1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

Discussion in 'اردو شاعری' started by ساگراج, Feb 4, 2008.

  1. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    خوب ۔۔بہت خوب۔۔۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب بے باک جی

    میں بھی عرض کرتی ہوں ابھی
     
  3. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    کسی بھی درد کی حد سے ذرا گزرنے تک
    میں خود کو جوڑتا رہتا ہوں پھر بکھرنے تک​
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہے شعر لفظ مرا لفظ اک کہانی ھے
    کبھی ملو تمہیں تازہ غزل سنانی ھے
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    [align=right:36ww24vu]کب سنائیں گی۔۔۔

    واہ بہت خوب۔۔[/align:36ww24vu]
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ بے باک جی بہت خوب
     
  7. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    یہ میرا ہنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ
    میرے سارے لفظوں پہ تیری حکمرانی ہے
    کھیل جو بھی تھا جاناں ، اب حساب کیا کرنا
    جیت جس کسی کی ہو ، ہم نے ہار مانی ہے
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ زبردست بے باک جی آج تو کمال کا انتخاب ھے آپ کا
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب۔۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب :a165:
     
  11. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    تنہا سمجھ رہا ہے میرے دل کو چارہ گر
    دنیا بسی ہے اسمیں کسی کے خیال کی
     
  12. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    محبت رقص کی صورت
    کبھی اس عکس کی صورت
    محبت دل سے دل کے رابطے کی آخری منزل
    محبت تجربہ ہے اک حسین لمحے کو بُننے کا
    محبت نارسائی ہے
    محبت ایک راستہ ہے
    جو اپنے راہگیروں کو کوئی انجام دیتا ہے
    محبت انتظارِ یار میں بھٹکا ہوا لمحہ
    محبت جستجو بھی ہے
    کسی کی آشنائی کو انوکھی ہوا دینے کی
    محبت روٹھ جائے تو سدا کا روگ بن جائے
    یہ ایسا سوگ بن جائے کہ بازی ہارنے والے خود اپنے آپکو ہاریں
    خود اپنے آپکو ماریں
    کسی فنکار کی خاطر محبت ایک تخلیقی صلاحیت ہے
    جسے وہ نئے شہکار کی تصویر بُنتا ہے
    محبت ایک علامت ہے
    کسی کے زندہ ہونے کی ، کسی کے زندہ رہنے کی
     
  13. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    کسی مجذوب کی صورت ہے شوریدہ سری اپنی
    وہی کرتے ہیں جو اک بار دل میں ٹھان لیتے ہیں
    اصولوں پر مِری جاں ہم کبھی سودا نہیں کرتے
    مگر اک تُو ہے کہ ہر بات تیری مان لیتے ہیں
     
  14. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    روگ نرالے لگ جاتے ہیں
    دل میں جالے لگ جاتے ہیں
    ہم کچھ کہنا چاہیں بھی تو
    لب پر تالے لگ جاتے ہیں
     
  15. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اتنا تسلسل تو میری سانسوں میں بھی نہیں محسن
    جس روانی سے وہ شخص مجھے یاد آتا ہے​
     
  16. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ایک ہم ہیں کہ شفاف ہیں شیشے کی طرح
    ایک وہ ہیں کہ پر اسرار ہوئے جاتے ہیں​
     
  17. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    میرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نہ لے جائیں
    گھروندے ریت کے تعمیر کر کے چھوڑ دیتا ہوں
    عدیم اب تک وہی بچپن ، وہی تحریب کاری ہے
    قفس کو توڑ دیتا ہوں ، پرندے چھوڑ دیتا ہوں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائ بہت خوب :a165:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے اس شعر کے۔
    بہت خوب۔
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ
    دشمنی اپنی جگہ ہے، یاریاں اپنی جگہ
    ہم وفا خو ہیں مگر جھک کر ملیں؟ ممکن نہیں
    عشق ہے اپنی جگہ، خودداریاں اپنی جگہ!
     
  21. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    زبردست جناب مبارز صاحب ۔ کمال کا شعر لکھا آپ نے ، بہت ہی خوب ، آپ کا ذوق ماشاء اللہ بہت اچھا ہے ،
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor:
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ دوست بہت خوب :a165:
     
  23. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ جناب بے باک صاحب۔۔۔ :dilphool:

    شکریہ دوست حسن :dilphool:
     
  24. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    شائد خدا کے گھر کی طرح دل بھی بچ سکے
    وردِ زباں ہے واقعہ اصحاب فیل کا
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دانا ہے تو وقتِ گزراں کو پہچان
    صدیوں کو اُٹھائے پھر رہی ہے ہر آن
    ہر لحظہ گذر رہے ہیں تاریخ بدوش
    لمحات نہیں بلکہ کڑوڑوں انسان

    (جوش ملیح آبادی)
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ بہت خوب بہت اچھے اشعار ھیں
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔
    بہت خوب۔ :a180:
     
  28. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہت خوب بے باک بھائی :a165:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    کہیں آرزوئے سفر نہیں کہیں منزلوں کی خبر نہیں
    کہیں راستہ ہی اندھیر ہے کہیں‌پا نہیں کہیں پر نہیں

    مجھے اضطراب کی چاہ تھی مجھے بےکلی کی تلاش تھی
    انہیں‌خواہشوں کے جرم میں کوئی گھر نہیں کوئی در نہیں

    کوئی چاند ٹوٹے یا دل جلے یا زمیں کہیں سے ابل پڑے
    ہم اسیرِ صورتحال ہیں ہمیں حادثات کا ڈر نہیں

    اے ہوائے موسمِ غم ذرا مجھے ساتھ رکھ میرے ساتھ چل
    میرے پاس میرے قدم نہیں میرے پاس میری نظر نہیں

    یہ جو عمر بھر کی ریاضتیں یا نگر نگر کی مسافتیں
    یہ تو روگ ہیں ماہ وسال کے یہ تو گردشیں ہیں سفر نہیں
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائ بہت خوب :a165: :a180:
     

Share This Page