرزا کے رشتہ دار تو نہیں :shock:

    آپ کی آمد کی کچھ خاص توقع نہیں ہے، پر پھر بھی :oops: پووووووووچھ ہی لیا سوال!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں آپکی زبان کا زنگ تو اتر گیا نا :twisted:
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کچھ نا پسندیدہ لوگوں کا نا پسندیدہ پیغام نظرانداز کر دیا گیا ہے!
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو جی ۔ آپ کو ذرا خیال کرنا چاہیئے۔ یہاں پہلے ہی ہمارے مخالف بہت ہیں۔

    وہ کہیں گے عورتیں ہمیشہ اور ہرجگہ بولنے کی عادت سے مجبور ہوتی ہیں: :84:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زاہرا جی ۔
    ہماری ترجمانی کا بہت شکریہ :lol:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر ایسا ہے بھی تو زاہرا آپ کو تو ایسا نہیں کہنا چاہیئے تھا۔
    خواہ مخواہ کچھ “دُم دار“ لوگوں کو ہنسنے کا موقع مل گیا :(
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور العین جی ۔

    یوں کہیے کہ دوسروں کو آپ لوگوں پر ہنسنے کا موقع آپ ہی نے فراہم کیا ہے :twisted:
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ آپ نے تو میرے ڈنگ کی ۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے ۔۔ میرے منہ کی بات چھین لی :87:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسی لیئے میں نے نادانوں اور بے ایمانوں کی محفل میں آنا کم کر دیا ہے :lol:

    پوری کی پوری ہماری اردو پیاری اردو میں کام کی لڑی ہے تو صرف عبدالرحمٰن سید صاحب کی۔ باقی کوئی کام کی چیز نظر نہیں آئی مجھے۔ سب سے اچھے شخص بھی وہی ہیں۔ دھیمی گفتگو اور شفیق سی طبیعت کے مالک-اللہ تعالٰی ان پر مہربان ہو- آمین!
    باقی تمام صارفین کو‌(میرے سمیت) اللہ تعالٰی ہدایت دے-آمین!
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آمین ثم آمین۔۔
    ہدایت کی دعا تو ہرکسی کے لیے اچھی ہوتی ہے۔

    لیکن عبدالرحمن انکل کے علاوہ باقی سب کو بے ایمان اور نادان کہنا کوئی اچھی بات ہے کیا ؟؟
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پین میریئے :lol:

    29 ستمبر کا پیغام ہے جس کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے۔
    میں روزانہ اپنا نقطہءنظر بدل لیتی ہوں۔ :84:
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خیر ہو میری بجو رانی کی۔ :lol:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساڈیاں وی تے تواڈیاں وی۔۔۔
    ستےخیراں ہونڑ :p :lol: :oops: :84: :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟؟ :p
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تسی وی آ گئے او؟ :lol:
    چلو آندے او تے بسم اللہ :lol:
    نئی آؤندے او تے سو بسم اللہ :84:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر میں آتا جاتا رہا تو کتنی بسم اللہ ؟؟؟؟ :84:
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    قدر کھو دیتا ہے روز روز کا آنا جانا :84:
    لیکن :lol: آپ آتے جاتے رہیں۔ تساں کی کوئی نہ ڈکسی :lol:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپاں بجو۔

    آپ بہت اچھی ہیں۔ :)
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بھی بہت اوچھے ۔۔ میرا مطلب ہے “اچھے“ ہیں :oops:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوچھے میں سے ہوا (وا) نکال دیا کریں۔ صحت کے لیے اوچھا ۔۔ اوہ سوری۔۔۔ میرا مطبل ہے “اچھا“ ہوتا ہے :lol:
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا، آپ کی بات پلو سے باندھ لیتی ہوں۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب پلّو اوڑھنے والی مٹیاراں کہاں۔
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اب پلّو اوڑھنے والی مٹیاراں کہاں۔[/quote:12tihehv]

    اب تہمد اور پگڑی والے جوان بھی تو نہیں‌رہے :p
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوئے متحدہ عرب امارات میں نا، شام کے وقت “دھوتی والے“ جمگھٹوں کی صورت میں نظر آتے ہیں :84:

    (مجھے ایسے ہی ۔۔ ایک شام یاد آ گئی وہاں کی :84: )
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اپنی شاموں کا زیادہ ذکر نہ کیا کریں۔ یہاں اپنے پرائے سب بیٹھے ہیں :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں