1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار صاحب کو 5000 پیغام مکمل کرنے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​

    ہم اپنے پیارے ، راج دلارے ، آنکھوں کے تارے، ہماری اردو کے چمکارے

    [font=Arial, sans-serif]عبد الجبار صاحب کو[/font]

    5000 پیغام مکمل کرنے پر

    اور منتظمِ اعلی کے ساتھ ساتھ “ متخصص “ کا عہدہ پانے پر

    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

    مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    ان کی شب و روز کی لگن نے ہماری اردو کی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا ہے

    اللہ تعالی ان کو خوش وخرم اور سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دلی مبارکباد

    ہم اپنے پیارے اردو کی اس محفل کی بارونق شخصیت

    عبد الجبار صاحب کی خدمت میں

    5000 پیغام مکمل کرنے پر

    اور منتظمِ اعلی کے ساتھ ساتھ “ متخصص “ کا عہدہ پانے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ھیں


    اللٌہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش و خرم رکھے​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی مبارک ھو​
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    عبد الجبار صاحب کو

    5000 پیغام مکمل کرنے پر

    [font=Arial, sans-serif]اور منتظمِ اعلی کے ساتھ ساتھ “ متخصص “ کا عہدہ پانے پر[/font]

    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو

    نفیس شاعری اور معیاری تحریریں عبدالجبار صاحب کا طرہ امتیاز ہیں۔
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی
    مبارکاں مبارکاں​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک۔ :)

    آپ سب دوستوں کی بے لوث محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ :)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم عبدالجبار بھائی

    ہماری اردو پیاری اردو کے لئے آپ کی خدمات یقینآ قابل تعریف ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے۔ اس عظیم کاوش پر میں آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار صاحب آپ کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عبدالجبار صاحب 5000 پیغامات مکمل کرنے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو :)
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار صاحب بہت بہت مبارک ہو
    واقعی ہماری اردو کی رونق آپ کے دم سے اور کسی کی دم سے اور ایک شخص کی عجیب عجیب باتون سے ہے :)
    مزاق کر رہی ہوں غصہ کوئی نہ ہو :)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں شکر ہے عبدالجبار صاحب کو بھی کچھ رگڑا لگا۔ اب وہ بھی دُمدار مخلوق میں شمار ہوگئے :p
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پیا جی، ہارون بھائی، سعدیہ جی، لاحاصل جی اور عاشی جی محبتوں کا بہت شکریہ۔
    ---------------------------------------------------------

    نعیم بھائی! ذرا لگاتار پچھلی تین مبارکبادیں دیکھیں۔ کتنی پیاری لگ رہی ہیں۔ :)

    آپ نے وِچ (بیچ میں) آ کر۔۔۔۔۔۔ :135:

    (یہ مُکے بھی مُسکراتا ہُوا مار رہا ہے۔ کاش مسکراہٹوں میں غصے والے مُکے بھی ہوتے۔ :evil: )
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھے باداموں میں ایک آدھ کڑوا بادام آجانے سے میٹھے باداموں کی قدروقیمت اور خوش ذائقگی یاد رہتی ہے :p
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر میٹھا بادام کھاتے ہُوئے بیچ میں کڑوا آ جائے تو آپ کو معلوم ہے نا اُس کڑوے پر کتنا غُصہ آتا ہے۔ :evil:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور اسلام غصہ کھانے کا نہیں‌ بلکہ پینے کا حُکم دیتا ہے :)

    اس لیے عبدالجبار جی !

    اب نعیم صاحب پر لال پیلا ہونے کی بجائے مسکرا دیں :lol:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبالجبار بھائی
    زاہرا جی بالکل صحیح کہہ رھی ھیں، نعیم صاحب تو اکثر و بیشتر مخول کرتے ھی رھتے ھیں، ان کی باتوں کو بالکل ویسے نہ لیں!!!!!!
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے کون کمبخت نعیم بھائی کی باتوں‌ کا غصہ کرتا ہے۔

    اب کئی لوگ مجھ پر خفا ہوں‌گے، جو نعیم بھائی کی باتوں پر غصہ ہوتے ہیں۔ :p

    خیر ایسی کوئی بات نہیں، آپ سب ہی جانتے ہیں‌ کہ اللہ کا شکر ہے کہ “ہماری اُردو“ پر کوئی کسی کی بات پر غصہ نہیں ہوتا۔ اتنا پیار و محبت آپ کو کسی فورم پر نظر نہیں آئے گا۔ اللہ پاک ہمیں اِس بندھن میں یونہی بندھے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھاں عبدالجبار بھائی
    آمین ثمہ آمین!!!!!!


    آپ کا کہنا بالکل بجا ھے، اس محفل میں اتنا دل لگتا ھے کہ اس محفل سے اُٹھنے کو جی نہیں چاھتا،!!!!!!!!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بقول منتظمِ اعلی صاحب “ کمبخت “ خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ فوراً اپنے اپنے نام یہاں لکھوا دیں تاکہ میں آئندہ انکے ساتھ مخول میں احتیاط کیا کروں :twisted: :p :twisted:

    ----------------------------------------------------------------
    -----------------------------------------------
    ---------------------------
    -------------
    ---​

    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ عبدالجبار بھائی، عبدالرحمن سید بھائی اور زاہرا جی وغیرہ آپ کی باتیں پڑھ کر میری آنکھیں نم ہوگئیں کہ اللہ تعالی نے ہم ان دیکھے دوستوں کو محبت و اخوت کے کیسے رشتے میں پرو دیا ہے جس کے خلوص کی مہک سے ہم سب ایکدوسرے سے اتنا دور ہونے کے باوجود ہمارے قلوب کو معطر کیے رکھتی ہے۔

    اللہ تعالی ہماری اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہماری اردو کے دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما کر اسے اپنی منزل مقصود پر پہنچائے۔ آمین
     
  21. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ کیا بات ہے محبت کی جو ہماری اردو کے واسطے ملے آپ لوگوں کو، اللہ تعالیٰ آپ کو ظاہری طور پر بھی ملا دے اور آپ کی محبت کو استقامت عطا فرمائے۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں

    اللٌہ تعالیٰ سے دعاء ھے کہ ھم سب جو ھماری پیاری اردو کی پرخلوص بارونق محفل کی ایک پیار، محبت اور پرخلوص موتیوں کی مانند ایک ھی ھار میں پروئے ھوئے ھیں، اسی طرح ھمیشہ آپس میں پھولوں کی خوشبو کی طرح مہکتے اور چہکتے رھیں، !!!!!! آمین

    ھماری پیاری اردو کی پررونق محفل ھمارے لئے ایک مشعل راہ ھے اور ایک ایسا ذریعہ بھی ھے جس سے ھم تمام پڑھنے والوں قدردان ناظرین کی خدمت میں اخوت اور بھائی چارے کا پیغام دے سکتے ھیں اور آپس میں ایک دوسرے کی محبتوں کو ایک پر خلوص بندھن میں باندھ کر ایک یکجہتی کا ایک ھی پلیٹ فارم پر اظہار بھی کرسکتے ھیں،!!!!


    ھم زندہ قوم ھیں، پائندہ قوم ھیں،
    ھم سب کی ھے پہچان، ھم سب کا پاکستان
    پاکستان، پاکستان، پاکستان!!!!

    ھم سب کا پاکستان،​


    خوش رھیں، پیار اور خلوص بانٹتے رھیں،!!!!!!!
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب باتوں باتوں میں جبار بھائی کو بلکل بھلا چکے ہیں :soch:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہارون بھائی ۔ مجھے تو لگتا ہے عبدالجبار بھائی ہمیں بھول گئے ہیں۔ ذرا کسی دن آپ کا سلیمی چوک چکر لگے تو انہیں عرض کیجئے گا کہ چاہے تھوڑا ہی سہی لیکن ہماری اردو کے ترسے ہوئے دوستوں کو کچھ وقت ضرور دیا کریں۔ :rona:
     
  25. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی عبدالجبار بھائی مصرورفیت کا ذکر تو کرتے رہتے تھے مگر ایسی بھی مصروفیت کیا ہے کہ مدتیں گزر گی ہیں ان کو دیکھے ہوئے کیا بتا سکتے ہیں کہ وہ کدھر ہیں اور کن کاموں میں مصروف ہیں۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی ۔ یہی سوالات تو میرے ہیں جن کا جواب تلاش کر رہا ہوں۔
    ہارون بھائی ۔ پلیز سلیمی چوک کا ایک چکر لگا ہی لیں۔ آپ کو بہت دعائیں ملیں گی۔ :101:
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی سے کوئی ایک ماہ پہلے بات ہوئی تھی ۔ مصروفیت کا بہانہ کر کے معذرت کر رہے تھے۔ امید ہے کہ جلد ہی وہ دوبارہ نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی۔ اطلاع دینے کا بہت شکریہ ۔
    اگر انکا فون نمبر ہے تو کیا آپ مجھے پلیز “ذپ“ کر سکتے ہیں ؟
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    واصف بھائی۔ اطلاع دینے کا بہت شکریہ ۔
    اگر انکا فون نمبر ہے تو کیا آپ مجھے پلیز “ذپ“ کر سکتے ہیں ؟[/quote:1xd4bndf]
    پلیز جبار صاحب کا نمبر مجھے بھی ذپ کر دیں ۔ :suno:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی۔ اطلاع دینے کا بہت شکریہ ۔
    اگر انکا فون نمبر ہے تو کیا آپ مجھے پلیز “ذپ“ کر سکتے ہیں ؟[/quote:2c8z4ge7]
    پلیز جبار صاحب کا نمبر مجھے بھی ذپ کر دیں ۔ :suno:[/quote:2c8z4ge7]
    واصف بھائی اس فرمائش میں مجھے بھی شامل کرلیں آپ جبار بھائی سے پوچھ لیں اگر وہ کہیں تو پلیز ہمیں انکا رابطہ نمبر عنایت فرمادیں ۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں