1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرحی مشاعرہ

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Dec 13, 2007.

  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    جی ہاں۔ ویسے بھی کوئی "زندہ شاعر" تو اپنی زمین پر کسی بھی طرح کی " آزمائی" کرنے کی اجازت نہیں دے گا :zuban:
    اس لیے استاد غالب ہی کی زبان استعمال کرلیجئے :hasna:[/quote:3vum49by]


    :201: ویسے نعیم بھائی جس زمین کی آپ بات کر رہے ہیں، وہ آجکل بے چارے شاعروں کے پاس ہوتی ہی کب ہے۔
     
    نعیم likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا طرحی قطعہ ہے۔

    اب یا تو کوئی اور شاعر بھی مشقِ سخن کرے یا پھر نیا مصرعہ دیں ؟[/quote:1rzwrju9]

    غالب کی زمین پر طبع آزمائی کیسی رہے گی؟

    "اب کسی بات پر نہیں آتی"[/quote:1rzwrju9]

    بجلی آجاتی تھی منتیں سن کے
    اب کسی بات پر نہیں آتی
    :no: :no: :no:​
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    :201: حالات کی مناسبت سے خوب ہے!!
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ویسےتو میں شاعر بالکل نہیں ہوں۔ لیکن یہ کوشش پیش خدمت ہے۔ شاعرانہ نظر سے تو اس میں بہت ساری خامیاں ہوں گی۔ لہذا شاعر صاحبان اصلاح فرما دیں۔

    یہ اشعار نعیم بھائی کے نام ہیں۔

    جب سے بھید کھلا پہلی شادی کا
    وہ شوخ لڑکی ملاقات پر نہیں آتی

    پہلے ملتی تھی روزانہ مجھ سے
    اب تو عید شبرات پر نہیں آتی

    راضی تھی سادہ زندگی بسر کرنے پر
    اب تو میری امارات پر نہیں آتی

    یارو کوئی چکر چلاؤ، مناؤ چنچل کو
    وہ ظالم اب کسی بات پر نہیں آتی
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ساگراج بھائی ۔ بہت خوب کاوش ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر !
    کم از کم قافیہ خوب ملایا ہے :a165:
     
  6. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :201: ، بہت اچھے، ساگراج بھائی۔
     
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب کبھی کھڑکی سے پائی جھاتی
    اسکی ماں سامنے نظر آتی

    اسکا ابا بھی پاس بیٹھا تھا
    بس مگر وہ ہی نہ نظر آتی

    چار نظریں جو اسکی اماں سے ہوئی
    مجھ کو وہ یاد ایسے دلواتی

    شرم آتی تھی تجھ کو بچپن میں
    اب کسی بات پر نہیں آتی
     
  9. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  10. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :201: ودھیا جی ودھیا :201:
     
  11. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    نعیم صاحب کے بعد اب کوئی اور ہی اس لڑی کو آگے بڑھائے پلیز :rona:
     
  12. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    آپ رونے کی بجائے خود ہی کوئی مصرعہ دے دیتیں تو لڑی آگے بڑھ سکتی تھی :suno:

    اگلا مصرعہ عرض ہے

    کبھی الوداع نہ کہنا
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چاھے بھلا برا کہنا
    کبھی الوداع نہ کہنا
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی صاحبہ ۔ اچھی کاوش ہے۔ :87:
    =============================
    مشکل طرح مصرعہ پر کچھ ناقص سی کاوش آپ سب کی نذر ہے۔


    راہِ وفا کے ستم سہنا
    کبھی الوداع نہ کہنا

    سندر لمحے یاد رکھنا
    کبھی الوداع نہ کہنا

    خار وفاؤں کے تم چُننا
    کبھی الوداع نہ کہنا

    اپنی دھن میں مگن رہنا
    کبھی الوداع نہ کہنا



    شکریہ​
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہم سے تم خفا رھنا
    کبھی الوداع نہ کہنا
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اچھی کوششیں ہیں۔۔۔اگلا مصرع میں دے سکتی ہوں؟ تو لیجیئے
    "قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا"​
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی نےسمجھایا ہے کبھی روز نہ آنا
    " قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا "
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ پہ عقدہ نہ کھلا کیا ہے یہ کھونا پانا
    دل اندر ہی ملا دور تھا جس کو جانا

    کھوج جس کی تھی وہ دل چھپا بیٹھا تھا
    میں نے اسکے لیے جنگل و صحرا چھانا

    اس در کے لیے ہے لاگو نہیں‌یہ بات واصف
    قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب واصف بھائی ۔ بہت اچھے اشعار ہیں۔


    طویل عرصے بعد واپسی مبارک ہو۔ :dilphool:
    خوش آمدید :dilphool:
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ۔ کچھ مصروفیات ایسی تھیں کہ حاضری نہ لگا سکا۔ امید ہے کہ اب باقاعدہ ملاقات رہے گی۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ۔ انتظار رہے گا۔ :hands:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں اتنے اعلی ذوق اور شاعرانہ صلاحیتوں کے مالک صارفین ہیں۔ پلیز اس طرحی مشاعرے کے کھیل پر بھی توجہ فرمائی جائے۔

    میں ایک شعر دیتا ہوں۔ ہوسکے تو اس پر کچھ اشعار تحریر فرمائیے۔

    ہنگامہ ہے کیوں برپا ، تھوڑی سی جو پی لی ہے
    ڈاکہ تو نہیں ڈالا ، چوری تو نہیں کی ہے۔
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہم کیسے تمہیں معاف کر دیں بھلا کہ تم نے
    غلطی ہی تو مانی ھے سوری تو نہیں کی ھے :201:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ ۔ کیا کہنے۔ :201:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :a191: :a191:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار بنائی ہے ، صحن میں تیرے میں نے
    تعمیر ہی تو کی ہے، موری تو نہیں کی ہے
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا ہوا جو اس نےکی ھے اپنی پسند کی شادی
    کالی ہی تو کی ھے گوری تو نہیں کی ھے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا شعر ہے

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    وہ شوخ ہم کو جو شب یاد آیا
    ہم کو کچھ اور نہ تب یاد آیا
    کون دیتا ہے تجھے مانگنا تھا کس در سے
    مل چکا سب تجھے اب یاد آیا
    عقل کو ہم نے سمجھ رکھا تھا سب سے بالا
    مقام دل کا ہے کیا یہ ہمیں کب یاد آیا
    اڑان دل کی جو پہنچی فلک سے دور تلک
    کس قدر ہیچ ہے سیمائے عقل یاد آیا
    منزلیں مل گئیں عقل کی کاوش سے جب
    کتنی کمتر تھی طلب، یاد آیا
    اب جو روتا ہے کم مائیگی عقل پر واصف
    عمر گزری تھجے اب یاد آیا

    بعض اشعار وزن میں نہیں ہے اس کے لیے معذرت۔
     
    نعیم likes this.
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بہت خواب واصف بھائی۔ اوزان کچھ غیر متوازن ہونے کے باوجود غیر مناسب نہیں لگے۔ تخیل بہت اچھا ہے آپ کا۔ اور الفاظ کا چناو بھی خوب ہے۔ میں بھی کوشش کروں گا اگر آپ کی رہنمائی شامل حال رہی تو۔
     

Share This Page