1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنوان آپ کا شعری ہماری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏26 فروری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خیالات آپ کے شاعری ہماری
    بہت سے لوگ اپنے جزبات کا اظہا کرنا چاہتے ہییں لیکن نہیں کر سکتے کیوں کہ ان کے
    پاس مناسب الفاظ یا ٹائم کا مسلہ ہوتا ہے
    آپ اپنا عنوان دیں اور شاعری لیں
    آیئں عنوان بھی دیں اور شعری بھی کریں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کشکول

    _________________
    ‌ آ اب لوٹ چلیں

    خوشی جی کہاں
     
  4. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [highlight=#FFBFFF:nha0081l]کشکول[/highlight:nha0081l]


    ھاتھوں میں کشکول لیے
    کچھ امیدں کچھ بول لیے
    الفاظ کی دھار تیز بہت
    کچھ نوکیلی کچھ خول لیے
    بایتں اس کی سچےموتی
    پھرتا ہے وہ بے مول لیے
    ھاتھوں میں کشکول لیے
    کاسا ہاتھ میں پکڑا ہے
    ادھ پھٹا سا کپڑا ہے
    پھرتا ہے وہ مارا مارا
    دو موتی انمول لیے
    ہاتھوں میں کشکول لیے
    وقت کے ہاتھوں مجبور بہت ہے
    دنیا سے وہ دور بہت ہے
    سانسیں اس کی تھم گیں اب
    دل میں اک جھول لیے
    ہاتھوں میں کشکول لیے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کشکول جی بہت خوب
    اور بہت شکریہ عنوان دینے پہ لکھنے کا خوش رہیں
     
  6. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :happy: لیں خوشی جی خوش ہو گیا
    اور کسی کے پاس کوئی عنوان نہیں
    :no:
    :rona: :rona:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    روئیں نہیں پلیززززززززززززززززززززز
    چلیں اسی پہ یاد آیا آنسوؤں پہ لکھیں
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ٹھیک ہے اس پہ سوچتا ہوں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کے بعد سوچ پہ لکھیں :201:
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کے بعد خاموشی پہ :201:
     
  12. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [highlight=#BFFFFF:1x74bg7u]سوچ[/highlight:1x74bg7u] +[highlight=#BFFFFF:1x74bg7u]خاموشی[/highlight:1x74bg7u]+ [highlight=#BFFFFF:1x74bg7u]آنسو[/highlight:1x74bg7u]


    میرے بہتے ہوئے آنسوں کا حساب دے جواب دے

    جانتا ہوں نادم ہے تو پر بول جواب دے حساب دے

    میری حسرتوں کے مزار پہ میری خواہشوں نے دم دیا

    میری حسرتوں میری خواہشوںکا حساب دے جواب دے

    میری اداسی یہ خاموشی میری آنکھوں کی غماز ہیں

    میری آنکھوں کو تو واپس میرے خواب دے حساب دے

    میری سوچوں پہ تھے پہرے تیری یادوں کے تیرے وعدں کے

    اپنی یادوں اپنے وعدں کا تو حساب دے جواب دے

    سن اے ساقی تو میری فریاد سن پھر بنا تو پیمانہ

    پر ایسے مےکش کو اپنے مے خانے سے نکال دے نکال دے




    :horse: :horse: :zuban: :zuban: :horse: :horse:
    :car:خوشی جی :a191:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تواڈہ بھلا ہووے

    شکریہ کشکول جی


    واہ جی واہ بہت خوب

    کہاں سے ملا یہ کلام تھری ان ون :soch: :soch: :soch:
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بس کوئی عنوان نہیں کسی کے کے پاس بھی
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھے کیوں نہیں یہ لیں


    اعتبار
     
  16. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اعتبار

    میں نے کہا نہ تھا جاناں

    خزاں کے موسم میں

    زرد پتے گر ہی جاتے ہیں

    اس لیے

    دل کے موسم پہ اعتبار مت کرنا

    جو ہو سکے تو کبھی بھی اقرار مت کرنا

    کیوں کہ

    دل کے موسم تو

    بدل جاتے ہیں

    اور انساں پھر وہیں

    ٹھر جاتے ہیں

    میں نے کہا نہ تھا جاناں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واووووووووووووووووووووووووووووو
    بہت زبردست بہت اچھے کشکول جی
     
  18. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آگے کچھ نہیں

    میرا مطلب ہے عنوان شنوان

    :soch: :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پچھتاوا
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    موم سی گوڑیا رونا مت

    شام ڈھلے تو سونا مت

    خواب تمھیں پھر ڈس لیں گے

    چاند سا چہر بھگونا مت

    موم سی گوڑیا رونا مت

    اچھے دنوں کی امید لیے

    کچھ وعدے وعید لیے

    بس چلتے جاناں کھونا مت

    موم سی گوڑیا رونا مت

    اکیلے تم مت گھبرانا

    پچھے موڑ کے نہ پچھتانا

    بے مول کہیں بھی ہونا مت

    موم سی گوڑیا رونا مت
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب :a180:



    مجھے بھول جانا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  23. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سب سے پہلیے تو میرا دل کر رہا ہے کہ اوپر سب کو اس لڑی میں خوش آمدید

    کی بجائے صرف خوشی کو خوشامدید لکھوں اللہ کے بندو کہاں گئے آپ باقی
    سب
    کچھ تو بولو اچھا یا برا
     
  24. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خوشی جی یہ تھیم (مجھے بھول جاناں )پہلے سے ایک معرف شعر کی نظم کی صورت
    میں موجود ہے جو کچھ اس طرح ہے (جاناں تمھیں اجازت ہے ـــــــــمجھے بھول جاناں) میں کسی
    کو کاپی نہیں کرتا اس لیے کچھ اور دیں ورنہ زمانے والے نہیں چھوڑیں گے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوکے لکھیں


    مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیئے
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب کشکول بھائی۔ دیئے گئے عنوان پر شعر کہنے پر کافی کمال ہے آپ کو ماشاءاللہ۔
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول جی اچھی شیئرنگ ہے :dilphool:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول جی اچھی شیئرنگ ہے :dilphool:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول جی بہت خوب :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں