1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنوان آپ کا شعری ہماری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏26 فروری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تیرا دماغ چل گیا ہے تیرے ساتھ ہی
    نہیں کوئی اچھا عنوان تو کوئی بات نہیں
    :201: :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سہارا تجھے کافی ھے کشکول کا
    دماغ گر نہیں تو کوئی بات نہیں



    یہ کیسا ھے :201:
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :201: :201: :201:

    عنوان؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب عنوان آپ دیں :201: :201: :201: یا وہ عنوان دے جو سمجھتا ھے دوسرے کا شعر اچھا ھے :201:
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زرد پتے
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس سے تو مجھے ایک پوری نظم یاد آ گئی :139:

    سنو۔۔۔ ناراض ہو ہم سے!!!؟؟؟؟
    مگر ہم وہ ہیں
    جن کو تو منانا بھی نہیں آتا
    کسی نے آج تک ہم سے محبت جو نہیں کی ہے
    محبت کس طرح ہوتی ہے
    ہمارے شہر کے اطراف میں تو سخت پہرا تھا
    خزاؤں کا
    اور اُس کی فصیلیں زرد بیلوں سے لدی ہیں
    اور اُن میں نہ کوئی خوشبو
    نہ کوئی ُُپھول تم جیسا
    کہ مہک اُٹھتے ہمارے دل وجاں
    جس کی قربت سے
    ہم ایسے شہرِ پریشاں کی ویراں گلیوں میں
    کسی سُوکھے ہوئے زرد پتے کی طرح تھے
    کہ جب ظالم ہَوا
    جب ہم پر اپنے قدم رکھتی تھی
    تو اُس کے پاؤں کی نیچے ہمارا دَم نکل جاتا
    مگر پت جھڑ کا وہ موسم
    سُنا ہے ٹل چکا اب تو
    مگر جو ہار ہونا تھی
    سو وہ تو ہو چکی ہم کو
    سنو۔۔۔۔۔۔
    ہارے ہوئےلوگوں سے تو رُوٹھا نہیں کرتے!!!


    اگلا لفظ ہار :hpy:
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    راہے الفت میں کوئی بھی تو نڈھا نہیں
    اس راہ میں ہاریں بھی تو کوئی ہار نہیں

    میں ہارا بھی تو کس مقام پہ جا کے مدثر
    جس کے آگے صرف جیت تھی ہار نہیں
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عنوان ؟
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  10. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    وہ آج بھی صدیوں کی مصافت پر کھڑا
    ڈھونڈا تھا جسے میں نے وقت کی دیوار گرا کہ
     
  11. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سب سے پہلے شام بھائی یہاں اپنی شاعری لکھنی ہے کسی دوسرے کی نہیں
    اور خوشی بیبی آپ نے عنوان تو لے لیا تھا لکھا کیوں نہیں اس عنوان پہ
    :soch:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن جو نظم میں نے بھیجی ہے وہ تو میری نہیں تھی :139:
     
  13. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تو پھر مسسز مرزا آپ کو سزا دی جاتی ہے کہ اسی عنوان پہ دوبارہ لکھیں
    اگر دیر کی تو یہ سزا دو بار بھی ہو سکتی ہے
    :201:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عنوان آپ کو دیا تھا مجھے نہیں
     
  15. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زرد پتے عنوان آپ کو دیا تھا جس کی وجہ سے مسز مرزا کو سزا ملی ہے :201:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کوئی اور عنوان دیں آسان سا
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھا تو زرد پتوں پہ پھر میں لکھتا ہوں اور آپ آہٹ پہ لکھیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی لکھوں فوری آمد پہ کیا :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آہٹ


    آج کا دن بھی گزر گیا
    تیرے انتظار میں
    ہر آہٹ پہ دل دھڑکا
    ہر آہٹ پہ در کھولا
    خالی گلی نے منہ چڑایا
    تجھے نہ آنا تھا
    تو نہ آیا
    آج کا دن بھی گزر گیا
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    وہ زرد پتوں کی ردا اوڑھ کر چلے
    جب جسموں پہ سزا اوڑھ کر چلے
    پھر روح میں سمٹنے کی خواہش
    پھر ریزہ ریزہ وفا اوڑھ کر چلے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ خوشی جی اور کشکول بھائی
    اچھی " شعری " ہورہی ہے۔ :mashallah:
     
  22. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    واہ

    اچھا سلسلہ ہے keep it up

    اگلا عنوان کیا ہے؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  24. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    میں معذرت کے ساتھ یہی پیش کر رہی ہوں۔ دور حاضر کی یہ ایک تلخ حقیقت ہے
    اگر کسی کو برا لگے تو معافی کی خواستگار ہوں

    فتنے کرنے کو قوم فارغ ہے
    کوئی بلوہ ہو قوم فارغ ہے
    چوری ڈاکہ زنی کو ہے تیا ر
    کوئی دنگا ہو قوم فارغ ہے
    ہو اٹھانا کسی کو دنیا سے
    تو ہے حاضر کہ قوم فارغ ہے
    ہاں کہ تعمیری کام کرنا ہو
    کس نے بولا ہے؟ کون فارغ ہے؟
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا پڑھ کے بہت خوب

    میرا نہیں خیال کسی کو برا لگے گا

    یہاں تو سبھی جب فارغ ہوتے ھیں تبھی آتے ھیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اگلا عنوان دیں اب پلیز
     
  27. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اس پذیرائی اور‌حوصلہ افزائی کا خوشی جی! :dilphool:
     
  28. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی ہر کوئی دے سکتا ہے؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو لکھتا ھے وہ اگلا عنوان دیتا ھے
     
  30. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نعیم بھائی آپ بھی نا
    :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں