1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار صاحب کو 5000 پیغام مکمل کرنے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 اپریل 2007۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر ہماری اردو کے سارے صارفین کو ذپ کرنا ہے تو یہیں پہ لکھ ڈالیں۔ پھر رازداری کاہے کی ؟
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف صاحب لکھ دیں لکھ دیں :takar:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لکھیں نہ لکھیں۔ آپ اپنا سر پھوڑ کر کسی بےچارے کے نصیب کیوں پھوڑنا چاہتی ہیں ؟
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہیں پھوٹے گا
    میں‌کون سا سچی مچی :suno:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار سے لگتا ہے آجکل لوگوں کی عمریں بڑھنے کی بجائے گھٹنے لگی ہیں۔ عمر کا یہ فیز بڑھاپے کے بعد شروع ہوتا ہے جب بندہ بڑھاپے کے بعد پھر سے بچپن کی طرف چلا جاتا ہے۔

    کیا آپ بھی خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ :baby: :baby: :baby:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیں‌جی بدل لیا اوتار
    اپ کو ہمیشہ میرے اوتار سے کوئ نہ کوئی پرابلم کیوں رہتی ہے؟ :soch:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل۔ اب آپ کا اوتار بہت اچھا ہے۔ اسے کسی کے کہنے پہ چینج مت کرنا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل کا اوتار آپکے مقابلے میں تو بالکل زیرو لگ رہا ہے۔
    نور جی ۔ کہاں آپ جیسی رنگ برنگ شخصیت
    اور کہاں لاحاصل جیسا 50 سال پرانا بلیک اینڈ وائٹ وہ بھی اولڈ پرنٹ والا اوتار۔۔

    نہ نہ نہ ۔۔ کوئی مقابلہ نہیں۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل کا اوتار آپکے مقابلے میں تو بالکل زیرو لگ رہا ہے۔
    نور جی ۔ کہاں آپ جیسی رنگ برنگ شخصیت
    اور کہاں لاحاصل جیسا 50 سال پرانا بلیک اینڈ وائٹ وہ بھی اولڈ پرنٹ والا اوتار۔۔

    نہ نہ نہ ۔۔ کوئی مقابلہ نہیں۔[/quote:3csvr99m]

    نعیم ۔۔۔لوٹا ۔۔ ای ۔۔ اوئے :176: :86: :176:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں عقرب بھائی ۔ اسے انگریزی میں‌ “ٹرائی“ کہتے ہیں۔
    علامہ اقبال :ra: کی زبان میں “جہدِ مسلسل“ کہتے ہیں۔
    کنواروں کی زبان میں اسے “ ٹانکا فِٹ کرنا“ کہتے ہیں۔
    آوارہ لوگوں کی زبان میں اسے “پہونڈی“ کہتے ہیں۔
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لاحاصل کا اوتار آپکے مقابلے میں تو بالکل زیرو لگ رہا ہے۔
    نور جی ۔ کہاں آپ جیسی رنگ برنگ شخصیت
    اور کہاں لاحاصل جیسا 50 سال پرانا بلیک اینڈ وائٹ وہ بھی اولڈ پرنٹ والا اوتار۔۔

    نہ نہ نہ ۔۔ کوئی مقابلہ نہیں۔[/quote:188489fr]
    کوئ چیز دکھنے میں اچھی یا بری نہں ہوتی کسی کی نگاہ اسے خاص بنا دیتی ہے
    حسن چہرے میں نہیں دیکھنے والے کی انکھ میں ہوتا ہے
    نور آپ کو میرا اوتار اچھا لگا اس کے لئے شکریہ اور نعیم صاحب اپ کو نور کا اوتار اچھا لگا اس کے لئے نور کی طرف سے اپ کا شکریہ :a172:
    ویسے مجھے بھی یہ اوتار کوئ خاص نہیں‌لگا بس خالی جگہ پر کی ہے کوئ اچھا اوتار نہیں‌مل رہا اگر کوئ میری ہیلپ کر دے تو۔۔۔ :hands:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [/quote:1dxwncrz]کوئ چیز دکھنے میں اچھی یا بری نہں ہوتی کسی کی نگاہ اسے خاص بنا دیتی ہے۔حسن چہرے میں نہیں دیکھنے والے کی انکھ میں ہوتا ہے

    ::[/quote:1dxwncrz]

    واہ بہت خوب کومل جی بہت خوبصورت اور سچی بات کی ہے۔ :hands:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میں ہیلپ کردوں ؟
    بلکہ کیا اپنا اوتار ہی اتار کے دے دوں ؟
    بلکہ تار تار کر کے دے دوں جی ؟ :139:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں آپ ایسے ہی دے دیں لاحاصل جی خود ہی تار تار کر لیں گی :zuban:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوش کرو عقرب بھائی ۔ اپنی پلیٹ میں‌جا کر کھائیں۔ ہر ایری غیری جگہ منہ مارتے رہتے ہیں۔ دُم اٹھا کے :horse:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ آپ لوگوں نے کونسا دسترخوان یہاں بچھایا ہوا ہے کہ ایک دوسرے کی پلیٹوں پر جگھڑ رہے ہیں ؟
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زاہرا ۔ چپ کر جاؤ۔ ان لوگوں کو آپس میں ایسے ہی لڑتا جھگڑتا رہنے دو۔

    Lets see and enjoy :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں